Madadgaar Team

Madadgaar Team Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madadgaar Team, Non-Governmental Organization (NGO), Islamabad.

We provide assistance to the poor and needy community by providing assistance for human needs (groceries, clothing, medical supplies, and limited financial assistance for rent and utilities); offer hope, encourage self-sufficiency for the poor.

شدید گرمی میں ٹھنڈے پانی کا انتظام ایک خوبصورت عمل ہے ۔مدرسہ خدیجۃ الکبری واہ کینٹ میں انگلینڈ سے ایک بہن نے بچیوں کے لی...
20/06/2026

شدید گرمی میں ٹھنڈے پانی کا انتظام ایک خوبصورت عمل ہے ۔مدرسہ خدیجۃ الکبری واہ کینٹ میں انگلینڈ سے ایک بہن نے بچیوں کے لیے ٹھنڈے پانی کے کولر کا عطیہ کیا ہے ماشاءاللہ
۔
یہ ایک بہترین صدقۂ جاریہ ہے، جس کا اجر ان شاء اللہ مسلسل جاری رہے گا۔ اللہ تعالیٰ اس نیک کام کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،ہماری بہن کو صحت، برکت اور دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے، اور ہمیں بھی ایسے فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی توفیق دے
آمین


السلام علیکم پنجاب میں مستق بیوہ اور بے سہارا یتیم بچوں کے لیے رحمت کارڈ تمام مستحقین کو اس میں لازمی اپلائی کرنا چاہیے ...
10/05/2026

السلام علیکم پنجاب میں مستق بیوہ اور بے سہارا یتیم بچوں کے لیے رحمت کارڈ تمام مستحقین کو اس میں لازمی اپلائی کرنا چاہیے اگر اپ کے ارد گرد کوئی بھی فیملی یا رشتہ دار اس کا موقف ہے تو اس کو لازمی مطلاح کریں

الحمدللہ رب العالمین ، اللہ کے فضل و کرم سے اور بھائیوں اور بھائیوں کے تعاون سے روات اسلام آباد میں انتہائی مستحق  اور غ...
10/05/2026

الحمدللہ رب العالمین ،
اللہ کے فضل و کرم سے اور بھائیوں اور بھائیوں کے تعاون سے روات اسلام آباد میں انتہائی مستحق اور غریب فیملی کو ویل چیئر کا تحفہ

10/05/2026
15/11/2025

‎Surah Al-Ahzab Urdu Translation
#قرآن

11/10/2025

احباب کل ایک یتیم بچے سے مدد گار ٹیم کے سلسلے میں ملاقات ہوئی جس کی ریڑھ کی ہڈی کے علاج کے لیے راڈ ڈالے گئے بد قسمتی سے راڈ بھی کھل گیا اور بچہ شدید تکلیف میں مبتلا ہے اب دوبارہ سی ایم ایچ میں آپریشن ہو گا۔ اللہ پاک ان کے لیے آسانی والہ معاملہ فرمائے صحت وتندرستی عطا فرمائے آمین
دوستو!! ہمیں سبق حاصل کرنا چاہیے کہ دوسروں کی مشکلات کو دیکھ کر ہمیں اپنی خوش قسمتی کا احساس کرنا چاہیے اور اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے. اس سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ ہمیں دوسروں کے دکھوں سے سبق سیکھنا چاہیے اور اپنی زندگی میں صبر اور شکر اختیار کرنا چاہیے

اللہ ہمیں ثابت قدم رکھے ۔ قرائن بتا رہے ہیں کہ عالمِ کفر کی کوکھ میں پلنے  والے دو جڑواں سانپ ایک بار پھر متحرک ہونے کو ...
08/10/2025

اللہ ہمیں ثابت قدم رکھے ۔ قرائن بتا رہے ہیں کہ عالمِ کفر کی کوکھ میں پلنے والے دو جڑواں سانپ ایک بار پھر متحرک ہونے کو ہیں۔ صہیونیت ایران پر اور ہندوتوا پاکستان پر دوبارہ حملہ آور ہو سکتی ہیں۔ سر دست یہ سانپ اپنے زخم چاٹ رہے ہیں اور اپنی خفت مٹانا چاہتے ہیں۔ اس ضمن میں یروشلم پوسٹ نے ایک رپورٹ بھی شائع کی ہے۔
اللہ ہمیں ثابت قدم رکھے۔

اس بھائی کا نام محمد آصف ہے۔ آصف صاحب کے ورثاء کی تلاش ہے۔ محمد آصف صاحب کے بارے میں بتایا گیا کہ انکو 1992 میں امام بری...
20/06/2025

