13/01/2025
نوجوانوں اگر درست راستے کا انتخاب کرنا چاہتے ہو، پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمان کامیابی، ترقی اور غلبہ چاہتے ہیں تو انہیں اس کتاب (قرآن کریم) کی طرف آنا ہوگا
محترم ناظم اعلیٰ کا یوم تاسیس سیمینار اسلام آباد سے خطاب