Voice of Kot Najibullah

Voice of Kot Najibullah کسی بھی قسم کی شکایت یا اپنی رائے دینے کے لیے براہِ کرم میسج کریں۔

1. ورکر ویلفیئر بورڈ خیبرپختونخوا نے فیکٹری مزدوروں کے بچوں کے 20 کروڑ روپے اسکالرشپ روک لیے، کامسیٹس ایبٹ آباد کے طلبہ ...
12/05/2026

1. ورکر ویلفیئر بورڈ خیبرپختونخوا نے فیکٹری مزدوروں کے بچوں کے 20 کروڑ روپے اسکالرشپ روک لیے، کامسیٹس ایبٹ آباد کے طلبہ شدید مشکلات کا شکار

2. خیبرپختونخوا کی تعلیمی ایمرجنسی بے نقاب، غریب مزدوروں کے بچوں کے تعلیمی وظائف بھی ورکر ویلفیئر بورڈ میں پھنس گئے

3. کامسیٹس ایبٹ آباد انتظامیہ مزدور بچوں کو اپنے وسائل سے سہارا دینے پر مجبور، 200 ملین روپے اسکالرشپ کی عدم ادائیگی پر تشویش

4. “فنڈز فوری جاری کرو، ورنہ احتجاج ہوگا” — فیکٹری مزدوروں کے بچوں کا ورکر ویلفیئر بورڈ کے خلاف اعلان

5. 300 سے زائد مزدور بچوں کا مستقبل خطرے میں، ورکر ویلفیئر بورڈ کی جانب سے اسکالرشپ فنڈز تاحال جاری نہ ہو سکے

6. تعلیم یا بیوروکریسی؟ ورکر ویلفیئر بورڈ کے تاخیری حربوں سے مزدور خاندان پریشان

7. کامسیٹس ایبٹ آباد میں زیرِ تعلیم فیکٹری مزدوروں کے بچوں کے 20 کروڑ روپے کے واجبات التوا کا شکار

16/04/2026

اللٰہ کا شکر ہے کہ آگ ختم ہو گئی ہے۔ تمام ادارے اور مقامی افراد ابھی تک آبادی کی طرف تلاش کر رہے ہیں کہ کہیں کوئی دھوئیں یا آگ کی وجہ سے بے ہوش یا زخمی تو نہیں

16/04/2026

Alhamdulilah Aag par Qaaboo paa liya gaya ha
Abhi tak 8 afrad ki death ki ki itlah ha

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Kot Najibullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Voice of Kot Najibullah:

Shortcuts

Share