Tanzeem ul Awan Pakistan - تنظیم الاعوان پاکستان

Tanzeem ul Awan Pakistan - تنظیم الاعوان پاکستان Tanzeem Ul Awan Pakistan ...family platform

Malik ishtiyaq Bari shb Malik Shakir Bashir Awan khushgawa mood ma
19/08/2026

Malik ishtiyaq Bari shb Malik Shakir Bashir Awan khushgawa mood ma

ملک عثمان صارم اعوان صاحب کو ڈپٹی کمشنر کوٹلی کے منصبِ جلیلہ پر تعینات ہونے پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔​ملک عثما...
19/08/2026

ملک عثمان صارم اعوان صاحب کو ڈپٹی کمشنر کوٹلی کے منصبِ جلیلہ پر تعینات ہونے پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
​ملک عثمان صارم اعوان صاحب کا آزاد کشمیر کے کم ترین عمر اسسٹنٹ کمشنر کے طور پر خدمات انجام دینا ان کی غیر معمولی صلاحیتوں کا روشن ثبوت ہے۔ آپ اعوان کونسل کے بانی رہنما ملک پرویز اعوان صاحب کے قریبی عزیز اور ایک انتہائی ملنسار، نفاستِ طبع اور بلند کردار شخصیت کے مالک ہیں۔
​ہم بارگاہِ ایزدی میں دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید بلندیوں، شاندار کامیابیوں اور احسن انداز میں فرائض کی انجام توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
محمد اقبال اعوان
مرکزی میڈیا کوآرڈینیٹر، تنظیم الاعوان پاکستان

06/08/2026
🌍 اعزازِ پاکستان 🇵🇰 اعواننادرا کے سابق چیئرمین اور ورلڈ بینک کے موجودہ مشیر ملک طارق اعوان کو ڈیجیٹل شناخت (Digital Iden...
06/08/2026

🌍 اعزازِ پاکستان 🇵🇰 اعوان
نادرا کے سابق چیئرمین اور ورلڈ بینک کے موجودہ مشیر ملک طارق اعوان کو ڈیجیٹل شناخت (Digital Identity) اور پبلک ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر کے شعبے میں شاندار خدمات، غیر معمولی مہارت اور عالمی سطح پر نمایاں کردار کے اعتراف میں دنیا کے بہترین 25 ماہرین میں شامل کر لیا گیا۔
یہ کامیابی نہ صرف ان کی ذاتی محنت اور صلاحیتوں کا اعتراف ہے بلکہ پاکستان کے لیے بھی ایک بڑا اعزاز ہے۔ 🇵🇰
ملک طارق اعوان نے نادرا میں اپنی قیادت کے دوران جدید ڈیجیٹل شناختی نظام کو فروغ دے کر پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کیا، اور آج بھی ورلڈ بینک میں اپنی خدمات کے ذریعے دنیا بھر میں ڈیجیٹل گورننس اور شناختی نظام کی بہتری کے لیے اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
ہم ملک طارق اعوان کو اس شاندار عالمی اعزاز پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین

ملک شاہد حسین اعوان کندوال ضلع جہلم ایڈیشنل سیشن جج
24/07/2026

ملک شاہد حسین اعوان کندوال ضلع جہلم
ایڈیشنل سیشن جج

ڈاکٹر عامر اعوان — پاکستان کے لیے ایک تاریخی اعزاز 🌟ماشاء اللہ!پاکستان میں امراضِ چشم کے شعبے میں ایک تاریخی سنگِ میل عب...
13/07/2026

ڈاکٹر عامر اعوان — پاکستان کے لیے ایک تاریخی اعزاز 🌟

ماشاء اللہ!

