Al-Mustufa Scouts Open Group - Reg المصطفیٰ ٓسکاوٗٹس اوپن گروپ

  • Home
  • Pakistan
  • Islamabad
  • Al-Mustufa Scouts Open Group - Reg المصطفیٰ ٓسکاوٗٹس اوپن گروپ

Al-Mustufa Scouts Open Group - Reg  المصطفیٰ ٓسکاوٗٹس اوپن گروپ we strive to train youth by imparting skills of First Aid, disaster management, firefighting, resc community services
(1)

وہی جواں ہے قبیلے کی آنکھ کا تاراشباب جس کا ہے بے داغ، ضرب ہے کاری21اپریلیومِ وفات علامہ محمد اقبالالمصطفیٰ اسکاؤٹس پاکس...
21/04/2026

وہی جواں ہے قبیلے کی آنکھ کا تارا
شباب جس کا ہے بے داغ، ضرب ہے کاری
21اپریل
یومِ وفات علامہ محمد اقبال
المصطفیٰ اسکاؤٹس پاکستان اوپن گروپ رجسٹرڈ

12/04/2026

🎬 وڈیو جھلکیاں
سکیورٹی فرائض بمناسبت چہلم سالارِ شہداء، شہیدِ قدس سرّہ امام سید علی حسینی خامنہ‌ای

📆 تاریخ: 12 اپریل 2026ء (اتوار)
📍 مقام: میونسپل شاہین گراؤنڈ سکردو

آج بروز اتوار، میونسپل شاہین گراؤنڈ سکردو میں منعقدہ چہلمِ سالارِ شہداء کے موقع پر المصطفیٰ اسکاؤٹس بلتستان ریجن کے جوانوں نے مرکزی اسکاؤٹس کے ساتھ بھرپور ہم آہنگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سکیورٹی کے فرائض نہایت احسن انداز میں سرانجام دیے۔

جوانوں نے نظم و ضبط، ذمہ داری اور بلند حوصلے کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے بڑی تعداد میں شریک عوام کی مؤثر اور منظم سرچنگ کو یقینی بنایا۔ آغاز سے اختتام تک ان کی خدمات قابلِ تحسین رہیں۔

المصطفیٰ اسکاؤٹس بلتستان ریجن
المصطفیٰ اسکاؤٹس اوپن گروپ پاکستان رجسٹرڈ

اللهم أهل الكبرياء والعظمة وأهل الجود والجبروتعیدِ سعیدِ فطرعید سعید فطر تمام حامیانِ مقاومت و مزاحمت کی خدمت میں مبارک ...
21/03/2026

اللهم أهل الكبرياء والعظمة وأهل الجود والجبروت

عیدِ سعیدِ فطر

عید سعید فطر تمام حامیانِ مقاومت و مزاحمت کی خدمت میں مبارک باد عرض کرتے ہیں۔
عید کے موقع پر اپنے عہدِ و وفا کو خونِ دل سے تازہ کرتے ہیں کہ انقلابِ اسلامی و رہبر معظم حفظہ اللہ، ایران اور غزہ و فلسطین کے ساتھ محاذ حق و مقاومت میں ہر امتحان، قربانی اور ہر طوفان کے مقابل، آخری نفس تک استقامت، عزت اور سربلندی کے ساتھ ڈٹے رہیں گے۔

المصطفیٰ اسکاؤٹس پاکستان اوپن گروپ رجسٹرڈ

10 رمضان المبارک   رحلتِ جانسوز حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے تمام عالمِ اسلام کو تسلیت و تعزیت عرض ہے۔المصطفی...
27/02/2026

10 رمضان المبارک
رحلتِ جانسوز حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے تمام عالمِ اسلام کو تسلیت و تعزیت عرض ہے۔
المصطفیٰ اسکاؤٹس پاکستان اوپن گروپ رجسٹرڈ

ماہِ رمضان، ماہِ انفاقانفاق سے مراد ،ایک در سے آنا اور دوسرے در سے جانا۔ زمین اللہ کی ملکیت ہے ،ما فی الارض و  ما فی ال...
27/02/2026

ماہِ رمضان، ماہِ انفاق
انفاق سے مراد ،ایک در سے آنا اور دوسرے در سے جانا۔ زمین اللہ کی ملکیت ہے ،ما فی الارض و ما فی السماوات کا مالک بھی اللہ ہے۔خدا نے ہمیں نعمات کا مالک نہیں، امانت دار بنایا ہے۔اگر اِس امانت کو وہی پہنچا دیا جہاں اللہ نے پہنچانےکا حکم دیا ہے، تو آپ اللہ کے امین ہیں۔لیکن اگر آپ نے اللہ کی نعمت لے لی اور اُسے وہاں نہیں پہنچایا جہاں خدا نےپہنچانے کا حکم دیا ہے ،تو آپ امین نہیں ،چور ہیں
المصطفیٰ اسکاؤٹس پاکستان اوپن گروپ رجسٹرڈ

مجاہدِ ماہِ رمضان بیجمقصدروحانی نشوونمانظریاتی و فکری نشوونما جذباتی و اخلاقی نشوونماسماجی نشوونماجسمانی نشوونما📅📌 رجسٹر...
24/02/2026

مجاہدِ ماہِ رمضان بیج
مقصد
روحانی نشوونما
نظریاتی و فکری نشوونما
جذباتی و اخلاقی نشوونما
سماجی نشوونما
جسمانی نشوونما