اس بھائی کا نام محمد آصف ہے۔ آصف صاحب کے ورثاء کی تلاش ہے۔
محمد آصف صاحب کے بارے میں بتایا گیا کہ انکو 1992 میں امام بری سرکار کے مزار سے اغواء کرکے لایا گیا تھا۔
رات کے وقت مزار میں والدین کے درمیان سویا ہوا اٹھا والدین بھی نیند کی حالت میں کسی نے بچے کو اُٹھالیا اور جاکر فروخت کردیا۔
آصف نام شاید بعد میں رکھا گیا ہو انکو جب چوری کیا گیا تھا اس وقت یہ شیرخوار تھے۔
آصف کے دل میں امید کی ہلکی سے کرن موجود ہے کہ آپ اپنے پیج پر میری پوسٹ چلائیں اگرچہ معلومات نا ہونے کے برابر ہیں لیکن میری قسمت آزمائیں، کیا پتہ میرے خونی رشتے مل جائیں۔
ملک بھر میں خاص طور پر پنجاب بھر میں اگر یہ پوسٹ شئیر ہو تو ضرور کچھ ہوسکتا پے۔
آپ کے عزیزوں میں سے یا کسی بھی جاننے والے کا بچہ 1992 میں امام بری سرکار سے گم ہوا ہو تو نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں کیا پتہ یہ انکا بچہ ہو،
ڈی این اے ٹیسٹ کرکے کنفرم ہوجائےگا۔
کسی بھی اطلاع کے لیے نیچے دئیے گئے نمبر پر وٹس ایپ کریں
03162529829

20جون2025

08/05/2025

ایک بات ذہن نشین کر لیں۔۔۔
ایک سرویلنس ڈرون کی قیمت 5000 سے 50000 ڈالرز تک ہو سکتی ہے۔
جبکہ اسے گرانے کے لیے استعمال ہونے والے انٹرسیپٹر میزائل کی قیمت کروڑوں میں ہوتی ہے۔۔۔۔

اگر انڈیا پاکستان کی جانب بیسیوں یا سینکڑوں ڈرونز بھیج رہا ہے تو اس کے مقاصد بالکل یہی ہیں:
1- پاکستانی ائیر ڈیفنس سسٹمز کی لوکیشن کھوجنا۔۔۔ ( انٹرسیپٹر میزائل داغے جانے پر اس مقام کی لوکیشن باآسانی کمپرومائز ہو جاتی ہے کہ جہاں سے اسے داغا گیا ہو).

2- چند ہزار ڈالرز کے ڈرونز کو " ڈیکوے " کے طور پر استعمال کرتے پوئے کروڑوں مالیت کے قیمتی اور محدود سٹاک کے انٹرسیپٹر میزائلز کو ضائع کرنا۔۔۔ تاکہ اصل حملے تک زیادہ سے زیادہ ائیر ڈیفنس میزائل ضائع ہو چکے ہوں۔

3- زیادہ سے زیادہ افراتفری کا ماحول پیدا کرنا ۔۔۔ عوام کو یہ سوال اٹھانے پر مجبور کرنا کہ ہمارا ائیر ڈیفنس سسٹم کہاں ہے اور کیا کررہا ہے۔

چنانچہ۔۔۔۔ عقل سے کام لیں!!

یہ مت سوچیں کہ سرحد سے اتنے دور ڈرونز کیسے پہنچ گئے یاد رہے سستے ڈرونز کو گرانے کے لیے لو-ٹیک ائیر ڈیفنس جیسے طیارہ شکن گنز، اس کے علاؤہ عام فائر آرمز اور پھر مین پیڈز یعنی کندھے پر رکھ کر داغے جانے والے طیارہ شکن میزائلز کا استعمال کیا جاتا ہے۔۔۔۔ اور۔۔۔۔ ان سب کی حدِضرب بہت محدود ہوتی ہے۔۔۔۔ چنانچہ۔۔۔۔ فورسز کے پاس اس کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوتا کہ دیٹٹیکٹ ہو جانے کے باوجود بھی ڈرون کو اتنا نزدیک آجانے دیا جائے کہ وہ ان لو-ٹیک ائیر ڈیفنس مئیژرز کی حدِ ضرب میں آجائے۔

مزید۔۔۔۔ اگر آپ دھماکوں کی آوازیں سنیں تو حوصلہ رکھیں ہر دھماکہ ایک حملہ نہیں بلکہ آج ہونے والے اکثریت دھماکے انٹرسیپشن کے دوران ہوئے۔

مزید۔۔۔ شدید فائرنگ کی آواز کا مطلب بھی یہ ہوسکتا ہے کہ کسی ڈرون کو گرایا جانے کے لیے طیارہ شکن گنز یا دیگر فائر آرمز کا استعمال کیا جارہا ہو۔

لہذا۔۔۔ ایک تو Chaos مت پیدا کریں۔

اور۔۔۔ ہرگز ہرگز ان واقعات کی پکچرز یا ویڈیو کلپس بنا کر سوشل میڈیا پر مت ڈالیں کہ اس طرح آپ دشمن کی مدد کے مرتکب ہوں گے۔

08/05/2025

‏منافق کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ وہ عین لڑائی کے وقت مسلمانوں کے حوصلے پست کرتا ہے۔
یقین نہیں تو غزوات رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا مطالعہ کر لیں۔

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madadgaar Team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share