Maidaan Pakistan

Maidaan Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maidaan Pakistan, Non-Governmental Organization (NGO), Muslim Hands, Islamabad.
(1)

Maidaan is Sports for Development project of Muslim Hands for Street-Connected and Out-of-School Children of Pakistan under the campaign working for
Right to Identity | Right to Education | Right to Play
*Pakistan Street Child Football Team*

⚽🌍 Maidaan at Forward Sports, SialkotPakistan Street Child Football Team visited Forward Sports (Pvt. Ltd.), the world’s...
12/06/2026

⚽🌍 Maidaan at Forward Sports, Sialkot
Pakistan Street Child Football Team visited Forward Sports (Pvt. Ltd.), the world’s leading football manufacturer, and witnessed the making of the official FIFA World Cup 2026 match ball “Trionda”. 🇵🇰

بچوں کی مشقت کے خلاف عالمی دنپاکستان میں ایک اندازے کے مطابق 8.6 ملین بچے چائلڈ لیبر کا شکار ہیں۔ مسلم ہینڈز کا پروجیکٹ ...
12/06/2026

بچوں کی مشقت کے خلاف عالمی دن

پاکستان میں ایک اندازے کے مطابق 8.6 ملین بچے چائلڈ لیبر کا شکار ہیں۔ مسلم ہینڈز کا پروجیکٹ میدان اس حقیقت کو بدلنے کے لیے پرعزم ہے، تاکہ ہر بچے کو تعلیم، تحفظ اور اپنے بچپن کو جینے کا حق مل سکے۔

⚽ ہر بچے کو گیند دیں، بوجھ نہیں۔
📚 ہر بچے کو کلاس روم دیں، کام کی جگہ نہیں۔
❤️ ہر بچے کو خواب، شناخت اور مواقع دیں۔

Today, on the 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝 𝐃𝐚𝐲 𝐀𝐠𝐚𝐢𝐧𝐬𝐭 𝐂𝐡𝐢𝐥𝐝 𝐋𝐚𝐛𝐨𝐮𝐫, we raise our voices and show a 𝗥𝗲𝗱 𝗖𝗮𝗿𝗱 𝘁𝗼 𝗖𝗵𝗶𝗹𝗱 𝗟𝗮𝗯𝗼𝘂𝗿.

In Pakistan, an estimated 8.6 million children are engaged in child labour. Muslim Hands project Maidaan Maidaan is committed to change this reality by ensuring that every child has access to education, protection, and the chance to enjoy their childhood.

⚽ Give every child a ball, not a burden.
📚 Give every child a classroom, not a workplace.
❤️ Give every child dream, identity, and opportunity.




11/06/2026

🇵🇰⚽ میکسیکو میں فٹبال کی تاریخ 🇲🇽 پیلے — فٹبال کا بادشاہ 🇧🇷⚽
اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے دوران پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کو میکسیکو سٹی میں واقع اس ہوٹل میں قیام کا منفرد موقع ملا، یہ وہی تاریخی مقام ہے جہاں 1970 فیفا ورلڈ کپ کے دوران برازیل کی عظیم ٹیم نے قیام کیا تھا۔
یہ وہی جگہ ہے جہاں فٹبال کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں شمار ہونے والے پیلے اور ان کے ساتھی ورلڈ کپ فائنل میں اٹلی کو 1-4 سے شکست دے کر ٹرافی اٹھانے سے قبل مقیم تھے۔ آج بھی یہ مقام اس سنہری دور کی یادوں کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے، جہاں پیلے کا کمرہ، ان کی دستخط شدہ شرٹ، چپلیں اور میکسیکو 1970 کی تاریخی یادگاریں محفوظ ہیں، جو فٹبال کی عظیم ترین ٹیموں میں سے ایک کی داستان سناتی ہیں۔
پاکستان کی نمائندگی کرنے والے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے اس تاریخی مقام پر قیام محض رہائش نہیں تھا بلکہ ایک متاثر کن تجربہ تھا۔ انہی راہداریوں سے گزرنا جہاں برازیل کی مشہور "سیلیکاؤ" ٹیم نے تاریخ رقم کرنے کی تیاری کی، فٹبال کے ایک زندہ عجائب گھر میں قدم رکھنے کے مترادف تھا۔ یہ تجربہ نوجوانوں کو یہ پیغام دیتا ہے کہ محنت، لگن اور یقین کے ساتھ خواب حقیقت کا روپ دھار سکتے ہیں۔

کھیل صرف تفریح نہیں بلکہ ہر بچے کا حق ہے۔ یہ بچوں میں اعتماد، تخلیقی صلاحیت، سیکھنے کا جذبہ اور امید پیدا کرتا ہے۔ انٹرن...
11/06/2026

کھیل صرف تفریح نہیں بلکہ ہر بچے کا حق ہے۔ یہ بچوں میں اعتماد، تخلیقی صلاحیت، سیکھنے کا جذبہ اور امید پیدا کرتا ہے۔ انٹرنیشنل ڈے آف پلے کے موقع پر مسلم ہینڈز بچوں اور نوجوانوں کی روشن مستقبل کی تعمیر میں کھیل اور صحت مند سرگرمیوں کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔
آئیں! کھیل کو محفوظ بنائیں اور بچپن کی حفاظت کریں۔

