The CBS Foundation

The CBS Foundation serve the humanity is our duty�

تعلیم کو راستہ دو. ہر بچے کو بستہ دو.
یے حقیقت ہے کہ تعلیم کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کرتا.
پاکستان کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں دو لاکھ بیس ہزار اسکول ہونے کے باوجود اب بھی بیس ملین کے قریب بچے تعلیم حاصل کرنے سے محروم ہیں۔ اس کی وجوہات میں غربت اور نا مناسب نصاب تعلیم بھی شامل ہیں.
اس سلسلے میں دیہاتی علاقوں میں تعلیم کو اجاگر کرنے کے لیے ہم ہر وقت کوشاں ہیں.

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The CBS Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share