Muslim Hands Pakistan

Muslim Hands Pakistan

Focusing on Orphan Sponsorship, Education, WASH, livelihoods, and Street Children
(1)

Established in 1993, Muslim Hands is an International Charity/Humanitarian Organization working in over 50 countries worldwide to help those affected by natural disasters, conflict and poverty.

𝑱𝒖𝒎𝒎𝒂𝒉 𝑴𝒖𝒃𝒂𝒓𝒂𝒌 - جمعہ مبارکربیع الاول محبتِ رسول ﷺ اور سیرتِ نبوی ﷺ سے اپنے تعلق کو مضبوط کرنے کا مہینہ ہے۔آئیے اس مبارک...
21/08/2026

𝑱𝒖𝒎𝒎𝒂𝒉 𝑴𝒖𝒃𝒂𝒓𝒂𝒌 - جمعہ مبارک
ربیع الاول محبتِ رسول ﷺ اور سیرتِ نبوی ﷺ سے اپنے تعلق کو مضبوط کرنے کا مہینہ ہے۔
آئیے اس مبارک مہینے میں آپ ﷺ کی تعلیمات کو سمجھیں، ان پر عمل کریں اور اپنی زندگیوں کو سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کریں۔

محبتِ وطن صرف ایک جذبہ نہیں، بلکہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور مضبوط مستقبل کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا عزم ہے۔ 🇵🇰❤️مس...
20/08/2026

محبتِ وطن صرف ایک جذبہ نہیں، بلکہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور مضبوط مستقبل کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا عزم ہے۔ 🇵🇰❤️
مسلم ہینڈز، حکومتِ پاکستان کے ساتھ مل کر، ملک کی ترقی اور مشکل وقت میں اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑے رہنے کے عزم کو دہراتا ہے۔ حقیقی ترقی تبھی ممکن ہے جب ہم سب ایک ساتھ آگے بڑھیں اور آفت زدہ و مستحق بہن بھائیوں کی امداد اور بحالی کو اپنی اول ترجیح بنائیں۔
ماحول کا تحفظ، بہتر نظام اور معیاری خدمات ہی ہماری آنے والی نسلوں کے محفوظ، صحت مند اور مضبوط پاکستان کی ضمانت ہیں۔
بہتر نظام، بہتر خدمت، بہتر پاکستان!
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

20/08/2026

𝗥𝗲𝘀𝘁𝗼𝗿𝗶𝗻𝗴 𝗟𝗶𝘃𝗲𝗹𝗶𝗵𝗼𝗼𝗱𝘀, 𝗘𝗺𝗽𝗼𝘄𝗲𝗿𝗶𝗻𝗴 𝗙𝗮𝗺𝗶𝗹𝗶𝗲𝘀
سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی اور انہیں بااختیار بنانے کے لیے مسلم ہینڈز کی جانب سے ملتان میں مستحق افراد کو موٹر سائیکل مرمت کے آلات فراہم کیے جا رہے ہیں اور دکانوں کی تعمیر میں معاونت کی جا رہی ہے۔
اس اقدام کا مقصد متاثرہ افراد کو اپنے ہنر کے ذریعے دوبارہ روزگار شروع کرنے، آمدنی بحال کرنے اور اپنے خاندانوں کے لیے ایک مستحکم مستقبل بنانے کے قابل بنانا ہے۔
Muslim Hands France

ڈاکٹر نادیہ ذوق کا مسلم ہینڈز اسکول آف ایکسیلنس اسلام آباد اور مسلم ہینڈز پاکستان آفس کا دورہذوق فاؤنڈیشن برطانیہ کی صدر...
20/08/2026

ڈاکٹر نادیہ ذوق کا مسلم ہینڈز اسکول آف ایکسیلنس اسلام آباد اور مسلم ہینڈز پاکستان آفس کا دورہ

ذوق فاؤنڈیشن برطانیہ کی صدر ڈاکٹر نادیہ ذوق نے مسلم ہینڈز اسکول آف ایکسیلنس اسلام آباد اور مسلم ہینڈز پاکستان آفس کا دورہ کیا۔
اس موقع پر انہوں نے مسلم ہینڈز کے مؤثر تعلیمی نظام، بچوں کو معیاری اور بامقصد تعلیم کی فراہمی، اور طلبہ کی بہترین تربیت کے لیے جاری کاوشوں کو سراہا۔ انہوں نے اسکول میں جاری مختلف تعلیمی سرگرمیوں کا بھی جائزہ لیا اور مسلم ہینڈز کے بچوں کے روشن اور بہتر مستقبل کی تعمیر کے عزم کو قابلِ تحسین قرار دیا۔
ڈاکٹر نادیہ ذوق نے مسلم ہینڈز کی جانب سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں دکھی اور ضرورت مند انسانیت کی خدمت اور ان کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لانے کے لیے کی جانے والی فلاحی کاوشوں کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا۔

