Rafay Foundation

Rafay Foundation Empowering Lives Inspiring Hope 𝐅𝐨𝐮𝐧𝐝𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐏𝐫𝐨𝐠𝐫𝐚𝐦𝐬

1. WASH & Clean Water
2. Food Security & Nutrition
3. Grow Green Pakistan
4. Emergency Relief
5.

Inclusive Education & Learning
6. Community Empowerment

A Meaningful Meeting for a Greater PurposeIt was a pleasure meeting Zafar Choudhry , UK-based Businessman, and sharing a...
23/09/2026

A Meaningful Meeting for a Greater Purpose

It was a pleasure meeting Zafar Choudhry , UK-based Businessman, and sharing an overview of the work and initiatives of Rafay Humanitarian Foundation (RHF).

Syed Abdul Rafay briefed him on RHF’s key programs in education, skills development, livelihood support, food security, WASH, and community empowerment.

Mr. Zafar appreciated RHF’s humanitarian initiatives and expressed particular interest in skill-based learning and livelihood development, with a desire to explore opportunities to contribute in the future, Insha’Allah.

Skills create opportunities. Opportunities build livelihoods. Livelihoods transform lives.

Looking forward to nurturing meaningful collaboration for sustainable community impact.

Rafay Humanitarian Foundation (RHF)
Serving with dignity • Empowering with opportunity

Please Like 👍 & Follow ❤️ the Rafay Foundation WhatsApp Channel to stay updated with our latest activities and initiativ...
20/09/2026

Please Like 👍 & Follow ❤️ the Rafay Foundation WhatsApp Channel to stay updated with our latest activities and initiatives. 🤝
Thanks

Follow Rafay Foundation's WhatsApp Channel. Rafay Humanitarian 𝐅𝐨𝐮𝐧𝐝𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐏𝐫𝐨𝐠𝐫𝐚𝐦𝐬

1. WASH & Clean Water
2. Food Security & Nutrition
3. Healthcare
4. Education & Learning
5. Livelihoods
6. Community Development. Join 62 followers for the latest updates.

🕌 *Rafay Foundation – Sadaqah & Aqeeqah Program* 🐐You can now fulfill your *Sadaqah* or Aqeeqah* through Rafay Foundatio...
12/09/2026

🕌 *Rafay Foundation – Sadaqah & Aqeeqah Program* 🐐

You can now fulfill your *Sadaqah* or Aqeeqah* through Rafay Foundation* in a fully organized, Shariah-compliant, and transparent way.

We will:
✅ Purchase a healthy goat
✅ Perform sacrifice on your behalf
✅ Distribute meat (raw or cooked) to the needy families and madaris
✅ Share photos/videos
💰 *Cost per goat*: *PKR 30,000* (all-inclusive)
🍖 Net meat: 10–12 kg approx.

🏛Bank Details*
Account Title: Rafay Humanitarian Foundation
Bank: Meezan Bank
Account Number: 03030113377434
IBAN : PK63MEZN0003030113377434
SWIFT : MEZNPKKAGRD

📢 Important:* Please confirm your deposit via WhatsApp at 0334 5050503. If unconfirmed within 3 days, Rafay Foundation may reallocate it to other ongoing projects.

Please like & Follow the Rafay Foundation channel on WhatsApp for all updates: https://whatsapp.com/channel/0029VaD2VfpJ...
11/09/2026

Please like & Follow the Rafay Foundation channel on WhatsApp for all updates: https://whatsapp.com/channel/0029VaD2VfpJENxwEGgzPP2i

Follow Rafay Foundation's WhatsApp Channel. Rafay Humanitarian 𝐅𝐨𝐮𝐧𝐝𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐏𝐫𝐨𝐠𝐫𝐚𝐦𝐬

1. WASH & Clean Water
2. Food Security & Nutrition
3. Healthcare
4. Education & Learning
5. Livelihoods
6. Community Development. Join 62 followers for the latest updates.

💧 اسلام آباد سے تھرپارکر — پانی، خدمت اور امید کا سفر2024 | رافع ہیومینیٹیرین فاؤنڈیشن2024 میں اسلام آباد سے تھرپارکر کا...
28/08/2026

💧 اسلام آباد سے تھرپارکر — پانی، خدمت اور امید کا سفر
2024 | رافع ہیومینیٹیرین فاؤنڈیشن

