Invest for your Future - The Donor's Fund

  • Home
  • Invest for your Future - The Donor's Fund

Invest for your Future - The Donor's Fund Our aim is to help others with the help of YOU! https://www.facebook.com/TheDonorsGroup

23April 2019 گلوبل سسٹم پبلک اسکول(کوئٹہ)ہمارا عزم ہر بچہ سکول میں۔پڑھے گا بلوچستان۔ بڑھے گا بلوچستانDur Muhammad کیا یہ...
29/01/2024

23April 2019



گلوبل سسٹم پبلک اسکول(کوئٹہ)
ہمارا عزم ہر بچہ سکول میں۔
پڑھے گا بلوچستان۔ بڑھے گا بلوچستان
Dur Muhammad
کیا یہ سب سے اچھا طریقہ نہيں کہ ہم مستقبل کے معماروں کو تعلیم اور تعلیمی آلات سے لیس کریں اور وہ بھی مفت۔ ❤

28 April 2019فَبِأَيّ اٰلَآءِ رَبِِّّكُمَا تُكَذِِّبَان   Lead by Rizwana Shahjehanہو سکے تو کسی کو اس طرح دو کہ وہ دوب...
29/01/2024

28 April 2019

فَبِأَيّ اٰلَآءِ رَبِِّّكُمَا تُكَذِِّبَان


Lead by Rizwana Shahjehan
ہو سکے تو کسی کو اس طرح دو کہ وہ دوبارہ مانگنے نہ آے بلکہ آگے دینے والا بن جاے۔ ❤

ان صاحب کو اپنے پاؤں پے کھڑا کرنے کی چھوٹی سی کوشش ۔ ہمارے گروپ کی چھوٹی سی کاوش۔

ان کو قرضِ حسنہ دے کر کام شروع کروا دیا ھے ۔ ہم اپنے حصہ کی شمع جلا رہے ہیں۔ آپ بھی کوشش کریں اپنے ان مستحق بہن بھایوں کے لئے جو شرم سے کہہ نہیں پاتے جزا اور برکت رب کی ذات پہ چھوڑ دیں۔

2019فَبِأَيّ اٰلَآءِ رَبِِّّكُمَا تُكَذِِّبَان Lead by Asifa Jabeenہو سکے تو کسی کو اس طرح دو کہ وہ دوبارہ مانگنے نہ آے...
29/01/2024

2019

فَبِأَيّ اٰلَآءِ رَبِِّّكُمَا تُكَذِِّبَان

Lead by Asifa Jabeen
ہو سکے تو کسی کو اس طرح دو کہ وہ دوبارہ مانگنے نہ آے بلکہ آگے دینے والا بن جاے۔ ❤

ان بابا جی کو اپنے پاؤں پے کھڑا کرنے کی چھوٹی سی کوشش ۔ ہمارے گروپ کی چھوٹی سی کاوش رب قبول فرماے. تمام ڈونرز کا شکریہ خاص طور پہ ہمارے گروپ ممبر سہیل کا . اپنے صدقہ زکواۃ خیرات دینے کیلیے انبوکس میں رابطہ کریں . آپ کا دیا گیا ایک روپیہ بھی اہم ہے .

ہم اپنے حصہ کی شمع جلا رہے ہیں۔ آپ بھی کوشش کریں اپنے ان مستحق بہن بھایوں کے لئے جو شرم سے کہہ نہیں پاتے جزا اور برکت رب کی ذات پے چھوڑ دیں۔

Blast from the past .الحمدللہ ہمیں  خوشی ہے کہ سفید پوش ضرورت مند خاندانوں تک رمضان راشن پہنچارہے ہیں.مزید فیملیز کے لیئ...
29/01/2024

Blast from the past

.
الحمدللہ ہمیں خوشی ہے کہ سفید پوش ضرورت مند خاندانوں تک رمضان راشن پہنچارہے ہیں.
مزید فیملیز کے لیئے آپکا تعاون درکار ہے، اس کارخیر میں شامل ہونے کے لیئے انبوکس میں رابطہ کریں.

 اپنی روٹی میں سے ایک نوالہ اور اپنی کمائی میں سے ایک روٹی special child care centre کےبچوں کو دیجیےاحساس کا ہونا ضروری ...
29/01/2024



اپنی روٹی میں سے ایک نوالہ اور اپنی کمائی میں سے ایک روٹی special child care centre کےبچوں کو دیجیے

احساس کا ہونا ضروری ہے اس کیلئے آپکا دولت مند ہونا ضروری نہیں !!!

Special Child Care Center

15May 2019 .الحمدللہ ہمیں  خوشی ہے کہ سفید پوش ضرورت مند خاندانوں تک رمضان راشن پہنچارہے ہیں.مزید فیملیز کے لیئے آپکا تع...
29/01/2024

15May 2019

.
الحمدللہ ہمیں خوشی ہے کہ سفید پوش ضرورت مند خاندانوں تک رمضان راشن پہنچارہے ہیں.
مزید فیملیز کے لیئے آپکا تعاون درکار ہے، اس کارخیر میں شامل ہونے کے لیئے انبوکس میں رابطہ کریں.

