NPCIH pakistan

NPCIH pakistan Reg.of Govt. Of pakistan

پاکستان میں معاشی اور سماجی حالات کے پیش نظر NPCIH محب الوطن مددگار ٹیم خدمات سرانجام دے رہی ہے ملک میں کرونا واٸرس۔سیلاب۔زلزلہ۔قدرتی و زمینی آفات کے دران ضلعی انتظامیہ کے فل سپوٹ کے ساتھ عوام کی خدمت کے لئے پر عزم ہے۔آگاہی کے پروگرام۔راشن کے انتظام سمیت ۔ڈاکٹرز اور پولیس کے شانہ بشانہ اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہے۔ملک بھر میں امرجنسی کی صورت میں عوام کی ہر ممکن مدد کے پر عزم ہے۔NDMA اور PDMA کے

اشتراک سے خدمت خلق جاری و ساری ہے۔NPCIH فیڈرل منسٹری آف انٹیریر۔تمام صوبہ جات کے چیف سیکٹریری۔تمام صوبہ جات کے IG,s اور NDMAاور PDMA سے الحاق شدہ ہے۔جو خواتین و حضرات اس ادارے میں شامل ہو کر خدمت خلق کرنا چاہیں فری ممبرشپ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہمارے
# No 03006815299
پر رابطہ کریں۔
نوٹ۔خدمت خلق میں تنخواہ صرف الللہ پاک دیتے ہیں۔


Address

Bahawal Pur
Islamabad
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NPCIH pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to NPCIH pakistan:

Share

Our Story

social works