Mianwali Student Association Fuuast Islamabad

  • Home
  • Mianwali Student Association Fuuast Islamabad

Mianwali Student Association Fuuast Islamabad Mianwali Student Association Islamabad

 Congratulations to   on his graduation 🎓 ❤️May Allah almighty enlighten your journey with Success ❤️ ❤️
12/05/2026



Congratulations to

on his graduation 🎓 ❤️
May Allah almighty enlighten your journey with Success ❤️

❤️

12/05/2026

Routine Gathering ♠️♠️

❤️✊

❤️✊

09/05/2026

❤️

🤛✊❤️

09/05/2026

❤️
MSA entry in SSC Comsat university Islamabad musical night .




❤️✊

❤️✊

21/04/2026

♥️
🌹

اباد

آج بروز پیر، یونیورسٹی انتظامیہ اور طلبہ تنظیموں کے نمائندگان کے درمیان ایک اہم اور کامیاب ملاقات ہوئی۔ اس مشترکہ جدوجہد...
13/04/2026

آج بروز پیر، یونیورسٹی انتظامیہ اور طلبہ تنظیموں کے نمائندگان کے درمیان ایک اہم اور کامیاب ملاقات ہوئی۔ اس مشترکہ جدوجہد میں میانوالی سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن، پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن، کشمیر سٹوڈنٹس فیڈریشن، امامیہ سٹوڈنٹسآرگنائزیشن، اور گلگت بلتستان سٹوڈنٹس کونسل کے ذمہ داران نے بھرپور شرکت کی۔
انتظامیہ کے ساتھ طلبہ کے درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی، جس کے نتیجے میں انتظامیہ نے درج ذیل مطالبات کو جلد حل کرنے کی مکمل یقین دہانی کروائی ہے اور ان مسائل کے حوالے سے آفیشل نوٹیفکیشن جلد طلباء تک پینچ جائےگا :
`اہم فیصلے اور کامیابیاں`:
*`سپلیمنٹری اور امپروومنٹ پالیسی`*: اس پالیسی پر نظر ثانی کی جائے گی۔ اب 3 GPA (B Grade) کی شرط کے بجائے طالب علم کو وہی گریڈ الاٹ کیا جائے گا جو اس نے اپنے مضمون (Subject) میں حاصل کیا ہوگا۔
*`لیٹ فیس میں کمی`*: طلبہ کی سہولت کے لیے لیٹ فیس جرمانہ 5000 روپے سے کم کر کے 3000 روپے کر دیا گیا ہے۔
*`فیس کی تاریخ میں توسیع`*: فیس جمع کروانے کی آخری تاریخ میں مزید اضافہ کیا جائے گا تاکہ تمام طلبہ باآسانی واجبات ادا کر سکیں۔
*`کھیلوں کا انعقاد`*: طلبہ کی تفریح اور صحت مند سرگرمیوں کے لیے اسی سمسٹر میں اسپورٹس ویک (Sports Week) کا انعقاد یقینی بنایا جائے گا۔
*`فیسوں میں ریلیف`*: سپلیمنٹری اور امپروومنٹ کے امتحانات کی فیسوں میں بھی واضح کمی کی جائے گی۔
تمام طلبہ تنظیموں کے نمائندے مبارکباد کے مستحق ہیں جنہوں نے متحد ہو کر طلبہ کے حقوق کی آواز بلند کی اور یہ کامیابیاں حاصل کیں۔
`

05/04/2026





At London bridge 🌉🌉
❤️

22/03/2026

❤️

Address


Telephone

+923178770789

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mianwali Student Association Fuuast Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization?

Share