Heroes of Pakistan

Heroes of Pakistan Heroes of Pakistan is working for the Youth Leadership, Education , tourism, health & many more.

we providing special support to The unknown Heroes who works for the betterment of Pakistan
We appreciate Each & every one works for Pakistan and humanity� https://www.instagram.com/invites/contact/?i=1sphmm3r7zxoj&utm_content=jqsqvk6

28/04/2026

Mera Pakistan 🇵🇰

21/12/2025

2025 🇵🇰
May Allah bring more such happiness next year 2026 🎉
#2025シ

پکھل ویلفیئر سوسائٹی عیدگاہ ڈمبرہ کے زیر اہتمام سالانہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کوئز اینڈ تقریری مقابلہ نہایت عقیدت...
25/09/2025

پکھل ویلفیئر سوسائٹی عیدگاہ ڈمبرہ کے زیر اہتمام سالانہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کوئز اینڈ تقریری مقابلہ نہایت عقیدت و احترام اور شاندار انتظامات کے ساتھ منعقد ہوا۔ اس پروگرام میں مختلف سکولوں کے بچوں نے بھرپور تیاری کے ساتھ شرکت کی اور سیرتِ طیبہ ﷺ کے مختلف پہلوؤں پر اپنی صلاحیتوں کا اظہار کیا۔

پروگرام کے دوران کوئز مقابلے میں بچوں نے نہایت پُرجوش انداز میں سوالات کے جوابات دیے جبکہ تقریری مقابلے میں طلبہ نے سیرتِ نبوی ﷺ پر دل نشین اور ایمان افروز تقاریر پیش کیں۔ سامعین نے بچوں کی محنت اور لگن کو بے حد سراہا۔

پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کو انعامات، اسناد اور شیلڈز دی گئیں تاکہ ان کی حوصلہ افزائی ہو اور وہ مستقبل میں بھی اسی جذبے کے ساتھ دینی و تعلیمی میدان میں آگے بڑھیں۔ اس موقع پر مختلف مکاتبِ فکر کے افراد، علماء کرام، معززین علاقہ اور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی، جس سے تقریب کا وقار اور بھی بڑھ گیا۔

تقریب کے اختتام پر مقررین نے پکھل ویلفیئر سوسائٹی کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے پروگرام بچوں اور نوجوانوں میں سیرت النبی ﷺ سے محبت پیدا کرنے اور انہیں مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہنا چاہیے تاکہ نئی نسل کو سیرت رسول ﷺ کے مطابق زندگی گزارنے کی ترغیب ملے۔اور یہ بچے کل کے لیے ملک کا نام روشن کرے گی تقریب میں صدر ہیروز آف پاکستان آفاق خان نے بھی شرکت کی۔۔

18/09/2025

A Nation Salutes 🇵🇰
Dr Abdul Qadeer Khan ⚡


اسلام آباد میں پراپرٹی کانفرنس اینڈ ریلٹرز ایوارڈ 2025 کا کامیاب انعقاد پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پراپرٹی کان...
05/05/2025

اسلام آباد میں پراپرٹی کانفرنس اینڈ ریلٹرز ایوارڈ 2025 کا کامیاب انعقاد

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پراپرٹی کانفرنس اینڈ ریلٹرز ایوارڈ 2025 کا شاندار انعقاد ہوا۔ اس اہم تقریب میں ملک بھر سے پراپرٹی کے شعبے سے وابستہ نامور شخصیات اور بزنس مینوں نے بھرپور شرکت کی۔ کانفرنس میں جہاں پراپرٹی کے موجودہ حالات اور مستقبل کے رجحانات پر سیر حاصل گفتگو ہوئی، وہیں رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔

یہ کانفرنس چیئرمین ریحان خان SRH انٹرنیشنل پرائیوٹ لمیٹڈ کے زیر اہتمام منعقد ہوئی، جس کا مقصد پاکستان کی پراپرٹی انڈسٹری کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا اور اس شعبے کی ترقی کے لیے تبادلہ خیال کرنا تھا۔ کانفرنس کے مختلف سیشنز میں ماہرین نے سرمایہ کاری کے مواقع، تعمیراتی چیلنجز اور رئیل اسٹیٹ کے مستقبل پر روشنی ڈالی۔
تقریب کے دوسرے حصے میں ریلٹرز ایوارڈ کی شاندار تقریب منعقد ہوئی، جس میں پراپرٹی کے شعبے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افراد اور اداروں کو مختلف کیٹیگریز میں ایوارڈز سے نوازا گیا۔ ان ایوارڈز کا مقصد رئیل اسٹیٹ کے پیشہ ور افراد کی حوصلہ افزائی کرنا اور ان کی کامیابیوں کو سراہنا تھا۔

