Atni drug awareness Program

Atni drug awareness Program Join our team in the campaign against drug awareness.
(Anti drug awareness program ) by Abdul

نشہ!ایک انسان کا نہیں بلکہ پورے خاندان کی موت ہے.۔۔۔۔۔منشیات کے خاتمے کیلئے اپنے حصّے کا کام کرو۔    ۔۔۔۔منشیات سے پاک م...
26/07/2023

نشہ!
ایک انسان کا نہیں بلکہ پورے خاندان کی موت ہے.۔۔۔۔۔منشیات کے خاتمے کیلئے اپنے حصّے کا کام کرو۔ ۔۔۔۔
منشیات سے پاک معاشرے ۔ھم سب کی ھے بقا۔

آئس یا Amphetamine/Methamphetamine ایک ڈرگ ہے جسے نوجوان بطور نشہ استعمال کرتے ہیں. سائیکالوجی میں اس کو ہم(psychostimul...
27/04/2023

آئس یا Amphetamine/Methamphetamine ایک ڈرگ ہے جسے نوجوان بطور نشہ استعمال کرتے ہیں. سائیکالوجی میں اس کو ہم(psychostimulant drugs) کہتے جس کا مطلب ہے کہ وہ دماغ اور جسم کے درمیان سفر کرنے والے پیغامات کو تیز کرتے ہیں۔

یہ انسان کے اندر بہت زیادہ Excitement پیدا کرتی ہے. اور کئی کئی دن جاگے رہنے پر مجبور کرتی ہے. اتنے دن جاگتے رہنے کے باجود انسان کو تھکن کا احساس نہیں ہوتا.

پہلے یہ انسان کو توانائی بخشتی ہے جس کی وجہ سے انسان خود کو چاک و چوبند بھی محسوس کرتا ہے.

طلباء جو مقابلے کے امتحانات یا تعلیمی میدان میں Excel کرنا چاہتے ہیں ان میں بہت سے رات کو دیر تک جاگ کر پڑھتے ہیں. ان میں سے کچھ کو جب آئس تک رسائی ہو جائے تو ان کو لگتا ہے کہ دماغ بہت تیز ہو چکا ہے اور اب غنودگی بھی نہیں ہے لہذا اس کا استعمال روز بروز بڑھتا چلا جاتا ہے. پھر رفتہ رفتہ نوجوان اس کے عادی ہو جاتے ہیں. اور درج زیل علامات ظاہر ہونا شروع ہوتی ہیں.
جیسا کہ زیادہ باتیں کرنا اور بے چینی محسوس کرنا دل دھڑکن اور سانسوں کا تیز ہو جانا(Adrenaline اور Dopamine) کی وجہ سے منہ کا خشک رہنا اور دانتوں کا آپس میں بجنا بغیر کسی جسمانی مشقت کے پسینہ آنا
بھوک میں کمی ہونا جنسی عمل کی خواہشات کا بڑھ جانا کچھ کیسسز جن میں آئس Inject کی جائے وہاں Hepatitis B & C اور HIV کے کیسسز بھی سامنے آتے ہیں.

اکثر لوگ پھر اکیلے آئس نہیں بلکہ کچھ منشیات کا مجموعہ استعمال کرتے ہیں اور جب چھوڑنے کی کوشش کرتے ہیں تو ان کو Hallucinations یعنی کہ فریب نظری کا شکار ہو جاتے ہیں اور پھر اپنی Hallucinations کو کم کرنے کی خاطر دوبارہ لیتے ہیں اور یہ سائیکل چلتا رہتا ہے.

منشیات کے خلاف آگاہی مہم میں ھماری ٹیم کا ساتھ دیں
18/09/2022

منشیات کے خلاف آگاہی مہم میں ھماری ٹیم کا ساتھ دیں

Say No to drug
18/09/2022

Say No to drug

18/09/2022
Say No to drug  Abdul Wahab Sudozai
18/09/2022

Say No to drug Abdul Wahab Sudozai

Say No to drug  .           .
18/09/2022

Say No to drug
. .

May Allah help us through our campaign.Ameen IA 🇵🇰
18/09/2022

May Allah help us through our campaign.Ameen IA 🇵🇰

Address

Islamabad

Telephone

+923185743969

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atni drug awareness Program posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Atni drug awareness Program:

Share