29/01/2024


Lead by Asifa Jabeen
ہو سکے تو کسی کو اس طرح دو کہ وہ دوبارہ مانگنے نہ آے بلکہ آگے دینے والا بن جاے۔ ❤

کچھ مہینے پہلے ہمارے گروپ نے ایک خاتون کو کاروبار بڑھانے کے لیئے قرض حسنہ دیا۔ خاتون نے ریپلیکا کپڑے بیچنے کا کام شروع کردیا۔ ماشالللہ سے ان کو کافی منافع ہوا یہ کام کرنے سے کہ کچھ ہی مہینوں بعد دیا گیا قرض حسنہ واپس کردیا۔ ❤👑

ہم اپنے حصہ کی شمع جلا رہے ہیں۔ آپ بھی کوشش کریں اپنے ان مستحق بہن بھایوں کے لئے جو شرم سے کہہ نہیں پاتے ۔ جزا اور برکت رب کی ذات پے چھوڑ دیں۔

 Lead by Asifa Jabeenمُردہ کو کندھا دینے کی طرح اگر زندہ کو سہارا دینا بھی افضل سمجھا جائے تو کئی لوگوں کی زندگیاں آسان ...
29/01/2024


Lead by Asifa Jabeen
مُردہ کو کندھا دینے کی طرح اگر زندہ کو سہارا دینا بھی افضل سمجھا جائے تو کئی لوگوں کی زندگیاں آسان ہو سکتی ہے. ❤

ہم اپنے حصہ کی شمع جلا رہے ہیں۔ آپ بھی کوشش کریں اپنے ان مستحق بہن بھایوں کے لئے جو شرم سے کہہ نہیں پاتے ۔ جزا اور برکت رب کی ذات پے چھوڑ دیں۔

25 May 2018 Lead By Amjad Rasoolھمارے گروپ کی طرف سے چھوٹا سہ تحفہ❤ ۔ پورے مہینے کا راشن مستحق  خاندان کے لیے۔ *جب کسی ض...
05/01/2024

25 May 2018

Lead By Amjad Rasool

ھمارے گروپ کی طرف سے چھوٹا سہ تحفہ❤ ۔ پورے مہینے کا راشن مستحق خاندان کے لیے۔

*جب کسی ضرورت مند کی آواز تُم تک پہنچے تو اللّٰہ کا شکر ادا کروکہ اس نے اپنے بندے کی مدد کیلئے تمہیں وسیلہ بنایا* ❤

27 May 2018 “You give a poor man a fish and you feed him for a day. You teach him to fish and you give him an occupation...
05/01/2024

27 May 2018


“You give a poor man a fish and you feed him for a day. You teach him to fish and you give him an occupation that will feed him for a lifetime.” (Chinese proverb.)

ان بھائی کو ہاتھ پھیلانے کی بجایے اپنے پاؤں پے کھڑا کرنے کی چھوٹی سی کوشش ہمارے گروپ کی طرف سے۔ ہم نے اپنے حصہ کی شمع جلا دی۔ آپ بھی کوشش کریں اپنے ان مستحق بہن بھایوں کے لئے جو شرم سے کہہ نہیں پاتے جزا اور برکت رب کی ذات پے چھوڑ دیں۔

Lead By Aymn Musfi
Location: Bahawalpur

7 June 2018 ان اماں جی کو  ہاتھ پھیلانے کی بجایے اپنے پاؤں پے کھڑا کرنے کی چھوٹی سی کوشش ہمارے گروپ کی طرف سے۔ اب یہ اما...
05/01/2024

7 June 2018


ان اماں جی کو ہاتھ پھیلانے کی بجایے اپنے پاؤں پے کھڑا کرنے کی چھوٹی سی کوشش ہمارے گروپ کی طرف سے۔ اب یہ اماں جی کپڑے سی کے اپنے گھر کا خرچہ نکال سکتی ہیں۔
ہم نے اپنے حصہ کی شمع جلا دی۔ آپ بھی کوشش کریں اپنے ان مستحق بہن بھایوں کے لئے جو شرم سے کہہ نہیں پاتے جزا اور برکت رب کی ذات پے چھوڑ دیں۔

Lead By Amjad Rasool
Location: Multan

9 June 2018 Lead by Asifa Jabeenہو سکے تو کسی کو اس طرح دو کہ وہ دوبارہ مانگنے نہ آے بلکہ آگے دینے والا بن جاے۔ ❤ان خاتو...
05/01/2024

9 June 2018

Lead by Asifa Jabeen
ہو سکے تو کسی کو اس طرح دو کہ وہ دوبارہ مانگنے نہ آے بلکہ آگے دینے والا بن جاے۔ ❤

ان خاتون کو اپنے پاؤں پے کھڑا کرنے کی چھوٹی سی کوشش ۔ ہمارے گروپ کی طرف سےقرضہ حسنہ دیا گیا تھا۔ اب یہ خاتون گھر بیٹھے کپڑے بیچ کر پیسے کما رہی ہیں اور آپنے خاوند کا ھاتھ بٹا رہی ہیں گھر کا خرچہ چلانے کے لیے۔ یقین کریں بہت ھی کم وقت میں آپنے رشتہ داروں میں بیچ دیے یہ سب کپڑے اچھے منافع کے ساتھ۔

ہم نے اپنے حصہ کی شمع جلا دی۔ آپ بھی کوشش کریں اپنے ان مستحق بہن بھایوں کے لئے جو شرم سے کہہ نہیں پاتے جزا اور برکت رب کی ذات پے چھوڑ دیں۔

Address

Islamabad Pakistan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Invest for your Future - The Donor's Fund posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Invest for your Future - The Donor's Fund:

  • Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization?

Share