16/11/2024
*پاکستان سویٹ ہوم* کے زیر اہتمام الہ اباد بمقام عیدگاہ *سیدہ فاطمۃ الزہرہ بلڈ کیمپ* کا انعقاد کیا گیا جس میں چیئرمین پاکستان سویٹ ہوم جناب زمرد خان صاحب (ہلال امتیاز) نے خصوصی شرکت کی۔
سیدہ فاطمۃ الزہرہ بلڈ کیمپ میں جناب ملک عثمان صاحب ممبر کینٹ بورڈ، جناب حافظ حسین احمد صاحب ممبر کینٹ بورڈ، زین اعجاز صاحب، ملک محبوب الہی اعوان صاحب، ملک قاسم ادریس صاحب، حاجی رفیق صاحب، جمال شاہ صاحب، جناب ثاقب نعیم نومی صاحب، سلمان حیدر راجو شاہ صاحب، جناب ملک عرفان صاحب، ملک نعمان صاحب، عمیر قریشی صاحب، حذیفہ قریشی صاحب، ملک عثمان اور اہل علاقہ نے بھرپور شرکت کی اور اپنے پاکیزہ خون کا عطیہ دیا۔