Zeytoona Seerat Society Islamabad

Zeytoona Seerat Society Islamabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zeytoona Seerat Society Islamabad, Nonprofit Organization, Farm house No # 93 D 17 IFCOS Islamabad, Islamabad.

Zeytoona Seerat Society Islamabad

Reviving the teachings of Seerat-un-Nabi ﷺ to guide individuals and society—promoting balance, responsibility, moral values, and social reform while preparing youth to serve humanity with purpose.

17/08/2026

آپﷺ جس بچے کے سر پہ ہاتھ رکھ دیتے وہ خوشبو کے سبب
دوسروں میں پہچانا جاتا
صلی اللہ علیہ والہ و سلم ❤️

15/08/2026

آپﷺ کے دونوں کندھوں کے درمیان خوبصورت فاصلہ جن کے اوپر صراحی دار گردن اور نیچے مہر نبوت
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

آپﷺ بلندی پہ چڑھتے ہوئے"اللہ اکبر" اور نیچے اترتے ہوئے "سبحان اللہ" پڑھا کرتے تھے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️
14/08/2026

آپﷺ بلندی پہ چڑھتے ہوئے"اللہ اکبر" اور نیچے اترتے ہوئے "سبحان اللہ" پڑھا کرتے تھے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️

آپ ﷺ ملاقات کے وقت سلام میں پہل فرماتے اور بڑی گرمجوشی کے ساتھ مصافحہ فرماتےصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
10/08/2026

آپ ﷺ ملاقات کے وقت سلام میں پہل فرماتے اور بڑی گرمجوشی کے ساتھ مصافحہ فرماتے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

07/08/2026

آپ ﷺجب صحابہ رضی اللہ عنھم سے ملتے تو سلام میں پہل فرماتے اور گرمجوشی کے ساتھ مصافحہ فرماتے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

05/08/2026

کسی کی بات طبیعت کے خلاف ہوتی تو آپﷺ اس سے تغافل برتتے،
باز پرس و گرفت نہ فرماتے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

**شفا کا روحانی پہلو** **صحت و عافیت کے لیے مسنون دعا** حضرت ابو سعید خدریؓ سے روایت ہے:حضرت جبرائیل علیہ السلام نبی کری...
27/07/2026

**شفا کا روحانی پہلو**

**صحت و عافیت کے لیے مسنون دعا**

حضرت ابو سعید خدریؓ سے روایت ہے:

حضرت جبرائیل علیہ السلام نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور پوچھا:

**"اے اللہ کے رسول! کیا آپ بیمار ہیں؟"**

آپ ﷺ نے فرمایا:

**"جی ہاں۔"**

اس پر حضرت جبرائیل علیہ السلام نے یہ دعا پڑھ کر دم کیا:

> **بِسْمِ اللَّهِ أَرْقِيكَ، مِنْ كُلِّ شَيْءٍ يُؤْذِيكَ، مِنْ شَرِّ كُلِّ نَفْسٍ أَوْ عَيْنِ حَاسِدٍ، اللَّهُ يَشْفِيكَ، بِسْمِ اللَّهِ أَرْقِيكَ**

ترجمہ:

**"اللہ کے نام سے میں آپ پر دم کرتا ہوں، ہر اس چیز سے جو آپ کو تکلیف پہنچاتی ہے، ہر جان کے شر سے اور ہر حسد کرنے والی آنکھ کے شر سے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو شفا عطا فرمائے۔ اللہ ہی کے نام سے میں آپ پر دم کرتا ہوں۔"**

**📖 حوالہ:** صحیح مسلم، حدیث: **2186**

مرد اور عورت کے لیے الفاظ میں فرق

**مرد کو دم کرتے وقت:**
**أَرْقِيكَ**

**عورت کو دم کرتے وقت:**
**أَرْقِيكِ**
اس حدیث سے حاصل ہونے والے اسباق

🩺 **شریعت کے مطابق علاج اختیار کرنا**

❤️ **اسلامی اخلاقیات کے مطابق صحت کی دیکھ بھال**

⚖️ **طبی معاملات میں شرعی رہنمائی**

🤝 **تحقیق، تعلیم اور معاشرے کی خدمت**
**پیغام**

اسلام ہمیں صرف جسمانی علاج ہی نہیں بلکہ روحانی علاج کی بھی تعلیم دیتا ہے۔ بیماری کے وقت اللہ تعالیٰ پر کامل بھروسہ رکھتے ہوئے مسنون دعاؤں کا اہتمام کرنا سنتِ نبوی ﷺ ہے۔ روحانی علاج کے ساتھ جائز طبی علاج اختیار کرنا بھی اسلام کی تعلیمات کا حصہ ہے۔

**اللہ تعالیٰ ہم سب کو کامل صحت، عافیت اور شفا عطا فرمائے۔ آمین۔**

26/07/2026

آپﷺ شور شرابہ،فضول باتوں اور لڑائی جھگڑا سے دور رہتے تھے۔اچھائی کو اچھا اور برائی کو برا کہتے تھے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

25/07/2026

آپ ﷺ کنگھی کرنے، جوتا پہننے ،وضوء کرنے اور اس جیسے کاموں میں داہنی جانب سے شروع کرنے کو بہت پسند فرماتے تھے. ❤️

مریض کی عیادت کرنے کی فضیلت
24/07/2026

مریض کی عیادت کرنے کی فضیلت

Address

Farm House No # 93 D 17 IFCOS Islamabad
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeytoona Seerat Society Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share