Waziristan Students Society IIUI

Waziristan Students Society IIUI Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waziristan Students Society IIUI, Nonprofit Organization, H10 Sector international Islamic University islamabad, Islamabad.

احسان محسود! تھائی لینڈ میں تھائی لینڈ میں جاری تائیکوانڈو چیمپئن شپ جیت کر پاکستان کے لیے گولڈ میڈل حاصل کرنے پر آپ کو ...
03/08/2026

احسان محسود! تھائی لینڈ میں تھائی لینڈ میں جاری تائیکوانڈو چیمپئن شپ جیت کر پاکستان کے لیے گولڈ میڈل حاصل کرنے پر آپ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ قازقستان، بھارت اور فائنل میں سری لنکا کو شکست دینا آپ کی شاندار محنت اور لگن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ہمیں آپ پر فخر ہے!
Ahsan Maseed

تعلیم دوست عزم؛ ایک روشن مستقبل کی جانب قدم!  کی جانب سے یتیم بچوں میں سکول بیگز کی تقسیم ایک انتہائی قابلِ تحسین اور مث...
18/07/2026

تعلیم دوست عزم؛ ایک روشن مستقبل کی جانب قدم!

کی جانب سے یتیم بچوں میں سکول بیگز کی تقسیم ایک انتہائی قابلِ تحسین اور مثبت اقدام ہے۔ تعلیم کے فروغ کے لیے ملک صاحب کی یہ کاوشیں نہ صرف بچوں کے حوصلے بلند کرتی ہیں بلکہ معاشرے میں ایک تعلیمی بیداری کا سبب بھی بن رہی ہیں۔

کسی بھی بچے کا مستقبل اس کی ابتدائی تعلیمی سہولیات سے جڑا ہوتا ہے۔ ملک لیاقت علی خان وزیر کا یہ وژن کہ "ہر بچے کو تعلیم کی تمام ضروریات فراہم کی جائیں" ہمارے خطے کی تقدیر بدلنے کی مضبوط بنیاد ہے۔

صدر وزیرستان اسٹوڈنٹس سوسائٹی، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد (IIUI)، رحیم وزیر کی درخواست پر ملک لیاقت علی خان وزیر نے یتیم طلبہ کے لیے سکول بیگز عطیہ کیے، جس پر ہم ان کے بے حد شکر گزار ہیں۔

وزیرستان اسٹوڈنٹس سوسائٹی IIUI ملک لیاقت علی خان وزیر کے اس تعاون کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے اور ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے۔ ہمیں امید ہے کہ ان کی یہ خدمت دوسروں کے لیے بھی ایک روشن مثال بنے گی اور مزید افراد کو تعلیم کے فروغ میں اپنا کردار ادا کرنے کی ترغیب دے گی۔

06/07/2026

یتیم بچوں کی تعلیم، ہماری مشترکہ ذمہ داری
الحمدللہ! شمالی وزیرستان کے یتیم بچوں کی تعلیمی معاونت کے لیے ملک لیاقت علی خان وزیر کی ذاتی کاوش اور پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع شمالی وزیرستان کے تعاون سے مفت اسکول بیگز تقسیم کرنے کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔
پہلے مرحلے میں سب ڈویژن میرعلی کے یتیم بچوں میں اسکول بیگز تقسیم کیے جائیں گے، جبکہ اس کے بعد یہ پروگرام رزمک اور شمالی وزیرستان کے دیگر علاقوں تک بھی توسیع پائے گا۔
اس موقع پر رحیم وزیر نے ملک لیاقت علی خان وزیر کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کسی بھی معاشرے کی ترقی کی بنیاد ہے۔ جب تک ہمارے بچے، خصوصاً یتیم بچے، معیاری تعلیم حاصل نہیں کریں گے، معاشرہ حقیقی ترقی کی منزل طے نہیں کر سکتا۔ اس لیے یتیم بچوں کی تعلیم اور حوصلہ افزائی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
اللہ تعالیٰ اس نیک خدمت کو قبول فرمائے اور ہمیں اپنی قوم کی مزید خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
ہم وزیرستان سٹوڈنٹ سوسائٹی ملک لیاقت وزیر کا شکریہ ادا کرتے ہیں

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہماری سوسائٹی کے معزز ممبر ساجد ...
03/07/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہماری سوسائٹی کے معزز ممبر ساجد خان محسود کے جوان کزن، جو چند روز قبل پیش آنے والے ٹرین حادثے میں زخمی ہوئے تھے، بقضائے الٰہی اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
وزیرستان اسٹوڈنٹس سوسائٹی اس المناک سانحے پر ساجد خان محسود اور ان کے تمام اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل اور یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔ آمین۔

تمام احباب سے گزارش ہے کہ مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِجمیل کی خصوصی دعا فرمائیں۔

13/06/2026

وزیرستان اسٹوڈنٹس سوسائٹی IIUI کے صدر رحیم وزیر نے اپنے ویڈیو پیغام میں طلبہ کو بتایا کہ انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں فال داخلوں کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے اور بہتر مستقبل کی جانب پیش قدمی کے خواہشمند طلبہ کے لیے یہ ایک بہترین موقع ہے۔

انہوں نے تمام طلبہ کو ترغیب دی کہ وہ داخلوں کی آخری تاریخ کا انتظار کیے بغیر بروقت درخواست جمع کروائیں اور اپنے تعلیمی سفر کو ایک نئی سمت دیں۔

“آج کا درست فیصلہ آپ کے کل کو روشن بنا سکتا ہے۔”
مزید معلومات کےلئے رابطہ کریں
03339310708 junaid khan mehsud
03365937713 sajid ahmad mehsud





🌙✨ Eid Mubarak ✨🌙On behalf of the Waziristan Student Society IIUI, we extend our heartfelt Eid-ul-Adha greetings to all ...
27/05/2026

🌙✨ Eid Mubarak ✨🌙

On behalf of the Waziristan Student Society IIUI, we extend our heartfelt Eid-ul-Adha greetings to all Muslims around the world. May this blessed occasion bring peace, happiness, unity, and countless blessings to your lives.

May Allah accept our sacrifices, prayers, and good deeds, and guide us all towards compassion, justice, and brotherhood. 🤍

Eid Mubarak to you and your families! 🌸

— Waziristan Student Society IIUI

I sincerely congratulate Bilal Mehsud on his permanent appointment at Gomal University as Lecturer (BPS-18) and Head of ...
26/05/2026

I sincerely congratulate Bilal Mehsud on his permanent appointment at Gomal University as Lecturer (BPS-18) and Head of the Department of Sociology (HoD Sociology). This remarkable achievement is a true reward for his hard work, dedication, and commitment to education.

On behalf of the Waziristan Student Society IIUI, we extend our heartfelt congratulations and best wishes to him. We are proud that Bilal Mehsud, a former member of the society, has achieved such a prestigious milestone. His success is an inspiration for the students and youth of Waziristan.

Heartfelt congratulations to Bilal Mehsud and his entire family. May Allah bless him with even greater success, honor, and progress in the future.

🚨 Strong Condemnation of Drone Attack in Spin Wam, Datta KhelThe Waziristan Student Society IIUI strongly condemns the r...
27/04/2026

🚨 Strong Condemnation of Drone Attack in Spin Wam, Datta Khel

The Waziristan Student Society IIUI strongly condemns the reported drone attack in Spin Wam, Datta Khel, which has left innocent civilians injured.

Such acts of violence against unarmed civilians, especially children, are deeply disturbing and completely unacceptable. The injured — Abid Ali (17), Nadir Khan (20), and Abdul Rahman (9) — are not just names, but the hopes and dreams of their families.

We stand in solidarity with the affected families in this difficult time and raise serious concern over the continued loss of innocent lives. No society can progress where its children are unsafe.

We demand accountability and call for an immediate end to such attacks. Peace, safety, and the protection of human life must be ensured at all costs.

🤲 We pray for the swift recovery of the injured and strength for their families. Ameen.

📚🌍 World Book Day 2026 🌍📚“Read today, lead tomorrow.”On this World Book Day, Waziristan Students Society IIUI Islamabad ...
23/04/2026

📚🌍 World Book Day 2026 🌍📚

“Read today, lead tomorrow.”

On this World Book Day, Waziristan Students Society IIUI Islamabad celebrates the power of books to inspire minds, shape futures, and connect us to the world beyond borders. Every page you turn opens a new door of knowledge, creativity, and opportunity.

Let’s make reading a daily habit and empower ourselves with wisdom that leads to progress and unity. 📖✨

📌 Pick up a book today
📌 Share your favorite read
📌 Inspire someone to start their reading journey

Together, let’s build a community where knowledge is light and education leads the way.

Address

H10 Sector International Islamic University Islamabad
Islamabad

Telephone

+923368383220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waziristan Students Society IIUI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share