26/08/2022
جامعہ قراقرم ڈیپارٹمنٹ آف Enviromental Sciences کا ہونہار طالب علم منیر عالم کا پہلا آرٹیکل انٹرنیشنل جرنل 3.7 (Impact Factor) میں پبلش ہوا جو انکے M.Phil کا کام تھا..
منیر عالم کا تعلق گلگت بلتستان کا نواحی گاٸوں داسو حراموش سے ہے
عنوان:
حراموش میں متواتر کاشتکاری کا زمین کی زرخیزی اور کاربن کے مقدار پر اثرپزیری
https://www.tandfonline.com/eprint/IYSXKHNMSIBYVHBG7ZAI/full?target=10.1080/13504509.2022.2116613