26/04/2023
*السلام علیکم!*
*ہو سکتا ہے ایک چیز تمہیں ناگوار گزرے اور وہی چیز تمہارے لئے بہتر ہو اور ہو سکتا ہے ایک چیز تمہیں پسند ہو اور وہی تمہارے لئے بری ہو۔ بے شک اللہ جانتا ہے تم نہیں جانتے۔ (القرآن۔ سورہ البقرہ).*
*اللہ سے دعا کہ وہ ہمیں عمل کی توفیق بخشے اور ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھے۔ آمین۔*