Al-Khidmat Foundation Islamabad Official

Al-Khidmat Foundation Islamabad Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Khidmat Foundation Islamabad Official, Nonprofit Organization, Islamabad.

Alkhidmat Foundation Pakistan is a continuation of half a century old tradition of relief and philanthropic work.Alkhidmat is dedicated to the service of humanity in all parts of the world without any discrimination of creed, religion and p association.

13/06/2026

Bano Qabil Mardan

Thank You for Making This Qurbani Campaign Possible. 🐄✨Because of your Qurbani and continued trust in Alkhidmat, 376,411...
12/06/2026

Thank You for Making This Qurbani Campaign Possible. 🐄✨

Because of your Qurbani and continued trust in Alkhidmat, 376,411 deserving families received nutritious meat across Pakistan, Palestine, Egypt, and Lebanon. 🇵🇰🇵🇸

May Allah accept every sacrifice, every donation, and every sincere intention. Ameen 🤲✨

07/06/2026

قربانی فی سبیل اللہ 2026 | الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد ریجن

قربانی فی سبیل اللہ 2026 کے موقع پر سابق سینیٹر سراج الحق، سرپرست الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد انجینئر نصر اللہ رندھاوا، نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ایئر مارشل (ر) ارشد ملک، صدر الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد ریجن محمد الطاف شیر , سیکرٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد ریجن محمد طیب صدیقی اور نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد ریجن غلام سرور تبسم نے قربانی کے لیے قائم کردہ قربان گاہوں کا دورہ کیا اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

اس دوران عہدیداران نے قربانی کے گوشت کی تیاری، پیکنگ اور مستحق خاندانوں تک ترسیل کے عمل کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ڈونرز، رضاکاروں اور انتظامی ٹیم کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا، جن کی بدولت قربانی فی سبیل اللہ 2026 کا فلاحی عمل کامیابی سے مکمل ہوا اور مستحق خاندانوں کو قربانی کے ثمرات پہنچائے گئے

بنو قابل انٹری ٹیسٹ سیالکوٹ کے ڈرون شاٹس۔Breathtaking aerial views of the historic Bano Qabil Entry Test. Thousands of m...
07/06/2026

بنو قابل انٹری ٹیسٹ سیالکوٹ کے ڈرون شاٹس۔

Breathtaking aerial views of the historic Bano Qabil Entry Test. Thousands of minds, one shared dream of digital empowerment.

07/06/2026

Bano Qabil Sialkot

شٗکریہ مٗحسنین ✨الخدمت کی قربانی مہم کو کامیاب بنانے والے تمام ڈونرز، رضاکاروں اور سپورٹرز کا تہہ دل سے شکریہ۔آپ کے اعتم...
06/06/2026

شٗکریہ مٗحسنین ✨

الخدمت کی قربانی مہم کو کامیاب بنانے والے تمام ڈونرز، رضاکاروں اور سپورٹرز کا تہہ دل سے شکریہ۔

آپ کے اعتماد اور تعاون سے قربانی کا گوشت ہزاروں مستحق خاندانوں تک پہنچایا گیا۔

اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، سخاوت اور نیت کو قبول فرمائے۔ آمین 🤲

🌱 This World Environment Day, let’s take action for a cleaner, greener future!Every tree planted is a step toward a heal...
05/06/2026

🌱 This World Environment Day, let’s take action for a cleaner, greener future!

Every tree planted is a step toward a healthier planet. Join Alkhidmat Foundation in protecting our environment, reducing climate impact, and creating a sustainable tomorrow for future generations. 💚🌍

Together, we can make a difference—one tree at a time.

02/06/2026

عیدالاضحیٰ 2026 کے موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد ریجن کے تحت “قربانی فی سبیل اللہ 2026” کا اہتمام کیا گیا۔

سیکرٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد ریجن، محمد طیب صدیقی نے بتایا کہ قربانی کا گوشت کی تیاری اور پیکنگ کی جا رہی ہے اور اسے مستحق خاندانوں تک پہنچایا جا رہا ہے تاکہ وہ بھی عیدالاضحیٰ کی خوشیوں میں شریک ہو سکیں۔

انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے ڈونرز کا شکریہ ادا کیا اور الخدمت والنٹیئرز کی خدمات کو سراہا، جنہوں نے اس فلاحی سرگرمی کو منظم اور کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔

الخدمت فاؤنڈیشن ہر سال کی طرح اس سال بھی سنتِ ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے مستحق افراد تک قربانی کے ثمرات پہنچانے کے مشن پر کارفرما رہی۔

#عیدالاضحیٰ2026

01/06/2026

عیدالاضحیٰ 2026 کے موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد ریجن کے تحت قربانی فی سبیل اللہ 2026 کا اہتمام کیا گیا۔

عیدالاضحیٰ 2026 کے موقع پر صدر الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد محمد الطاف شیر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قربانی ایثار، ہمدردی اور خدمتِ خلق کا عملی پیغام دیتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ قربانی کا گوشت مستحق خاندانوں، یتیم بچوں اور سفید پوش افراد تک پہنچایا جا رہا ہے۔تاکہ وہ بھی عیدالاضحیٰ کی خوشیوں میں شریک ہو سکیں۔

الخدمت فاؤنڈیشن ہر سال کی طرح اس سال بھی سنتِ ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے ضرورت مند افراد تک قربانی کے ثمرات پہنچانے کے لیے کوشاں ہے۔

31/05/2026

Eid gifts donated by the Türkiye-based Yeryüzü Çocukları NGO were distributed among 300 orphan children registered under the Orphan Care Program of Alkhidmat Foundation Islamabad Region.

A delegation from the Türkiye-based NGO, Yeryüzü Çocukları, was present on the occasion. From Alkhidmat Foundation Islamabad, the ceremony was attended by Muhammad Altaf Sher, President Alkhidmat Foundation Islamabad, Ghulam Sarwar Tabassum, Vice President, and Cdr. Saeed Baig, Director Orphan Care Program Islamabad.

The Turkish delegation and the senior management of Alkhidmat Foundation Islamabad jointly distributed Eid gifts among the orphan children and interacted with them, reflecting a spirit of compassion and humanitarian care.

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Khidmat Foundation Islamabad Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al-Khidmat Foundation Islamabad Official:

Share