03/10/2026
احتساب ناصبیت کے نام سے لکھی گئ کتاب پر ہمارا مؤقف وہی ہے جو مولانا عبدالواحد قریشی حفظہ اللہ کی ہے.
ہم عام مسلمان کسی بھی صحابی رسول کے پاؤ تک پہنچی ہوئی گرد کے بھی برابر نہیں ہو سکتے.
اللہ ہم سب کا خاتمہ ایمان پر فرمائے.
ربنا لاتزغ قلوبنا بعد اذ ھدیتنا وھب لنا من الدنک رحمتہ، انک انت الوھاب.
آمین ثم آمین