19/09/2026
ہیپاٹائٹس C کے خاتمے کی جانب ایک اہم قدم!
میڈیکل سپرینٹنڈٹ راول جنرل اینڈ ڈینٹل ہسپتال ڈاکٹر جاوید حیات کا خصوصی پیغام:
وزیراعظم کی جانب سے ہیپاٹائٹس C کے خاتمے کے لیے مفت علاج کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے، جو راول ہسپتال میں بھی شروع ہو چکی ہے۔
اگر آپ کو ہیپاٹائٹس C کا خدشہ ہے تو اپنا ٹیسٹ کروائیں، پروگرام میں رجسٹر ہوں اور مفت علاج کی سہولت حاصل کریں۔
آئیں مل کر پاکستان کو ہیپاٹائٹس C سے پاک بنانے کی کوشش کا حصہ بنیں۔
آج ٹیسٹ کروائیں، بروقت علاج کروائیں اور صحت مند زندگی اپنائیں۔
Contact us051-2617381-3
Addres: LehtrarRoad Khanna Dak Islamabad