22/10/2022
مورخہ 2022-10-22 کو آج چھٹہ بختاور میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں اسلام آباد کے تمام کیبل آپریٹرز کی میٹنگ ہوئی جس میں تمام کیبل آپریٹرز نے مل کر فیصلہ کیا جس کہ صدر چوہدری طفیل صاحب ہزارہ کیبل پراویٹ لمیٹڈ اور جنرل سیکٹری سید قاسم شاہ شالیمار کیبل کونامزد کردیا گیا۔
منجانب:
کیبل اینڈ انٹرنیٹ آپریٹرز ایسوسی ایشن اسلام آباد