Attention Please

Attention Please AP is a development oriented, awareness rising, non partisan, not for profit organization, committed to draw attention of all concerned to the issues

ATTENTION PLEASE is a development oriented, awareness rising, non partisan, not for profit organization, committed to draw attention of all concerned to the issues related to the public life covering all walks, from micro to macro levels, with a specific thematic focus on peace building, education, health, environment, special persons, women and children, youth, orphans & widows and the destitute

and deprived at large, by adopting a community based, participatory, coherent and inclusive approach.

04/01/2026
04/01/2026

ظُلم ہے اور ظُلم بھی ظُلمِ عظیم

“ دینِ اسلام کے پاکستان “ کے بانی اے میرے قائد اعظم ؒ ۔۔ اے اُمتِ رسول ﷺ کے سچے خیر خواہ ! دینِ اسلام کے نظام کی سرفرازی...
25/12/2025

“ دینِ اسلام کے پاکستان “ کے بانی اے میرے قائد اعظم ؒ ۔۔ اے اُمتِ رسول ﷺ کے سچے خیر خواہ ! دینِ اسلام کے نظام کی سرفرازی کے عظیم علمبرادر ۔۔ فرزندانِ اسلام کیلیے ایک عظیم ریاست قائم کرنیوالے قائدؒ ! بلاشبہ تیری استقامت کی قامت تا ثریا بلند تھی ۔۔ اے قائد ؒ !تیرے بامقصد وطن “ دینِ اسلام کے پاکستان “ کی راہ چند ناعاقبت اندیش اور بدنیت قابضین نے کوتاہ ضرور کر دی ہے لیکن گُم ہرگز نہیں کر پائے۔۔ قافلہ کی رفتار کم ضرور ہوئی ہے لیکن منزل کی طرف رواں دواں ہیں۔ تیری نیک نیتی کے فیض کی برکت سے اللہ نے ابھی بھی اِس وطن پر اپنا سایۂ رحمت قائم رکھا ہُوا ہے ۔۔
اے قائد رحمۃ اللہ علیہ ! آپ نے فرمایا تھا “ مُسلمان کبھی بھی مشکلات سے گھبرایا نہیں کرتا اور نہ کبھی مایوس ہوتا ہے “
اور اللہ کی قسم ! اے میرے عظیم قائد ؒ “ نہ ہی ہم گھبراہے ہیں اور نہ ہی مایوس ہوئے ہیں “
“ دین اسلام کا پاکستان “ بنانے اور دُنیا کو دینِ اسلام کی نظام کا خالص نمونہ بنا کر پیش کرنے کیلیے آج بھی ہماری تڑپ اور جدوجہد جاری ہے ۔۔
اے قائد ؒ ! ہم رہیں گے تو اُس مشن اور عزم کے ساتھ ، اُس خواب کی تعبیر حاصل کرنے کجلیے جو تُو نے اور حکیم الامت علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے قرآن و سنت کے اصولوں پر قائم کرنے کیلیے خواب دیکھا اور اپنی جان کھپا دی۔ ۔۔
اللہ آپ ؒ کو ، حکیم الامت رحمۃ اللہ اور آپ کے رفقاء کو اپنے خاص سایہ رحمت میں نبئ مہربان ، خلفائے راشدین رضوان اللہ اجمعین، امام الشہداء امیر حمزہ علیہ السلام اور شہدائے کربلاء کی محفل نصیب فرمائے ۔۔ الھم آمین
سردارانِ جنت حسنین کریمین علیہ السلام کا قرب نصیب فرمائے ۔۔ الھم آمین ۔۔
مالکِ جنت فاطمہ سلام اللہ علیہا اور مولا علی علیہ السالم کی نگاہِ شفقت نصیب ہو ۔۔ الھم آمین ۔۔

Address

Office No:6, Second Floor , Islam Plaza, G-9 Markaz
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Attention Please posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Attention Please:

Shortcuts

Share