پاکستان میں امراضِ چشم کے شعبے میں ایک تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ڈاکٹر عامر اعوان اور ان کی پوری ٹیم نے شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں پاکستان کی پہلی 3D Heads-Up Cataract اور Vitreoretinal Surgeries کامیابی سے انجام دے کر طب کے میدان میں ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔

یہ غیر معمولی کامیابی صرف ایک فرد کی نہیں بلکہ پوری ٹیم کی انتھک محنت، پیشہ ورانہ مہارت، باہمی تعاون، جدید طبی تحقیق اور جدت کے سفر کا ثمر ہے۔ اس کامیابی میں شامل تمام ماہرین، ساتھیوں اور معاونین کی کاوشیں، تجربات اور قیمتی مشورے اس جدید ٹیکنالوجی کو پاکستان میں متعارف کروانے میں نہایت اہم ثابت ہوئے۔

یہ کامیابی اس حقیقت کا روشن ثبوت ہے کہ جب عزم، صلاحیت اور ٹیم ورک یکجا ہو جائیں تو ناممکن بھی ممکن بن جاتا ہے۔

ڈاکٹر عامر اعوان صاحب اور ان کی پوری ٹیم کو اس تاریخی اور قابلِ فخر کامیابی پر دلی مبارکباد اور خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے، ان کی صلاحیتوں میں مزید برکت دے اور ان کی خدمات کے ذریعے پاکستان میں صحت کے شعبے کو نئی بلندیوں سے ہمکنار فرمائے۔ آمین۔

یہ اعزاز نہ صرف خاندانِ اعوان بلکہ پورے پاکستان کے لیے باعثِ فخر ہے۔ 🇵🇰❤️

تحریر: حمزہ سلیم

صدر تنظیم الاعوان پاکستان و ایم این اے ملک شاکر بشیر اعوان ۔ایم ایل اے سحرش قمر ملک کی ایم بی ہائوس چھنی اعوان کہوٹہ آمد...
05/07/2026

صدر تنظیم الاعوان پاکستان و ایم این اے ملک شاکر بشیر اعوان ۔ایم ایل اے سحرش قمر ملک کی ایم بی ہائوس چھنی اعوان کہوٹہ آمد۔انکے ہمراہ کواڈ نیٹر تنظیم الاعوان ملک ساجد اعوان بھی تھے۔اس موقع پر ایم این اے شاکر بشیر اعوان ۔میڈم سحرش ملک کا شاندار استقبال کیا ۔اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئی ۔ایم بی اعوان اور نوجوان رہنما ملک ہارون بنارس نے مہمانوں کو پھولوں کی مالا پہنائی اور انکو آمد پر خوش آمدید کہا۔

05/07/2026

صدر تنظیم الاعوان پاکستان و ایم این اے ملک شاکر بشیر اعوان ۔ایم ایل اے سحرش قمر ملک کی ایم بی ہائوس چھنی اعوان کہوٹہ آمد۔انکے ہمراہ کواڈ نیٹر تنظیم الاعوان ملک ساجد اعوان بھی تھے۔اس موقع پر ایم این اے شاکر بشیر اعوان ۔میڈم سحرش ملک کا شاندار استقبال کیا ۔

لیفٹیننٹ جنرل ملک محمد عاصم اعوان لیفٹیننٹ جنرل ملک عاصم اعوان کا تعلق سرگودھا شاہ پور سے  سے ہے انکے والد لیفٹننٹ جنرل ...
03/06/2026

لیفٹیننٹ جنرل ملک محمد عاصم اعوان

لیفٹیننٹ جنرل ملک عاصم اعوان کا تعلق سرگودھا شاہ پور سے سے ہے
انکے والد لیفٹننٹ جنرل محمد خان ٹین کور کے کمانڈر رہ چکے ہیں
لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو ڈی جی آئی ایس آئی

لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک 30 ستمبر 2024 ڈے اپنی نئی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں

لیفٹیننٹ جنرل عاصم اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹنٹ جنرل کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں

لیفٹیننٹ جنرل عاصم اس سے پہلے بلوچستان میں انفنٹری ڈیویژن اور وزیرستان میں انفنٹری بریگیڈ کمانڈ کر چکے ہیں

لیفٹیننٹ جنرل عاصم اپنے کورس میں اعزازی شمشیر بھی حاصل کر چکے ہیں

اِس کے علاوہ وہ چیف انسٹرکٹر این ڈی یو اور انسٹرکٹر کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ بھی تعینات رہ چکے ہیں
Join Tanzeem Ul Awan pakistan
Awan family Awan nation

Address

Office No 8, 5th Floor Nagi Heights Civic Centre, Opposite Maryam Hospital, Bahria Town Phase 4 Islamabad
Islamabad
46000

Telephone

0512724101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanzeem ul Awan Pakistan - تنظیم الاعوان پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share