BISP Officers Association PK

BISP Officers Association PK BISP OFFICERS ASSOCIATION PAKISTAN

12/06/2026
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام  نے خواتین کو چند ہزار روپے ہی نہیں بلکہ ان کو  شناختی کارڈ ،اور ووٹ کی طاقت بھی دی،۔ بینظیر ا...
05/06/2026

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے خواتین کو چند ہزار روپے ہی نہیں بلکہ ان کو شناختی کارڈ ،اور ووٹ کی طاقت بھی دی،۔ بینظیر انکم سپورٹ کے قیام سے قبل اور اس کے بعد خواتین کی کل آبادی اور رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد میں واضح اضافہ ہوا ہے

سابق چیئرمین Nadra محمد طارق ملک کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے قیام، جدید ٹارگٹنگ سسٹم، خواتین و بچوں کی فلاح، غربت می...
22/05/2026

سابق چیئرمین Nadra محمد طارق ملک کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے قیام، جدید ٹارگٹنگ سسٹم، خواتین و بچوں کی فلاح، غربت میں کمی اور مہنگائی سے متاثرہ خاندانوں کے تحفظ پر انتہائی معلوماتی اور فکر انگیز آرٹیکل۔
یہ تحریر اس بات کو واضح کرتی ہے کہ کس طرح ٹیکنالوجی، شفافیت اور درست ڈیٹا کے ذریعے غریب ترین گھرانوں تک مؤثر انداز میں مدد پہنچائی جا سکتی ہے اور مستقبل میں BISP کو مزید مضبوط اور جدید بنانے کے لئے کن عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیں

Pakistan cannot strengthen itself by abandoning its poorest citizens while expanding privileges for its most powerful

15/05/2026

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کفالت پروگرام سے انتہائی غربت کا شکار خاندان مہنگائی سے پہنچنے والے نقصانات میں کچھ کمی لاتا ہے، جبکہ اس کے پروگرامز وسیلہ تعلیم ، نشوونما اور ہنرمند کے ذریعہ ان خاندانوں کو مستقل طور پر خود کفالت کرنے میں معاونت فراہم کرتا پے۔

اس ضمن میں ڈاکٹر عشرت حسین سابق گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان کی نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو پیش خدمت ہے

24/09/2025

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام مستحقین کے لئے کیوں ضروری ہے اور یہ پروگرام کسی بھی سیاسی وابستگی سے بالاتر

A consultative meeting of BISP officers posted at HQs regarding the current scenario to design a roadmap for resolving t...
04/08/2025

A consultative meeting of BISP officers posted at HQs regarding the current scenario to design a roadmap for resolving the pending issues of employees and to submit a note of concern on the unprecedented delay in the constitution of the BISP Board.

!دوہرا معیار ترک کرو
03/08/2025

!دوہرا معیار ترک کرو

25/06/2025

بی آئی ایس پی آفیسرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخواہ کے صدر وحید اللہ خٹک ، نارتھ ذون کے صدر ذاھد علی ، ڈپٹی ڈائریکٹر ز زرنبی سید، آفتاب خان ، حسین علی اور دیگر ڈپٹی ڈائریکٹر ز ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ز نے مرحوم ڈپٹی ڈائریکٹر لطافت الرحمن کی فاتحہ خوانی کی اور انکے قبر پر حاضری دی ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر زاھد علی اور زرنبی سید نے بی آئی ایس پی کےتمام ڈپٹی ڈائریکٹر ز ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ز ، اسسٹنٹ کمپلینٹس کا شکریہ ادا کیا جنھوں نے دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہمارے ساتھ شریک ھوئے ۔

24/06/2025

لطافت الرحمن ڈپٹی ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سوات میں ایک کار حادثہ میں انتقال کر گئے۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی تمام فیملی ان کے خاندان کے غم میں برابر کی شریک ہے۔

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BISP Officers Association PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share