12/05/2025
خدمت انسانیت ہمارا مشںن،،،،
دنیا بھی آخرت بھی،،،،،
خدمت کا اصل روح حاصل کرنے کيلئے مستحقین کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر ان تک رسائی حاصل کریں
جوکہ کسی سے مانگ نہیں سکتے ہیں،،
اسپیشلی تھئنکس شیخ صاحب غریب لوگوں کے دعائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہے،،
آپ میں سے جو بھی مخیرحضرات اس نیک کام میں حصہ لینا چاہے تو پلیز ضرور رابطہ کریں،،
شکریہ جزاک اللہِ خیر
مزید رابطے کیلئے