معیاری تعلیم، بہتر تربیت اور خدمتِ انسانیت کے ذریعے ایک روشن مستقبل کی جانب سفر۔

𝗖𝗹𝗲𝗮𝗻 𝗪𝗮𝘁𝗲𝗿, 𝗛𝗲𝗮𝗹𝘁𝗵𝗶𝗲𝗿 𝗖𝗼𝗺𝗺𝘂𝗻𝗶𝘁𝗶𝗲𝘀مسلم ہینڈز کی جانب سے وزیرآباد اسسٹنٹ کمشنر (AC) آفس میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی تعمیر ک...
20/08/2026

𝗖𝗹𝗲𝗮𝗻 𝗪𝗮𝘁𝗲𝗿, 𝗛𝗲𝗮𝗹𝘁𝗵𝗶𝗲𝗿 𝗖𝗼𝗺𝗺𝘂𝗻𝗶𝘁𝗶𝗲𝘀
مسلم ہینڈز کی جانب سے وزیرآباد اسسٹنٹ کمشنر (AC) آفس میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی تعمیر کا عمل جاری ہے، تاکہ دفتر آنے والے افراد اور عملے کو صاف، محفوظ اور معیاری پینے کے پانی تک بہتر رسائی حاصل ہو۔صاف پانی صحت مند زندگی کی بنیاد ہے، اور مسلم ہینڈز کا عزم ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک محفوظ پانی کی سہولت پہنچائی جائے۔

𝗥𝗲𝘀𝘁𝗼𝗿𝗶𝗻𝗴 𝗟𝗶𝘃𝗲𝗹𝗶𝗵𝗼𝗼𝗱𝘀, 𝗥𝗲𝗯𝘂𝗶𝗹𝗱𝗶𝗻𝗴 𝗟𝗶𝘃𝗲𝘀سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی بحالی کے لیے مسلم ہینڈز کی جانب سے مظفرگڑھ اور ملتان ...
20/08/2026

𝗥𝗲𝘀𝘁𝗼𝗿𝗶𝗻𝗴 𝗟𝗶𝘃𝗲𝗹𝗶𝗵𝗼𝗼𝗱𝘀, 𝗥𝗲𝗯𝘂𝗶𝗹𝗱𝗶𝗻𝗴 𝗟𝗶𝘃𝗲𝘀
سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی بحالی کے لیے مسلم ہینڈز کی جانب سے مظفرگڑھ اور ملتان کے متاثرہ علاقوں میں موٹر سائیکل مرمت کے آلات فراہم کیے جا رہے ہیں۔یہ اقدام مستحق افراد کو اپنے ہنر کے ذریعے دوبارہ روزگار کمانے، آمدنی بحال کرنے اور اپنے خاندانوں کے لیے بہتر مستقبل کی تعمیر میں مدد فراہم کرے گا۔
Hands France

𝗖𝗲𝗿𝘁𝗶𝗳𝗶𝗰𝗮𝘁𝗲 𝗗𝗶𝘀𝘁𝗿𝗶𝗯𝘂𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗖𝗲𝗿𝗲𝗺𝗼𝗻𝘆 𝗮𝘁 𝗠𝗛𝗧𝗧𝗖 𝗪𝗮𝘇𝗶𝗿𝗮𝗯𝗮𝗱مسلم ہینڈز ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر (MHTTC)، وزیرآباد میں سرٹیفکیٹ تقسیم...
20/08/2026

𝗖𝗲𝗿𝘁𝗶𝗳𝗶𝗰𝗮𝘁𝗲 𝗗𝗶𝘀𝘁𝗿𝗶𝗯𝘂𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗖𝗲𝗿𝗲𝗺𝗼𝗻𝘆 𝗮𝘁 𝗠𝗛𝗧𝗧𝗖 𝗪𝗮𝘇𝗶𝗿𝗮𝗯𝗮𝗱
مسلم ہینڈز ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر (MHTTC)، وزیرآباد میں سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی، جہاں 120 طلبہ و طالبات نے بیوٹیشن، سلائی و فیشن ڈیزائننگ، آٹو کیڈ، DCD اور DCA کے کورسز مکمل کرنے پر سرٹیفکیٹس حاصل کیے۔

نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو ان کی شاندار کارکردگی کے اعتراف میں یادگاری تحائف سے بھی نوازا گیا۔

مسلم ہینڈز نوجوانوں کو معیاری فنی تعلیم اور ضروری مہارتوں سے آراستہ کرکے انہیں بااختیار بنانے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور پائیدار معاش کے حصول کے لیے مسلسل کوشاں ہے۔ یہ کاوش پائیدار ترقی کے ہدف 4: معیاری تعلیم اور ہدف 8: باعزت روزگار اور معاشی ترقی کے حصول میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔

