Friends of Senator Mushtaq Ahmad Khan

Friends of Senator Mushtaq Ahmad Khan Politician

08/06/2026

پاکستان رائٹس موومنٹ، جائنٹ ایکشن کمیٹی، کشمیری عوام کیساتھ اظہار یکجہتی کرتی ہے،حکمران اپنے عوام کیخلاف طاقت کا استعمال ترک کریں۔
کشمیر حکومت جائنٹ ایکشن کمیٹی کے کالعدم کرنے کی نوٹیفیکیشن واپس لے،جائنٹ ایکشن کمیٹی کے مطالبات تسلیم کرے۔

ہم ڈاکٹر ماہ نور ناصر کے ساتھ ہیں۔جو ہاتھ زندگی بچاتے ہیں،انہیں تحفظ ملنا چاہیے، تشدد نہیں۔خاموشی نہیں، انصاف چاہیے۔
07/06/2026

ہم ڈاکٹر ماہ نور ناصر کے ساتھ ہیں۔
جو ہاتھ زندگی بچاتے ہیں،
انہیں تحفظ ملنا چاہیے، تشدد نہیں۔
خاموشی نہیں، انصاف چاہیے۔

07/06/2026

کراچی۔۔۔انصار برنی کے ساتھ ،صومالی قزاقوں کے ہاتھوں اغوا 10 پاکستانیوں کی خاندانوں کی موجودگی میں ان کی رہائی، بازیابی کیلئے پریس کانفرنس،
حکومت امریکی فوجیوں، انڈین نیوی کی بازیابی،/ تحفظ کرسکتی ہے تو اپنے شہریوں کی بازیابی کیوں نہیں؟؟؟
35 دن ہوئے اغواء کے لیکن حکومت کی مجرمانہ غفلت ۔
تمام مغویان کو فوری بحفاظت بازیاب کیا جائے۔
حکومت نے مغوی پاکستانیوں کو بازیاب نہ کیا تو متاثرہ خاندانوں کے ساتھ پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے دھرنا۔

31/05/2026

ظلم کے نظام سے بغاوت۔۔۔مزاحمت ہی حل ہے۔

اشرافیہ کے نام بدمعاشیہ کے عوام کیخلاف استحصالی جنگ۔۔۔۔۔
31/05/2026

اشرافیہ کے نام بدمعاشیہ کے عوام کیخلاف استحصالی جنگ۔۔۔۔۔

ابراہم اکارڈ نامنظور۔۔
29/05/2026

ابراہم اکارڈ نامنظور۔۔

خاموشی جرم ہے۔۔۔
28/05/2026

خاموشی جرم ہے۔۔۔

ڈاکٹر عافیہ کو رہا کرو
28/05/2026

ڈاکٹر عافیہ کو رہا کرو

افسوسناک۔۔۔
24/05/2026

افسوسناک۔۔۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Friends of Senator Mushtaq Ahmad Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share