2024 میں اسلام آباد سے تھرپارکر کا یہ سفر محض ایک سفر نہیں تھا، بلکہ خدمتِ خلق کے ایک عزم کو عملی شکل میں دیکھنے اور محسوس کرنے کا سفر تھا۔
رافع ہیومینیٹیرین فاؤنڈیشن کی جانب سے تھرپارکر کے مختلف دور دراز علاقوں میں تعمیر کیے گئے پانی کے کنوؤں کے انسپیکشن کے لیے ہم نے ایک طویل سفر اختیار کیا۔
اس سفر کے دوران سکھر، سانگھڑ اور عمرکوٹ سے گزرتے ہوئے ہم نے مٹھی، ڈیپلو، اسلام کوٹ اور ننگرپارکر سمیت تھرپارکر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔
اس سفر میں عاقب عزیز کے ساتھ مولانا عطاء الرحمٰن اور تھرپارکر کے ہمارے مقامی ساتھی راشد علی بھی شریک تھے۔ ان مقامی ساتھیوں کے تعاون، رہنمائی اور مسلسل رابطے کی بدولت ان دور دراز علاقوں میں پانی کے منصوبوں کو پایۂ تکمیل تک پہنچانا ممکن ہوا۔
صحرا کی گرمی، طویل فاصلے اور دشوار گزار راستوں کے باوجود جب ان کنوؤں سے انسانوں اور ان کے مویشیوں کے لیے پانی دستیاب دیکھا تو سفر کی تمام تھکن خوشی اور اطمینان میں بدل گئی۔
یہ سفر ہمیں ایک بار پھر یاد دلاتا ہے کہ:
پانی صرف ایک ضرورت نہیں، زندگی ہے۔
اور کسی پیاسے انسان یا جانور تک پانی پہنچانا صرف خدمت نہیں، ایک صدقۂ جاریہ ہے۔
رافع ہیومینیٹیرین فاؤنڈیشن کا عزم آج بھی وہی ہے:
جہاں پانی کی ضرورت ہو، وہاں پانی پہنچایا جائے؛
جہاں زندگی مشکل ہو، وہاں آسانی پیدا کی جائے؛
اور جہاں امید کم ہو، وہاں خدمت کے ذریعے امید جگائی جائے۔
🌿 پانی… زندگی بھی، امید بھی، صدقۂ جاریہ بھی۔

ویڈیو دیکھنے کے لئیے یوٹیوب لنک پر کلک کریں

Inspection to see how old wells are functioning which were installe...

28/08/2026

🤲 آپ کی امانت، مستحقین کا حق

رافع ہیومینیٹیرین فاؤنڈیشن آپ کے عطیات اور زکات کی امانت کو خصوصاً اندرونِ سندھ کے پسماندہ علاقوں، بالخصوص تھرپارکر کے مستحق خاندانوں تک پہنچانے کے لیے کوشاں ہے۔

ہماری کوشش صرف وقتی مدد نہیں، بلکہ عزتِ نفس کے ساتھ سہارا، روزگار اور خود کفالت کے مواقع پیدا کرنا ہے۔

آپ کا عطیہ درج ذیل فلاحی کاموں میں استعمال کیا جا سکتا ہے:

✨ نومسلم خاندانوں کی معاونت
مولفۃ القلوب کے تحت ضروری اخراجات اور ماہانہ راشن میں تعاون

💍 مستحق بچیوں کی شادی میں تعاون
ضرورت مند خاندانوں کے لیے باعزت ازدواجی زندگی کے آغاز میں مدد

📚 دینی طلبہ و طالبات کی تعلیمی معاونت
مدارس کے مستحق طلبہ و طالبات کے تعلیمی اور ضروری اخراجات

🌾 مستحق کسانوں کی مدد
زراعتی آلات کی فراہمی کے ذریعے روزگار اور معاشی استحکام

🐐 خود کفالت کا منصوبہ
مستحق خاندانوں کو بکریاں اور مرغیاں فراہم کرکے مستقل آمدن کے مواقع

🛺 محنت کش خاندانوں کے لیے گدھا گاڑی
محنت اور روزگار کے ذریعے خاندانوں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کی کوشش

🧵 درزی کے روزگار کے لیے سلائی مشین
ہنر کو ذریعۂ آمدن بنا کر خاندانوں کو باعزت خود کفالت کی طرف لے جانا

🌱 آپ کا عطیہ… کسی کی زندگی بدل سکتا ہے

آئیے، اپنی زکات، صدقات اور عطیات کے ذریعے کسی ضرورت مند کے لیے صرف آج کا سہارا نہیں بلکہ کل کا ذریعۂ روزگار بنیں۔

📌 عطیات جمع کروانے کے لیے

Rafay Humanitarian Foundation
Meezan Bank
IBAN: PK63MEZN0003030113377434

EasyPaisa / Mobile Wallet:
📱 0334-5050503

📞 مکمل معلومات، عطیہ یا مالی معاونت کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں:

0334-5050503

🤲 اللہ تعالیٰ آپ کے صدقات، عطیات اور زکات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور اسے آپ کے لیے دنیا و آخرت میں اجرِ عظیم کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔

رافع ہیومینیٹیرین فاؤنڈیشن
خدمتِ انسانیت — باعزت خود کفالت — روشن مستقبل






























25/08/2026

Address

Office No 08 , 2nd Floor, City Plaza , Adjacent Maroof Hospital, F-10 , Islamabad.
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rafay Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share