ایوارڈ حاصل کرنے والی نمایاں شخصیات میں سئنیر وائس پریزیڈنٹ اسلام آباد چیمبر آف کامرس عبدالرحمن،،،سید سادات حسین شاہ ،،،چوہدری محمد نواز بسرا اور ساجد رفیق وغیرہ شامل تھے، جنہیں ان کی بہترین خدمات اور نمایاں کارکردگی پر ایوارڈز سے نوازا گیا۔ اس موقع پر شرکاء نے ان کی کاوشوں کو سراہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
کانفرنس میں شریک بزنس مینوں نے پراپرٹی کے شعبے میں موجود مواقع اور چیلنجز پر اپنے خیالات کا اظہار کیا اور اس بات پر زور دیا کہ حکومت اور نجی شعبے کے باہمی تعاون سے اس صنعت کو مزید ترقی دی جا سکتی ہے۔
پراپرٹی کانفرنس اینڈ ریلٹرز ایوارڈ 2025 اسلام آباد میں ایک کامیاب ایونٹ ثابت ہوا، جس میں نہ صرف پراپرٹی کے شعبے سے وابستہ افراد کو ایک دوسرے سے ملنے اور سیکھنے کا موقع ملا، بلکہ بہترین کارکردگی دکھانے والوں کی حوصلہ افزائی بھی کی گئی۔ اس طرح کی تقریبات ملک کی پراپرٹی انڈسٹری کی ترقی کے لیے اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
Sidra Foundation Sidra foundation
Rehan Khan

Alhamdulillah,The Akifa Foundation Uk in collaboration with Heroes of Pakistan, District Youth Office Mansehra, and  Pak...
20/02/2025

Alhamdulillah,The Akifa Foundation Uk in collaboration with Heroes of Pakistan, District Youth Office Mansehra, and Pakhal Welfare Society organized a tree plantation campaign at Eidgah Baffa Pakhal Mansehra District. During this event, fruit-bearing trees were planted and distributed among local residents. Planting trees is considered a continuous charity (Sadaqah Jariyah) and is essential in addressing the challenges posed by climate change. Every individual is encouraged to plant at least two shade-providing or fruit-bearing saplings.
Team Heroes of Pakistan

District Youth Office Mansehra Pakhal welfare society Heroes of Pakistan

Baffa Environmental Awareness Monitoring Forum Tree Plantation Campaign 2025 . We will distribute countless fruit trees ...
13/02/2025

Baffa Environmental Awareness Monitoring Forum Tree Plantation Campaign 2025 .
We will distribute countless fruit trees in the Mansehra in the first phase.Save the trees, save the bees, save the world." "Plant trees, sow happiness." "Trees give, and they don't take." "Give trees a reason to grow." "Green Earth is a clean Earth.
Heroes of Pakistan Pakistan will Collab with them and fully support them.

ملئے ڈاکٹر خورشید جن کا تعلق بفه ضلع مانسہرہ سے ہے ڈاکٹر خورشید کی مخلصانہ اور بے لوث کوششوں کے شکر گزار ہیں جو کہ انفرا...
20/10/2024

ملئے ڈاکٹر خورشید جن کا تعلق بفه ضلع مانسہرہ سے ہے
ڈاکٹر خورشید کی مخلصانہ اور بے لوث کوششوں کے شکر گزار ہیں جو کہ انفرادی اور اجتماعی سطح پر ان کی لاتعداد کوششوں سے بفه سکول اور ہسپتال کے بند منصوبے کو دوبارہ فعال کرنا اور 2009 میں اقتصادی امور کی وزارت اسلام آباد میں تعیناتی کے دوران چینیوں کے ذریعے اس کی کامیاب تکمیل کو یقینی بنانا شامل ہے۔ اس سے قبل 1997 میں انہوں نے بافا کے لیے ماحولیات/ فضلہ کے منصوبے کو دینے میں مدد کی تھی۔ رستم چائے کا منصوبہ ان کا خاندانی ہیش ٹیگ ہے جو بفه کے رہائشیوں کو روزگار اور کاروبار کے مواقع فراہم کرنے میں بہت مدد کرے گا۔

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923499339808

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Heroes of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Heroes of Pakistan:

Share