Bhatti Education Career Network BECN

Bhatti Education Career Network BECN (BECN) is a dedicated platform committed to empowering the Bhatti community through quality education, career guidance, and professional development.

We strive to connect, mentor, and uplift every individual towards a successful future.

بھٹی ایجوکیشن اینڈ کیریئر نیٹ ورک (BECN) کی جانب سے دنیا بھر میں موجود تمام بھٹی راجپوت نوجوانوں، خاندانوں اور عزیز و اق...
27/05/2026

بھٹی ایجوکیشن اینڈ کیریئر نیٹ ورک (BECN) کی جانب سے دنیا بھر میں موجود تمام بھٹی راجپوت نوجوانوں، خاندانوں اور عزیز و اقارب کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک۔ 🌙✨
یہ مقدس تہوار ہمیں قربانی، اخوت، اتحاد اور انسانیت کی خدمت کا درس دیتا ہے۔
آئیے اس بابرکت موقع پر ہم علم، اتحاد، کردار اور کامیابی کے سفر کو مزید مضبوط بنائیں اور اپنی آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کے لیے مل کر کام کریں۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کی زندگیوں کو خوشیوں، کامیابیوں، صحت، امن اور بے شمار برکتوں سے بھر دے۔
چاہے آپ پاکستان میں ہوں یا دنیا کے کسی بھی کونے میں، آپ ہمارے فخر اور ہماری طاقت ہیں۔

عید الاضحیٰ مبارک
Regards: Team Bhatti Education & Career Network (BECN)

محترمہ ماہ رخ امیر بھٹی صاحبہ، دخترِ حاجی امیر بھٹی (شامکی بھٹیاں، لاہور) نے CSS 26 میں PSP کے باوقار گروپ میں کامیابی ح...
05/05/2026

محترمہ ماہ رخ امیر بھٹی صاحبہ، دخترِ حاجی امیر بھٹی (شامکی بھٹیاں، لاہور) نے CSS 26 میں PSP کے باوقار گروپ میں کامیابی حاصل کر کے نہ صرف اپنے والدین بلکہ پورے بھٹی خاندان اور اہلِ علاقہ کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ ایک سرکاری معیاری اسکول کی طالبہ ہونے کے باوجود اپنی محنت، لگن اور صلاحیت سے یہ ثابت کیا کہ کامیابی صرف وسائل کی نہیں بلکہ حوصلے، عزم اور مسلسل جدوجہد کی مرہونِ منت ہوتی ہے۔
ماہ رخ امیر بھٹی صاحبہ کی یہ شاندار کامیابی ہماری بیٹیوں کے لیے امید، حوصلے اور روشن مستقبل کی خوبصورت مثال ہے۔ آپ نے ثابت کیا کہ بیٹیاں قوم کا فخر، گھر کی عزت اور وطن کا روشن سرمایہ ہوتی ہیں۔ ہمیں آپ پر بے حد فخر ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں، عزت اور آسانیاں عطا فرمائے۔ الحمدللہ 🇵🇰

Applications for Nesternship Pakistan 2026 are officially LIVE. Join our 6-week paid internship, work on real projects, ...
02/05/2026

Applications for Nesternship Pakistan 2026 are officially LIVE. Join our 6-week paid internship, work on real projects, and gain hands-on experience with Nestlé.

Apply today: https://l1nq.com/bl7531t

Address

Islamabad
44000

Opening Hours

Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhatti Education Career Network BECN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share