Pakistan Youth Voice & Writers Forum _pyvwf

Pakistan Youth Voice & Writers Forum _pyvwf جدید دور کے تمام تر تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو بھرپور طریقے سے اجاگر کرنا.

یہ مقابلہ مہوش عبدالرزاق کے نام رہا ۔۔انعام بھیجا جا چکا ہے الحمدللّٰہ بہت جلد ویڈیو بھی یہاں شیئر کی جائے گی ۔۔
07/09/2026

یہ مقابلہ مہوش عبدالرزاق کے نام رہا ۔۔
انعام بھیجا جا چکا ہے الحمدللّٰہ
بہت جلد ویڈیو بھی یہاں شیئر کی جائے گی ۔۔

باقی دو دن رہ گئے ہیں۔۔۔ جلدی کیجیے ۔۔۔ آج ہی ویڈیو ریکارڈ کر کے ہم ہمیں بھیج دیجیے ۔۔
26/08/2026

باقی دو دن رہ گئے ہیں۔۔۔
جلدی کیجیے ۔۔۔
آج ہی ویڈیو ریکارڈ کر کے ہم ہمیں بھیج دیجیے ۔۔

ملی نغمہ مقابلہ نوجوانوں کے سنگ پیووف کی جانب سے جشنِ آزادی کے موقع پر نوجوانوں کے درمیان مضمون نویسی کے بعد ایک اور شان...
17/08/2026

ملی نغمہ مقابلہ نوجوانوں کے سنگ

پیووف کی جانب سے جشنِ آزادی کے موقع پر نوجوانوں کے درمیان مضمون نویسی کے بعد ایک اور شاندار ملی نغمہ مقابلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

اگر آپ آٹھویں جماعت سے یونیورسٹی لیول تک کے طالب علم ہیں اور آپ کو یقین ہے کہ آپ کی آواز خوب صورت، سریلی اور دل کو چھو لینے والی ہے تو پھر دیر کس بات کی۔۔۔ ؟
اپنا بہترین ملی نغمہ ویڈیو کی صورت میں ریکارڈ کریں اور ہمیں بھیج دیں۔

آٹھویں جماعت سے یونیورسٹی لیول تک اپنی ویڈیو ریکارڈ کرکے بھیجیں
آخری تاریخ ۔۔ 28 اگست 2026

سب سے بہترین سریلے آواز کو ہم پیووف ویب بلاگ پر نشر کریں گے ان شاء اللّٰہ اور انعام میں اس بار منفرد اور سرپرائز انعام رکھا ہے یقیناً خوشی ہوگی۔۔

ویب بلاگ ضرور تشریف لائیے ۔۔

https://pyvwf1.blogspot.com/2026/08/blog-post_17.html

#پاکستان

السلام علیکم انتظار کی گھڑیاں اختتام کو پہنچیں۔وعدے کے مطابق آج نتیجے کا اعلان کر رہے ہیں۔نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں ...
16/08/2026

السلام علیکم
انتظار کی گھڑیاں اختتام کو پہنچیں۔
وعدے کے مطابق آج نتیجے کا اعلان کر رہے ہیں۔
نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں کو ڈھیروں مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ جو اس بار کامیاب نہ ہو سکے وہ بھی مایوس نہ ہوں۔ ہر شریک نے اپنی بھرپور کوشش کی۔ ممکن ہے اگلی بار کامیابی آپ کی ہو۔
اپنی کمزوریوں کو پہچانیں مزید تیاری کریں اور کوشش جاری رکھیں۔ ناکامی اگلی کامیابی کی پہلی سیڑھی ہے۔
پہلی پوزیشن: ایک کتاب + 500 روپے
دوسری پوزیشن: 1000 روپے
تیسری پوزیشن: 500 روپے۔
تینوں پوزیشن ہولڈرز کو ہارڈ کاپی سرٹیفکیٹ دیے جائیں گے جب کہ دیگر شریک قلم کاروں کو آن لائن سرٹیفکیٹ دیے جائیں گے۔ ان شاء اللّٰہ
پوزیشن حاصل کرنے والے احباب محترم عدنان الیاس سے رابطہ کریں۔

مزید تفصیلات کے لیے وزٹ کریں ویب بلاگ
https://pyvwf1.blogspot.com/2026/08/2026.html

من جانب
انتظامیہ پیووف

14/08/2026

الحمدللّٰہ ۔۔۔
یومِ آزادی مضمون نویسی مقابلے کے لیے مضامین وصول کرنے کا مرحلہ بخیر و خوبی مکمل ہو چکا ہے۔
اس وقت ہمارے محترم منصفین موصول ہونے والی تحریروں کے باریک بینی سے مطالعے اور حتمی نتائج کی تیاری میں مصروف ہیں۔ ان شاء اللّٰہ 16 اگست تک ہمیں نتائج موصول ہو جائیں گے جس کے بعد کامیاب قلم کاروں کے نام باقاعدہ طور پر آپ کے سامنے پیش کیے جائیں گے۔

