05/03/2025
پہلے عشر ے کی دعا:
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
**"اے میرے رب! مجھے بخش دے اور مجھ پر رحم فرما، اور تو سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والا ہے۔"** (سورہ المؤمنون: 118)
رمضان المبارک کے پہلے عشرے کو **رحمت** کا عشرہ کہا جاتا ہے، اس لیے ان دنوں میں اللہ کی رحمت طلب کرنے کی زیادہ سے زیادہ کوشش کرنی چاہیے۔