📅📌 رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 2مارچ 2026
📞 رجسٹریشن کا طریقہ:
رجسٹریشن کے لیے اپنے علاقائی مسؤل سے رابطہ کریں۔

المصطفیٰ اسکاؤٹس پاکستان اوپن گروپ رجسٹرڈ

مجاہدِ ماہِ رمضان بیجانعامات (ضلعی سطح پر انتخاب ہوگا):🥇 پہلا انعام: 10,000 روپے + فرسٹ ایڈ کٹ🥈 دوسرا انعام: 5,000 روپے ...
24/02/2026

مجاہدِ ماہِ رمضان بیج
انعامات (ضلعی سطح پر انتخاب ہوگا):
🥇 پہلا انعام: 10,000 روپے + فرسٹ ایڈ کٹ
🥈 دوسرا انعام: 5,000 روپے + فرسٹ ایڈ کٹ
🥉 تیسرا انعام: 3,000 روپے + فرسٹ ایڈ کٹ

علاوہ ازیں، ٹیسٹ میں 70٪ یا اس سے زائد نمبر حاصل کرنے والے تمام شرکاء کو سرٹیفکیٹ سے نوازا جائے گا۔
📅 اہم تاریخیں:
📌 رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 2مارچ 2026
📌 ٹیسٹ کی تاریخ: 22 مارچ 2026
📌 انعامی تقریب: 23 مارچ 2026
📞 رجسٹریشن کا طریقہ:
رجسٹریشن کے لیے اپنے علاقائی مسؤل سے رابطہ کریں۔
المصطفیٰ اسکاؤٹس پاکستان اوپن گروپ رجسٹرڈ

قال امیر المومنین علی بن ابی طالب علیہ السلام عَلَیکُم فی‌ شَهرِ رَمَضانَ بِکَثرَةِ الُّدُعاءِ و الاسْتِغفارِ: فَأمّا ال...
23/02/2026

قال امیر المومنین علی بن ابی طالب علیہ السلام

عَلَیکُم فی‌ شَهرِ رَمَضانَ بِکَثرَةِ الُّدُعاءِ و الاسْتِغفارِ: فَأمّا الدُّعاءُ فَیَدفَعُ عَنکُمُ البَلاءَ، و أمّا الاسْتِغفارُ فتُمْحی بِهِ ذُنُوبُکُم.

ماہ مبارک رمضان میں کثرت سے استغفار کریں؛دعا, بلا
اور مشکلات کو آپ سے دور کرتی ہے اور استغفار کی وجہ
سے، آپ کے گناہ پاک ہوجاتے ہیں۔

المصطفیٰ اسکاؤٹس پاکستان اوپن گروپ

رمضان میں کیا کریں؟1) صلہ رحمیرسول اللہ ﷺ نے اس ماہِ مبارک میں صلہ رحمی کا حکم دیا ہے۔ پہلے درجے میں اُن کے ساتھ جنہوں ن...
21/02/2026

رمضان میں کیا کریں؟

1) صلہ رحمی
رسول اللہ ﷺ نے اس ماہِ مبارک میں صلہ رحمی کا حکم دیا ہے۔ پہلے درجے میں اُن کے ساتھ جنہوں نے آپ کے ساتھ ناروا سلوک کیا ہے، جن کے ساتھ کدورتیں ہیں اُن کی دلجوئی کریں، اور صلہ رحمی بدلے کے ذریعے سے کریں۔

2) انفاق
رسول اللہ ﷺ نے اس ماہِ مبارک میں انفاق کا حکم دیا ہے۔ انفاق سے مراد خدا کی راہ میں جو کچھ آپ کو عطا کیا ہے، جان، مال، آبرو، حیثیت، رزق، ان سب کو خدا کی راہ میں پیش کریں۔
"وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنْفِقُونَ"
(سورہ بقرہ: 3)

3) کمزوریوں کو دور کرنا
اس ماہِ مبارک میں اپنی کمزوریوں کو دور کرنے کی کوشش کریں۔ برے کاموں میں اپنی کمزوریوں کو دور کریں۔ اپنے ارادے کو مضبوط کریں۔ روزہ مضبوط کرنے کے لیے ہے، لہٰذا اس ماہِ رمضان میں اپنی کمزور عادتوں کو دور کریں۔

المصطفیٰ اسکاؤٹس پاکستان اوپن گروپ رجسٹرڈ

تصویری جھلکیاںالبم 7⚜️سالانہ مرکزی اسکاؤٹس کنونشن📆 16 شعبان المعظم بمطابق 5 فروری 2026📍بمقام: جامعہ العروة الوثقی لاہورا...
21/02/2026

تصویری جھلکیاں
البم 7
⚜️سالانہ مرکزی اسکاؤٹس کنونشن
📆 16 شعبان المعظم بمطابق 5 فروری 2026
📍بمقام: جامعہ العروة الوثقی لاہور
المصطفیٰ اسکاؤٹس پاکستان اوپن گروپ (رجسٹرڈ)

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Mustufa Scouts Open Group - Reg المصطفیٰ ٓسکاوٗٹس اوپن گروپ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al-Mustufa Scouts Open Group - Reg المصطفیٰ ٓسکاوٗٹس اوپن گروپ:

Share