Gujjar International Association

Gujjar International Association This page will serve as Gujjar International Association official page on facebook

24/06/2025
Allahumduallah  one of my facebook post have 1.2 million views 16600 shares my sincere thanks to everyone who always hel...
02/06/2025

Allahumduallah one of my facebook post have 1.2 million views 16600 shares my sincere thanks to everyone who always help and supported me
Jazukallah. 🙏 Aurangzaib Chaudhry Journlist
please follow my page to keep you informed and updated with news
https://www.facebook.com/share/1QXHH9GqN4/?mibextid=wwXIfr

بریکنگ نیوز ( رپورٹ اورنگزیب چوہدری )برطانیہ کی سیاسی تاریخ کا منفرد اعزاز ڈاکٹر زاہد چوہان نے اپنے نام کر لیا اولڈھم کی...
21/05/2025

بریکنگ نیوز ( رپورٹ اورنگزیب چوہدری )برطانیہ کی سیاسی تاریخ کا منفرد اعزاز ڈاکٹر زاہد چوہان نے اپنے نام کر لیا
اولڈھم کی تاریخ میں نیا سنگِ میل!
پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے لیے فخر کا لمحہ!
پہلی مرتبہ کسی پاکستانی اور کشمیری نژاد شخصیت کو “لائف ٹائم اعزازی فری مین آف اولڈھم” کا اعزاز دیا گیا!
اولڈھم کے سالانہ کونسل اجلاس میں تاریخی فیصلہ متفقہ طور پر ممتاز کشمیری نژاد پاکستانی شخصیت دو مرتبہ مئیر منتخب ہونے والے ڈاکٹر زاہد چوہان کو “اعزازی فری مین آف دی بارو آف اولڈھم” مقرر کیا گیا۔ یہ اولڈھم کونسل کی طرف سے دیا جانے والا سب سے اعلیٰ شہری اعزاز ہے، جو اُن افراد کو دیا جاتا ہے جنہوں نے کمیونٹی کی مثالی خدمت کی ہو۔
یہ اعزاز نہ صرف ڈاکٹر زاہد چوہان کی دہائیوں پر محیط عوامی خدمت کا اعتراف ہے، بلکہ پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے لیے بھی ایک قابلِ فخر لمحہ ہے۔ ڈاکٹر زاہد چوہان نے منفرد اور تاریخی اعزاز حاصل کرنے کے بعد جرنلسٹ جنگ جیو اورنگزیب چوہدری سے خصوصی بات چیت کرتے ہوے کہا
آج دوپہر، سالانہ کونسل میٹنگ میں، مجھے یہ اعزاز حاصل ہوا کہ میرے ساتھیوں نے متفقہ طور پر مجھے اولڈھم بورو کا اعزازی فری مین مقرر کیا ہے میں اس پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں انہوں نے کہا
یہ کسی بھی کونسل کی طرف سے دیا جانے والا سب سے بڑا شہری اعزاز ہے، جو اُن افراد کو دیا جاتا ہے جنہوں نے بارواور اس کی کمیونٹیز کی غیر معمولی خدمت کی ہو۔

جس جگہ کے لیے میں نے اپنی زندگی کا ایک بڑا حصہ وقف کیا، وہاں سے یہ اعزاز حاصل کرنا میرے لیے فخر کا لمحہ ہے، اور یہ بات اس اعزاز کو اور بھی خاص بناتی ہے کہ میں اولڈھم کا پہلا ایشیائی ہوں جسے یہ اعزاز دیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا
کہ اس سلسلے میں باضابطہ تقریب سال کے آخر میں منعقد ہوگی، لیکن میں اس موقع پر ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے اس سفر میں میرا ساتھ دیا۔ یہ اعزاز عوامی خدمت اور کمیونٹی کی اقدار کی عکاسی کرتا ہے، اور میں فخر کے ساتھ اس بڑے اعزاز کو اپنے لوگوں کے نام کرتا ہوں
ڈاکٹر زاہد چوہان برطانیہ میں بے گھر افراد کی مدد کے لیے قائم چیرٹی ہوم لیس فرینڈلی کے پلیٹ فارم سے کیے جانے والی خدمات کے حوالے سے عالمی شہرت رکھتے ہیں انہیں ملکہ برطانیہ کی طرف سے بڑا اعزاز OBE بھی مل چکا ہے۔ ڈاکٹر زاہد چوہان دونوں اطراف کے کشیمریوں کی بڑی شخصیت غلام حسین چوہان کے بیٹے اور مانچسٹر میں مقیم ممتاز ڈاکٹر اور بزنس مین ڈاکٹر طارق چوہان۔ ڈی جی نیکٹا پاکستان۔ ڈاکٹر خالد چوہان۔ سیکٹریری وزارت مذہبی امور و حج ڈاکٹر ساجد چوہان۔ آزاد کشیمر کے سینئر آفیسر ایکسین برقیات ارشد چوہان کے حقیقی بھائی ہیں

پاکستان کے سینئر سیاست دان سابق سپیکر اسمبلی پارلیمانی سیکٹریری و وزیر صحت پنچاب سینٹر چوہدری جعفر اقبال اور ان کی اہلیہ...
20/05/2025

پاکستان کے سینئر سیاست دان سابق سپیکر اسمبلی پارلیمانی سیکٹریری و وزیر صحت پنچاب سینٹر چوہدری جعفر اقبال اور ان کی اہلیہ سابق مشیر وزیراعظم پاکستان ممبر پنچاب اسمبلی بیگم عشرت اشرف صاحبہ ممبر قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکٹریری براۓ دفاع محترمہ زیب جعفر صاحبہ نے سابق مئیر آف سلاو صوفی محمد راسب کی وفات پر دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کرتے ہوے کہا کہ مرحوم صوفی محمد راسب بہت اچھے انسان تھے ہمارا ان کے ساتھ پرانا فیملی تعلق تھا ان کی وفات پر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا انہوں نے مرحوم کے بھائی سابق مئیر میونسپل کارپوریشن میرپور چوہدری عبدالرزاق اور بھانجے سابق مشیر اطلاعات وزیراعظم آزاد کشیمر جرنلسٹ اورنگزیب چوہدری سیمت دیگر فیملی ممبران سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوے مرحوم کے بلندی درجات کے لیے دعا کی

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujjar International Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Gujjar International Association:

Share