19/08/2026

Celebrating Excellence in Education

زؤق فاؤنڈیشن برطانیہ کی صدر ڈاکٹر نادیہ زؤق نے مسلم ہینڈز اسکول آف ایکسیلنس اسلام آباد کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مسلم ہینڈز کے تعلیمی نظام، معیاری تعلیم اور طلبہ کی بہتر تربیت کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو سراہا۔
ڈاکٹر نادیہ زؤق نے اسکول میں جاری تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور مسلم ہینڈز کی جانب سے بچوں کو معیاری اور بامقصد تعلیم فراہم کرنے کے عزم کو قابلِ تحسین قرار دیا۔

𝐒𝐭𝐫𝐚𝐭𝐞𝐠𝐢𝐜 𝐑𝐞𝐜𝐨𝐦𝐦𝐞𝐧𝐝𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐒𝐮𝐬𝐭𝐚𝐢𝐧𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐢𝐭𝐲 𝐃𝐞𝐯𝐞𝐥𝐨𝐩𝐦𝐞𝐧𝐭Sustainable development becomes truly meaningful when com...
19/08/2026

𝐒𝐭𝐫𝐚𝐭𝐞𝐠𝐢𝐜 𝐑𝐞𝐜𝐨𝐦𝐦𝐞𝐧𝐝𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐒𝐮𝐬𝐭𝐚𝐢𝐧𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐢𝐭𝐲 𝐃𝐞𝐯𝐞𝐥𝐨𝐩𝐦𝐞𝐧𝐭

Sustainable development becomes truly meaningful when communities are empowered to lead, manage, and sustain the change taking place around them.

Muslim Hands’ strategic recommendations focus on strengthening community ownership and sustainability across key areas, including education, WASH, livelihoods, food security, and resilient community development.

The recommendations highlight the importance of scaling up community-driven development models, ensuring that local communities are not only beneficiaries but active partners in planning, implementation, and long-term management. Establishing Community Management Committees, WASH Committees, and Youth Climate Clubs can further strengthen local leadership and accountability.

Another key priority is integrating Operations & Maintenance (O&M) training into infrastructure interventions, including schools, water schemes, and health facilities. Building local capacity ensures that essential services remain functional and beneficial for communities long after project completion.

These approaches place communities at the heart of sustainable development—creating solutions that are locally owned, inclusive, scalable, and built to last.

By investing in community leadership, local capacity, climate action, and sustainable infrastructure, we can accelerate progress towards the Sustainable Development Goals (SDGs) and contribute to healthier, more resilient, and empowered communities.

Together, we can move from delivering projects to building lasting systems of community ownership and sustainable change.

🎓 𝗔 𝗣𝗿𝗼𝘂𝗱 𝗔𝗰𝗵𝗶𝗲𝘃𝗲𝗺𝗲𝗻𝘁 𝗳𝗼𝗿 𝗠𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺 𝗛𝗮𝗻𝗱𝘀 𝗦𝗰𝗵𝗼𝗼𝗹 𝗼𝗳 𝗘𝘅𝗰𝗲𝗹𝗹𝗲𝗻𝗰𝗲, 𝗜𝘀𝗹𝗮𝗺𝗮𝗯𝗮𝗱مسلم ہینڈز اسکول آف ایکسیلنس اسلام آباد کے ہونہار ...
19/08/2026

🎓 𝗔 𝗣𝗿𝗼𝘂𝗱 𝗔𝗰𝗵𝗶𝗲𝘃𝗲𝗺𝗲𝗻𝘁 𝗳𝗼𝗿 𝗠𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺 𝗛𝗮𝗻𝗱𝘀 𝗦𝗰𝗵𝗼𝗼𝗹 𝗼𝗳 𝗘𝘅𝗰𝗲𝗹𝗹𝗲𝗻𝗰𝗲, 𝗜𝘀𝗹𝗮𝗺𝗮𝗯𝗮𝗱
مسلم ہینڈز اسکول آف ایکسیلنس اسلام آباد کے ہونہار طالب علم محمد قاسم کو ترکیہ دیانت فاؤنڈیشن (TDV) انٹرنیشنل اناطولین امام خطیب ہائی اسکولز (UAIHL) پروگرام 2026 کے لیے کامیابی سے منتخب کر لیا گیا ہے۔

یہ شاندار کامیابی محمد قاسم، ان کے خاندان اور مسلم ہینڈز اسکول آف ایکسیلنس اسلام آباد کی پوری ٹیم کے لیے باعثِ فخر ہے۔
ہم محمد قاسم کو اس نمایاں کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے تعلیمی سفر میں مزید کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92515402061

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim Hands Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Muslim Hands Pakistan:

Share