United Staff Organization CBA PBC Radio Pakistan. مرکزی پیج

United Staff Organization CBA  PBC Radio Pakistan. مرکزی پیج United Staff Organization (CBA) Radio Pakistan

This is an official page of United Staff Originization USO Ex CBA Union which is real representative of employees of the Radio Pakistan(Pakistan Broadcasting Corporation) which is striving for their betterment irrespective of their affiliations.

24/07/2026

کوئی لگڑ بگڑ اور کفن چور یونین یو ایس او کا کریڈٹ چوری نہی کرسکتی

24/07/2026

گورنمنٹ پے سکیل اڈاپشن اور اسکے ساتھ جڑے فوائد کا کریڈٹ کوئی مائی کا لعل چرا نہی سکتا

24/07/2026

یو ایس او کے 2022 میں گورنمنٹ پے سکیل اڈاپشن کے فیصلے کی مخالف کرنے والے آج فوائد کا کریڈٹ لینے کی دوڑ میں بھاگ دوڑ کرتے ہوئے

الحمدللہ یو ایس او کے 2022 کے سکیل اڈاپشن کے فوائد نظر آنا شروع ہوگئے ہیں ہمارا کام ہمارے ماضی کی طرح شاندار ہے کوئی کری...
24/07/2026

الحمدللہ
یو ایس او کے 2022 کے سکیل اڈاپشن کے فوائد نظر آنا شروع ہوگئے ہیں
ہمارا کام ہمارے ماضی کی طرح شاندار ہے
کوئی کریڈٹ چور ہمارا کریڈیٹ چوری نہی کر سکتا
میڈیا سیل یو ایس او

12/06/2026

شی بی اے نے ملازمین کے 24 مہینے اجاڑ دئیے
گھر اجاڑ دئیے

12/06/2026

ریڈیو پاکستان کی موجودہ شی بی اے کے نام نہاد رنگیلے دو سال میں کچھ نہی کر سکے تنظیم مکمل فیل ہو چکی ہے

04/05/2026

ریڈیو پاکستان کی شی بی اے مکمل ناکام ہوچکی ہے
بقایہ جات چار ماہ کی تنخواہوں سے بڑھ چکے ہیں

04/05/2026

شی بی اے کی جانب سے پانی کے
بلبلے ایک بار پھر ملازمین کو دھوکہ دینے کی تیاریاں

04/05/2026

سنا ہے آج دو سال کی خواب غفلت بعد انگڑائیاں لی جا رہی ہیں۔
ارے رکو تم سے نہ ہوگا

26/03/2026

اسلام علیکم و رحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ریڈیو پاکستان کے تمام ملازمین کو گزشتہ عید مبارک موجودہ سی بی اے ریڈیو ملازمین کی توقعات پر اترنے میں بری طرح ناکام ہو گئی ہے اپنے کیئے گئے تمام دعوے جھوٹ فریب اور دھوکا دہی کا پلندہ ثابت ہوئے اکیس ماہ کے عرصہ میں موجودہ سی بی اے کوئی ایک کام بھی نہیں کرواسکی چیئرمین یو ایس او کی ہدایت پر موجودہ سی بی اے کو کھل کر کا کام کرنے کا موقع دیا گیا تاکہ کل وہ یہ رونا پیٹنا شروع نہ کرے کے ھمیں کام نہیں کرنے دیا جا رھا لیہذا اب چیئرمین یو ایس او کی ہدایت پر مشاورت کے ساتھ یو ایس او نے میدان عمل میں آنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور ریڈیو ملازمین کی ھمیشہ کی طرح عملی طور پر خدمت کی جائے گی اب ہم امید کرتے ہیں کے یو ایس کے سٹینڈ لینے پر اور کوئی بھی کام کروانے پر چھ ماہ پرانی میٹنگ کے ثمرات کا ذکر اور ہوائی فائرنگ نہیں کی جائے گی اور ھمیشہ کی طرح اب امید ہے کے کاپی پیسٹ بھی نہیں کیا جائے گا اب اگر اس طرح کا کوئی لگڑ بگڑ نمودار ہو تو ریڈیو ملازمین اس کو اچھی طرح پہچان لیں انشاء اللّٰہ اب یو ایس او تا حیات چیئرمین احمد نواز خان نیازی کی قیادت میں آپ کو میدان عمل میں نظر آئے گی
یو ایس او میڈیا سیل

Address

Constitution Avenue
Islamabad
051

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when United Staff Organization CBA PBC Radio Pakistan. مرکزی پیج posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category