08/07/2026
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
یہ سانحہ ہم سب کے لیے ایک پیغام ہے کہ تھیلیسیمیا کی روک تھام، بروقت اسکریننگ، اور باقاعدہ خون کے عطیات کو اپنی اجتماعی ذمہ داری سمجھیں، تاکہ مزید خاندان ایسے غم سے محفوظ رہ سکیں۔