Alehsaan Welfare Foundation, Islamabad

Alehsaan Welfare Foundation, Islamabad Alehsaan Welfare Foundation, is a NGO that is working in Falahi i.e. Medical Camp, Widow Help, Rashan Project, Children Training in Islamabad.

13/02/2026
04/02/2026

الاحسان ویلفیئر فاؤنڈیشن اسلام آباد ۔ رجسٹرڈ۔ کے پروجیکٹس کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے بھرپور تعاون کیجیئے۔۔۔دوست احباب اور مخیر حضرات کو الاحسان کے پروجیکٹس سے آگاہ کیجیئے۔۔۔ان سے فنڈز کے حصول کے لیے اپیل کیجیئے۔۔۔۔ آپ کی پرخلوص محنت آپ کے لیے بہترین ذخیرہ آخرت ثابت ہو گی۔۔ان شاء اللہ

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُالحَمْدُ ِلله.. اللہ کی رحمت سے الاحسان ویلفیٸر فاٶنڈیشن اسلام أباد۔۔ر...
21/01/2026

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
الحَمْدُ ِلله.. اللہ کی رحمت سے الاحسان ویلفیٸر فاٶنڈیشن اسلام أباد۔۔رجسٹرڈ ...کے تحت جنوری2026ء کا ماہانہ راشن پیکج مستحق گھرانوں اور مستحق بیوگان۔ میں تقسیم کر دیاگیا۔۔۔ اللہ تعالٰی اس کے لیے کوشش کرنے والے اور مالی تعاون فراہم کرنے والے بھائیوں کو اپنے فضل و کرم سے بہترین جزاء عطا فرماۓ۔۔۔آمین

26/12/2025

خان پور۔ضلع ہری پور میں الاحسان ویلفیئر فاؤنڈیشن اسلام آباد کی طرف سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مفت طبی معائنہ اور ادویات فراہم کی گئیں۔
میڈیکل کیمپ کا بنیادی مقصد غریب، نادار اور ضرورت مند افراد کو مفت اور معیاری صحت کی سہولیات مہیا کرنا تھا۔ کیمپ میں ماہر ڈاکٹرز نے مریضوں کا تفصیلی چیک اپ کیا جبکہ ادویات بھی بلا معاوضہ دی گئیں۔
اس موقع پر صدر الاحسان ویلفیئر فاؤنڈیشن اسلام آباد راشد شیخ اور جنرل سیکرٹری الاحسان ویلفیئر فاؤنڈیشن اسلام آباد آصف حبیب نے خصوصی شرکت کی اور فلاحی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔
میڈیکل کیمپ کی نگرانی قاضی حارث ، اسد زرگر اور مولانا ذاکر الرحمان نے کی۔جبکہ ٹیم الاحسان میں عبید الرحمان۔۔۔سید شاہ نواز حسن اور سید امتیاز احمد شاہ نے خدمات انجام دیں۔۔۔ کیمپ کے دوران تقریباً 250 سے زائد مردوں، خواتین اور بچوں کا مفت طبی معائنہ کیا گیا جبکہ انہیں بہترین ادویات فراہم کی گئیں۔ اس کے علاوہ کمسن بچوں میں کھانے پینے کے گفٹ پیک بھی تقسیم کیے گئے۔
علاقہ مکینوں نے فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد پر منتظمین اور الاحسان ویلفیئر فاؤنڈیشن اسلام آباد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ایسے اقدامات کو صحت عامہ کے لیے انتہائی مفید قرار دیا۔

25/12/2025

Khan pur mein al ehsan welfare foundation islamabad ka free medical camp...الحمد لله

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ...الحَمْدُ ِلله.. اللہ کی رحمت سے الاحسان ویلفیٸر فاٶنڈیشن اسلام أبا...
23/11/2025

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ...الحَمْدُ ِلله.. اللہ کی رحمت سے الاحسان ویلفیٸر فاٶنڈیشن اسلام أباد۔۔رجسٹرڈ ...کے تحت نومبر 2025ء کا ماہانہ راشن پیکج مستحق گھرانوں میں تقسیم کر دیاگیا۔۔۔ اللہ تعالٰی اس کے لیے کوشش کرنے والے اور مالی تعاون فراہم کرنے والے بھائیوں کو اپنے فضل و کرم سے بہترین جزاء عطا فرماۓ۔۔۔..آمین

13/11/2025

واٹر پروجیکٹ نمبر 109 جھنگ۔۔۔الحمد لله

13/11/2025

واٹر پروجیکٹ نمبر 109 جھنگ

26/10/2025

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alehsaan Welfare Foundation, Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share