MSO Islamabad

MSO Islamabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MSO Islamabad, Youth Organization, Islamabad.

 مرکزی تنظیمی دورہ، بسلسلہ ”بیداریِ طلبہ مہم“ کے موقع پربرادر ارسلان کیانیناظمِ اعلیٰ ایم ایس او پاکستانکو اسلام آباد آم...
12/06/2026



مرکزی تنظیمی دورہ، بسلسلہ ”بیداریِ طلبہ مہم“ کے موقع پر

برادر ارسلان کیانی
ناظمِ اعلیٰ ایم ایس او پاکستان

کو اسلام آباد آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔



 #اسلام‌آباد پرنٹ میڈیا کوریج بسلسلہ 18 ذوالحجہ یوم شہادت “سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ” ؓ  ؓ      #ذوالنورین
08/06/2026

#اسلام‌آباد

پرنٹ میڈیا کوریج بسلسلہ 18 ذوالحجہ یوم شہادت “سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ”

ؓ ؓ #ذوالنورین


 #اسلام‌آباد یونٹ سیدنا عمر بن عبسہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سرکل بارہ کہو، اسلام آباد کے زیر اہتمام 18 ذوالحجہ یوم شہادت “س...
07/06/2026

#اسلام‌آباد

یونٹ سیدنا عمر بن عبسہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سرکل بارہ کہو، اسلام آباد کے زیر اہتمام 18 ذوالحجہ یوم شہادت “سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ” کی مناسبت سے آگاہی کیمپ

ؓ ؓ #ذوالنورین


06/06/2026

#اسلام‌آباد

یونٹ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ تعالٰی عنہ G-8 کے زیر اہتمام منعقدہ تربیتی نشست بعنوان سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالٰی عنہ کے مناظر



 #اسلام‌آباد مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن سرکل بارہ کہو، اسلام آباد کے زیر اہتمام 18 ذوالحجہ یوم شہادت “سیدنا عثمان غنی رضی ...
05/06/2026

#اسلام‌آباد

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن سرکل بارہ کہو، اسلام آباد کے زیر اہتمام 18 ذوالحجہ یوم شہادت “سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ” کی مناسبت سے آگاہی کیمپ

ؓ ؓ #ذوالنورین


04/06/2026

#اسلام‌آباد

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن اسلام آباد (سرکل بہارہ کہو) کے زیر اہتمام 18 ذوالحجہ یوم شہادت “سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ” کی مناسبت سے مارکیٹس میں تعارفی لٹریچر کی تقسیم۔

ؓ ؓ #ذوالنورین


حضرت سیدنا عثمانِ غنیؓ کی قرآنی خدمات امتِ مسلمہ پر عظیم احسان ہیں۔ آپؓ نے قرآنِ مجید کو ایک مستند مصحف کی شکل میں جمع ف...
04/06/2026

حضرت سیدنا عثمانِ غنیؓ کی قرآنی خدمات امتِ مسلمہ پر عظیم احسان ہیں۔ آپؓ نے قرآنِ مجید کو ایک مستند مصحف کی شکل میں جمع فرما کر امت کو اختلاف سے محفوظ کیا اور کلامِ الٰہی کو ہمیشہ کے لیے محفوظ بنا دیا۔ یہ خدمت تاقیامت اسلام کی روشن پہچان رہے گی۔

ؓ



سیدنا عثمانِ غنیؓ صرف سخاوت و حیاء کے پیکر ہی نہیں تھے بلکہ ایک عظیم منتظم اور مدبر حکمران بھی تھے۔ آپؓ کے دورِ خلافت می...
04/06/2026

سیدنا عثمانِ غنیؓ صرف سخاوت و حیاء کے پیکر ہی نہیں تھے بلکہ ایک عظیم منتظم اور مدبر حکمران بھی تھے۔ آپؓ کے دورِ خلافت میں اسلام کی سرحدیں وسیع ہوئیں، قرآنِ کریم کو ایک مصحف پر جمع کیا گیا، اور امت کو بے شمار انتظامی و سماجی اصلاحات عطا ہوئیں۔

ؓ


حضرت سیدنا عثمانِ غنیؓ، تیسرے خلیفۂ راشد، سخاوت، حیا اور خدمتِ اسلام کا روشن مینار تھے۔ آپؓ کے دورِ خلافت میں اسلام کی س...
03/06/2026

حضرت سیدنا عثمانِ غنیؓ، تیسرے خلیفۂ راشد، سخاوت، حیا اور خدمتِ اسلام کا روشن مینار تھے۔ آپؓ کے دورِ خلافت میں اسلام کی سرحدیں وسیع ہوئیں اور امت کو مصحفِ عثمانی کی صورت میں عظیم تحفہ ملا۔ 18 ذوالحجہ 35 ہجری کو آپؓ نے راہِ حق میں جامِ شہادت نوش فرمایا۔

ؓ



Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSO Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share