Urban Stories

Urban Stories A journey through real lives, heartfelt stories, and inspiring voices

23/05/2026

ناردرن بائی پاس مویشی منڈی کراچی کی کچھ جھلکیاں 🐂✨
منڈی کا ماحول، خوبصورت جانور اور عوام کا رش 🔥
ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں 👀

📍 ناردرن بائی پاس مویشی منڈی، کراچی

27/04/2026

“یہ صرف ایک نالہ نہیں ہے… یہ کراچی کی حقیقت ہے۔
یہاں گندگی ہے، بدبو ہے، مسائل ہیں… لیکن اسی جگہ میں ایک بہتر مستقبل بھی چھپا ہوا ہے۔

دنیا کے کئی شہروں میں ایسے نالوں کو خوبصورت پارکس، سڑکوں اور عوامی جگہوں میں بدل دیا گیا…
تو پھر کراچی میں کیوں نہیں؟

کیا مسئلہ جگہ کا ہے؟
یا سوچ کا؟

یہ جگہ بھی بدل سکتی ہے…
بس ضرورت ہے توجہ، منصوبہ بندی اور نیت کی۔

کراچی اس سے بہتر کا حق رکھتا ہے۔

آپ کیا سوچتے ہیں؟
کیا یہ بدل سکتا ہے؟ کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں۔
اور اس ویڈیو کو شیئر کریں تاکہ آواز آگے تک پہنچے۔”

18/03/2026

گلشن میں تیز آندھی کے ساتھ بارش،جگہ جگہ کھمبے، درخت، اور سائن بورڈ گر گئے۔۔۔۔

26/02/2026

‏افغان طالبان ساتھیوں کو چھوڑ کرفرار، گرفتار ہونے والے رونے لگے، افغان طالبان تاریخ میں بزدلی کی ایک اور تاریخ رقم کردی، سکیورٹی فورسز نے طورخم سے 4 افغان طالبان کو گرفتار کرلیا جن کو ان کے ساتھ چھوڑ کر فرار ہوئے، گرفتار ہونے والے چاروں کارندے سکیورٹی فورسز کے سامنے رونے لگے۔

27/01/2026

دسویں گرینڈ مال آف اسمائلز
جہاں معصوم یتیم بچوں کی آنکھوں میں خوشی، چہروں پر مسکراہٹ اور دلوں میں امید صاف دیکھی جا سکتی ہے۔
یہ صرف ایک ایونٹ نہیں، بلکہ محبت، احساس اور انسانیت کی خوبصورت کہانی ہے 💚

l Seerat Abbas Zaidi c

19/01/2026

اقرار الحسن اور پیپلز پارٹی رہنما میں تلخ کلامی ۔۔۔

Iqrar Ul Hassan

29/05/2025
26/05/2025

فکس اٹ (FIXIT) ممبرشپ مہم کا آغاز
ہزاروں کراچی والوں کی شمولیت

20/05/2025

آج معین آباد اور CCB فیڈرز پر لوڈ شیڈنگ کے خلاف پُر امن عوامی احتجاج بمقام IBC ملیر آفس میں کیا گیا۔۔مختلف سیاسی پارٹیوں سے لوگوں نے شرکت کر کے عوام کا حوصلا بنے۔۔۔

Follow us on Youtube
https://www.youtube.com/watch?v=VUrnVbklL4A

Protest

18/05/2025

کراچی کے علاقے گارڈن میں شہری کی جانب سے رائیڈر کے ساتھ گالم گلوچ اور تشدد کا واقعہ پیش آیا، واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہوئی جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ بعد ازاں ملزم نے معافی مانگ لی۔

13/05/2025

جنات ہمیں کب دیکھتے ہیں — اور ہم انہیں کب؟
کیا آپ کو جن نظر آ سکتے ہیں؟ حقیقت یا وہم؟

Address

Islamabad

Telephone

+923069112106

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urban Stories posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share