07/08/2026
🏥 فری آئی و میڈیکل کیمپ
خدمت کمیٹی جی-11 کی جانب سے مفت میڈیکل کیمپ۔
✅ آئی چیک اپ | جنرل چیک اپ
✅ بلڈ گروپ ٹیسٹ | گائنی چیک اپ
📅 9 اگست، بروز اتوار
🕚 صبح 11 تا شام 5 بجے
📍 عدنان مارکیٹ، جی-11 اسلام آباد
📞 0304-5772274
اپنی صحت کا خیال رکھیں، ضرور تشریف لائیں۔