اب ذرا آپ بتائیے...
کیا آپ حتمی نتیجے کے لیے تیار ہیں؟

🇵🇰 یومِ آزادی مضمون نویسی مقابلہپاکستان یوتھ وائس اینڈ رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے اس ادبی مقابلے کے لیے ...
12/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی مضمون نویسی مقابلہ

پاکستان یوتھ وائس اینڈ رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے اس ادبی مقابلے کے لیے دو ممتاز قلم کاروں کو منصفینِ مقابلہ کی ذمہ داری سونپی گئی ہے

ڈاکٹر محمد احمد اعوان : استاد، محقق، کالم نگار و صاحبِ قلم
لبنیٰ غزل : ممتاز افسانہ نگار، ادیب و صاحبِ اسلوب قلم کار

ہمیں یقین ہے کہ ان دونوں معزز اہلِ قلم کے ادبی ذوق اور تجربہ اس مقابلے کے معیار کو مزید وقار بخشے گا۔

آئیے ۔۔۔
جشنِ آزادی پیووف کے ساتھ منائیں۔ 🇵🇰✍️

یومِ آزادی مضمون نویسی مقابلہ 2026ءاصول و ضوابط1۔ مقابلے میں شرکت تمام طلبہ، نوجوان لکھاریوں، اہلِ قلم اور ادب سے شغف رک...
29/07/2026

یومِ آزادی مضمون نویسی مقابلہ 2026ء

اصول و ضوابط

1۔ مقابلے میں شرکت تمام طلبہ، نوجوان لکھاریوں، اہلِ قلم اور ادب سے شغف رکھنے والے افراد کے لیے مفت ہے۔
2۔ مضمون کا موضوع یومِ آزادیٔ پاکستان اور اس سے متعلق قومی، تاریخی پہلوؤں پر مبنی ہونا چاہیے۔
3۔ مضمون مکمل طور پر اصل غیر مطبوعہ اور غیر سرقہ ہونا چاہیے۔ نقل شدہ یا مصنوعی طور پر تیار کردہ تحریر مقابلے سے خارج کر دی جائے گی۔
4۔ مضمون اردو زبان میں تحریر کیا جائے۔
5۔ مضمون کا حجم تقریباً 800 سے 1300 الفاظ کے درمیان ہو۔
6۔ ہر شریک صرف ایک مضمون ارسال کر سکتا ہے۔
7۔ مضامین وصول کرنے کی مدت یکم اگست 2026ء سے 12 اگست 2026ء تک ہوگی۔ اس کے بعد موصول ہونے والے مضامین مقابلے میں شامل نہیں کیے جائیں گے۔
8۔ مضمون واٹس ایپ نمبر 0303-3413307 پر ارسال کیا جائے۔ ارسال کرنے سے پہلے یہ نمبر اپنے موبائل میں محفوظ کرنا ضروری ہے۔
9۔ فیصلہ منصفین کے مقرر کردہ معیارات جن میں موضوع سے مطابقت زبان و بیان تخلیقی انداز تحقیقی معیار اور ادبی حسن شامل ہیں، کی بنیاد پر کیا جائے گا۔
10۔ جیوری کا فیصلہ حتمی اور ناقابلِ اعتراض ہوگا۔
11۔ بہترین مضامین اور نمایاں قلم کاروں کا تعارف پاکستان یوتھ وائس اینڈ رائٹرز فورم کے آفیشل ویب بلاگ پر شائع کیا جا سکتا ہے۔
12۔ مقابلے میں شرکت کا مطلب ان تمام اصول و ضوابط سے مکمل اتفاق تصور کیا جائے گا۔

ویب بلاگ لنک

https://pyvwf1.blogspot.com/2026/07/2026.html

آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عیدالفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں ۔۔
21/03/2026

آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عیدالفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں ۔۔

اِنّا لِلّٰہِ وَاِنّا اِلَیْہِ رَاجِعُوننہایت افسوس کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی کہ خوش مزاج اور باصلاحیت ادیبہ ثمینہ سید ا...
17/03/2026

اِنّا لِلّٰہِ وَاِنّا اِلَیْہِ رَاجِعُون
نہایت افسوس کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی کہ خوش مزاج اور باصلاحیت ادیبہ ثمینہ سید اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئیں۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Youth Voice & Writers Forum _pyvwf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Youth Voice & Writers Forum _pyvwf:

Shortcuts

Share