🏆🇵🇰 مبارک ہو چیمپیئنز!مسلم ہینڈز میدان کے اسٹار اور ہیرو شائق دوست کو ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں...
11/06/2026

🏆🇵🇰 مبارک ہو چیمپیئنز!
مسلم ہینڈز میدان کے اسٹار اور ہیرو شائق دوست کو ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں شاندار بائیسکل کِک کے ذریعے ناقابلِ یقین گول کرنے اور مین آف دی فائنل میچ کا اعزاز حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ ⚽⭐
آپ کی محنت، مہارت اور جذبے نے نہ صرف اپنی ٹیم بلکہ پورے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ ہمیں آپ پر بے حد فخر ہے!

Congratulations Champions! 🏆🇵🇰
Well done Muslim Hands Maidaan star and hero Shayak Dost for Unbelievable goal on bicycle kick and becoming Man of the Final Match at Diamond Jubilee International Football Tournament. ⚽

ہر بچے کو کھیلنے، خواب دیکھنے اور آگے بڑھنے کا حق حاصل ہے۔کھیل صرف تفریح نہیں بلکہ بچوں میں اعتماد، تخلیقی صلاحیت، ہمت، ...
11/06/2026

ہر بچے کو کھیلنے، خواب دیکھنے اور آگے بڑھنے کا حق حاصل ہے۔
کھیل صرف تفریح نہیں بلکہ بچوں میں اعتماد، تخلیقی صلاحیت، ہمت، ٹیم ورک اور زندگی کی اہم مہارتیں پیدا کرتا ہے۔ لیکن دنیا بھر میں لاکھوں بچے جنگ، غربت، موسمیاتی تبدیلیوں اور محفوظ کھیل کے میدانوں کی کمی کی وجہ سے اس حق سے محروم ہیں۔
مسلم ہینڈز پراجیکٹ میدان میں ہمارا یقین ہے کہ ہر بچے کو کھیلنے، سیکھنے اور ترقی کرنے کا موقع ملنا چاہیے۔ اس کھیل کے عالمی دن پر آئیے عہد کریں کہ ہر بچے کے حقِ کھیل کو محفوظ، باعزت اور یقینی بنایا جائے۔
Every child deserves the chance to play, dream, and grow.
Play is more than just fun—it helps children build confidence, creativity, resilience, teamwork, and important life skills. Yet millions of children around the world are deprived of safe spaces to play due to conflict, poverty, climate disasters, and other challenges.
At ‏Muslim Hands project Maidaan, we believe that every child has the right to play, learn, and thrive. This , let’s work together to create a world where every child's right to play is respected, protected, and fulfilled.

UNICEF UNICEF Pakistan

I AM SOMEBODYمیدان کا یقین ہے کہ ہر بچے کو کھیلنے، اپنی شناخت بنانے اور معاشرے میں مقام پانے کا حق حاصل ہے۔ فٹبال کے ذری...
10/06/2026

I AM SOMEBODY
میدان کا یقین ہے کہ ہر بچے کو کھیلنے، اپنی شناخت بنانے اور معاشرے میں مقام پانے کا حق حاصل ہے۔ فٹبال کے ذریعے ہم بچوں میں اعتماد، ٹیم ورک، قیادت اور ایک بہتر مستقبل کی امید پیدا کر رہے ہیں۔
میکسیکو میں ہماری اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ ٹیم صرف فٹبال نہیں کھیلی بلکہ ایک طاقتور پیغام دنیا تک پہنچایا کہ ہر بچہ اہم ہے، ہر آواز سنی جانے کے قابل ہے، اور ہر خواب کو پورا ہونے کا موقع ملنا چاہیے۔
At Maidaan, we believe that every child deserves the right to play, to belong, and to be recognized. Through football, we are helping young people build confidence, identity, teamwork, and hope for a brighter future.
Standing proudly in Oaxtepec, Mexico, our Street Child Football World Cup team carried a message far greater than football, a message that every child matters, every voice deserves to be heard, and every dream deserves a chance.

10/06/2026

پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام کے ساتھ مل کر ہم نے کوشش کی ہے کہ ہم پاکستان کے اسٹریٹ ٹیلنٹ کو اپنے مسلم ہینڈز کے پراجیکٹ میدان کے تحت سامنے لے کر آئیں۔ اور یہ ہماری کاوش کی وجہ سے آج پاکستان میں فٹبال ترقی کررہا ہے۔

10/06/2026

Highlights | PAKISTAN vs Borussia ACNUR | Oaxtepec Olympic Stadium | Street Child Football World Cup Mexico City 2026
Result 6-1
Kashif Shinwari - 2 Goals
Shahid Anjum - 2 Goals
Essa Khan - 1 Goal
Mustafa - 1 Goal

Address

Muslim Hands
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maidaan Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Maidaan Pakistan:

Share