25/05/2026
اس دن مانگی جانے والی دعاؤں کی قبولیت کی امید بہت زیادہ ہوتی ہے۔
اللہ تعالیٰ نے اسی دن یہ عظیم آیت نازل فرمائی
"آج میں نے تمہارے لیے تمہارا دین مکمل کر دیا، تم پر اپنی نعمت پوری کر دی اور تمہارے لیے اسلام کو بطور دین پسند کر لیا۔"
(سورۃ المائدہ 5:3) اللہ تعالیٰ ہمیں یومِ عرفہ کی برکتوں سے بھرپور حصہ عطا فرمائے، ہماری دعائیں قبول فرمائے اور ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے۔ آمین۔