Quran & Sunnah with Muhammad Hamza Bin Rafi Ullah

Quran & Sunnah with Muhammad Hamza Bin Rafi Ullah Daily reminders from Quran & Sunnah to revive Imaan and guide hearts towards Jannah.

🙏
08/10/2026

🙏

Reminder for everyone 🌷🌷
07/10/2026

Reminder for everyone 🌷🌷

اس دعا کو دن میں ضرور مانگنا چاہیے۔صبح و شام کی دعاؤں کے ساتھ،یا ہر نماز کے کسی سجدے میں،یا ہر نماز کے بعد یا جب جب یاد ...
07/10/2026

اس دعا کو دن میں ضرور مانگنا چاہیے۔صبح و شام کی دعاؤں کے ساتھ،یا ہر نماز کے کسی سجدے میں،یا ہر نماز کے بعد یا جب جب یاد آئے۔

اللہ تعالیٰ کو پکارنا تو خیر ہی ہے نا۔

اللہ تعالیٰ کا شکر ہے ہر ایک خیر کے لیے۔تو اس دعا کو ضرور مانگا کیجیے۔دل کا دین پر قائم رہنا ایک نعمت ہے اور ایک عطا بھی اور یہ دل اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہیں تو اللہ تعالیٰ سے دعا مانگنا ہمیں اپنی نیت میں سچا کرتا ہے۔تو اسے ضرور مانگا کیجیے۔

رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَاۤ اِنْ نَّسِیْنَاۤ اَوْ اَخْطَاْنَااے ہمارے رب! اگر ہم بھولیں یا خطا کریں تو ہماری گرفت نہ فرما...
07/10/2026

رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَاۤ اِنْ نَّسِیْنَاۤ اَوْ اَخْطَاْنَا

اے ہمارے رب! اگر ہم بھولیں یا خطا کریں تو ہماری گرفت نہ فرما ،البقرہ 286

06/10/2026

Things Between You&ALLAH ❤️‍🩹




06/10/2026
04/10/2026

Compel Yourself To Change 💕💫



And ALLAH Is The Best Of Planners.✨️✨️
04/10/2026

And ALLAH Is The Best Of Planners.✨️✨️

🧡🤎🫧
04/10/2026

🧡🤎🫧

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran & Sunnah with Muhammad Hamza Bin Rafi Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share