31/08/2026
آقا کریم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيۡهِ وَاٰلِهٖ وَبَارَكَ وَسَلَّمۡ کا ذکر محض زبانوں کی زینت نہیں، دلوں کی زندگی ہے؛
وہ نام جسے ربِ کریم نے بلندی عطا فرمائی اور وہ ذات جس کی بعثت نے انسانیت کو رحمت کا ایسا باب بخشا جو محض رہتی دنیا تک نہیں بلکہ آخرت میں بھی ہمیشہ کھلا رہے گا۔
آئیے، اپنے نصیب کو درود و برکت و سلام کی اس نسبت سے سنوارتے رہیں، جو محبت کو عبادت اور ذکر کو سعادت بنا دیتی ہے۔
*اَللّٰهُمَّ صَلِ وَسَلِمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدۡ*