Umeed Horizon

Umeed Horizon Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umeed Horizon, Non-Governmental Organization (NGO), Islamabad.

We are dedicated to supporting divorced and widowed women in Islamabad and Rawalpindi through financial aid, community resources, and a transparent registration process protected by international standards.

22/04/2026

امید ہورائزن کی جانب سے اسلام آباد/ پنڈی میں بیوہ/طلاق یافتہ خواتین کے لئے سپورٹ پروگرام
لنک: UmeedHorizon.me

02/04/2026

umeedhorizon.me

02/04/2026

براہِ کرم شیئر کریں — بیوہ اور طلاق یافتہ خواتین کے لیے سپورٹ پروگرام
(اسلام آباد اور راولپنڈی)

امید ہورائزن گلوبل پارٹنرز کے ساتھ یہ پروگرام شروع کر رہا ہے۔

رجسٹریشن کھلی ہے، جبکہ سپورٹ ویریفیکیشن کے بعد شروع ہوگی۔
اگر آپ اسلام آباد یا راولپنڈی میں کسی بیوہ یا طلاق یافتہ خاتون کو جانتے ہیں تو انکے ساتھ یہ لنک شیئر کریں:
https://umeedhorizon.me
معلومات شناختی کارڈ کے مطابق درج کریں۔

نوٹ: اس پوسٹ کو فیس بک اور واٹس ایپ گروپس میں شئیر کریں، اور اگر آپ کسی بیوہ یا طلاق یافتہ خاتون کو جانتے ہیں، اسکے ساتھ بھی شئیر کریں۔ ہوسکتا ہے آپکی وجہ سے کسی اور کا بھلا ہوجائے۔

28/03/2026

براہِ کرم شیئر کریں — بیوہ اور طلاق یافتہ خواتین کے لیے سپورٹ پروگرام
(اسلام آباد اور راولپنڈی)

امید ہورائزن گلوبل پارٹنرز کے ساتھ یہ پروگرام شروع کر رہا ہے۔
رجسٹریشن کھلی ہے، جبکہ سپورٹ ویریفیکیشن کے بعد شروع ہوگی۔

اگر آپ اسلام آباد یا راولپنڈی میں کسی بیوہ یا طلاق یافتہ خاتون کو جانتے ہیں تو انکے ساتھ یہ لنک شیئر کریں:

https://umeedhorizon.me

معلومات شناختی کارڈ کے مطابق درج کریں۔

28/03/2026

امید ہورائزن کی جانب سے اسلام آباد/ پنڈی میں بیوہ/طلاق یافتہ خواتین کے لئے سپورٹ پروگرام

لنک: UmeedHorizon.me

28/03/2026

Please Share — Support Program for Widowed & Divorced Women (Islamabad & Rawalpindi)

Umeed Horizon, in collaboration with global partner organizations, is launching a support program for widowed and divorced women in Islamabad and Rawalpindi.

Registration is now open.

The support program is expected to begin in the coming months after the registration and verification process is completed. If this initiative is successful in these two cities, Umeed Horizon plans to expand it to other cities across Pakistan.

If you know any widowed or divorced woman in Islamabad or Rawalpindi who may benefit from this program, please share this link with them:

👉 https://umeedhorizon.me/

Important:
Applicants must provide accurate information exactly as it appears on their National Identity Card (CNIC / شناختی کارڈ) during registration to ensure proper verification.

Let’s help spread the word so this opportunity can reach those who truly need it. 🙏

------------------------------------------------------

براہِ کرم شیئر کریں — بیوہ اور طلاق یافتہ خواتین کے لیے سپورٹ پروگرام (اسلام آباد اور راولپنڈی)

امید ہورائزن اپنے گلوبل پارٹنرز (معتبر بین الاقوامی ادارے) کے تعاون سے اسلام آباد اور راولپنڈی میں بیوہ اور طلاق یافتہ خواتین کے لیے ایک سپورٹ پروگرام شروع کر رہا ہے۔

رجسٹریشن اب کھلی ہوئی ہے۔

پروگرام کی سپورٹ چند ماہ بعد شروع ہونے کی توقع ہے، جب رجسٹریشن اور ویریفیکیشن کا عمل مکمل ہو جائے گا۔ اگر یہ پروگرام ان دو شہروں میں کامیاب رہا تو امید ہورائزن اسے پاکستان کے دیگر شہروں تک بھی ایکسپینڈ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

اگر آپ اسلام آباد یا راولپنڈی میں کسی بیوہ یا طلاق یافتہ خاتون کو جانتے ہیں تو براہِ کرم یہ لنک ان کے ساتھ شیئر کریں:

👉 https://umeedhorizon.me/

اہم ہدایت:
رجسٹریشن کرتے وقت تمام معلومات بالکل اسی طرح درج کریں جیسا کہ آپ کے شناختی کارڈ (سی این آئی سی) پر درج ہے، تاکہ درست ویریفیکیشن ہو سکے۔

آئیں مل کر یہ موقع ان خواتین تک پہنچائیں جنہیں واقعی اس کی ضرورت ہے۔ 🙏

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umeed Horizon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share