Muslim Students Organization Fuuastisb

Muslim Students Organization Fuuastisb غُلبہ اسلام و استحکامِ پاکستان

ایم ایس او اسلام آباد کےزیراہتمام:☜ فلسطین کےمظلوم مسلمانوں سےاظہارِیکجہتی کیلئے☜ مسلم حکمرانوں کی بےحسی کیخلاف☜ اقوام م...
22/02/2024

ایم ایس او اسلام آباد کےزیراہتمام:
☜ فلسطین کےمظلوم مسلمانوں سےاظہارِیکجہتی کیلئے
☜ مسلم حکمرانوں کی بےحسی کیخلاف
☜ اقوام متحدہ کی مجرمانہ خاموشی کیخلاف

"Save Palestine Talaba Rally"

📆 23 February | ⏱ 1:00 pm
╰┈➤ Shuhada Masjid Aabpara Chowk Islamabad

تمام مسلمانوں سے بھرپورشرکت کی اپیل ہے!!




یا ارحم الراحمین!!
22/02/2024

یا ارحم الراحمین!!




بائیکاٹ ❌  🚫 📢 بائیکاٹ ❌ پی ایس ایل کی انتظامیہ کو ڈوب کر مرنا چاہیےایک دفعہ پھر🇯🇴 فلسطینیوں کا قتل عام عروج پر ہے  پاکس...
18/02/2024

بائیکاٹ ❌ 🚫 📢 بائیکاٹ ❌
پی ایس ایل کی انتظامیہ کو ڈوب کر مرنا چاہیے
ایک دفعہ پھر🇯🇴 فلسطینیوں کا قتل عام عروج پر ہے
پاکستان فلسطین کے حق میں کھڑا نہیں ہو سکتا تو کم از کم اس ظلم کو پروموٹ بھی نہیں کرنا چاہیے
ظلم پر خاموشی اختیار کرنا ظالم کی حمایت کرنا ہے
ایم ایس او پاکستان مطالبہ کرتی ہے کہ مظلوم فلسطینیوں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے




آمین یا رب العالمین
14/02/2024

آمین یا رب العالمین



مسلم ثقافت کے تین نشانحیا   ،   حجاب  اور  ایمان مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن 14 فروری ، یوم حیا کے عنوان سے منا رہی ہے  #حیا...
14/02/2024

مسلم ثقافت کے تین نشان
حیا ، حجاب اور ایمان

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن 14 فروری ، یوم حیا کے عنوان سے منا رہی ہے

#حیا #حجاب #ایمان





  ایک طرف غزہ میں مسلمانوں کا قتل عام اور دوسری طرف پاکستان کے دارلحکومت میں ناچ گانے کے پروگرام !!اسلام آباد انتظامیہ ک...
02/11/2023



ایک طرف غزہ میں مسلمانوں کا قتل عام اور دوسری طرف پاکستان کے دارلحکومت میں ناچ گانے کے پروگرام !!

اسلام آباد انتظامیہ کو چاہیے کہ اس پروگرام کو فی الفور کینسل کرے !!!



  غزہ میں قیامت برپا ہے ، ہزاروں لوگ شہید ہو چکے ہیں اور آئے روز بم برسائے جا رہے ہیں ، اس صورتحال میں بجائے رجوع الی ال...
02/11/2023



غزہ میں قیامت برپا ہے ، ہزاروں لوگ شہید ہو چکے ہیں اور آئے روز بم برسائے جا رہے ہیں ، اس صورتحال میں بجائے رجوع الی اللّٰہ کے اسلام آباد انتظامیہ نے ناچ گانے کی محفلوں کی اجازت دی اسلام آباد کے رہائشی F-9 پارک میں ہونے والے اس بے ہودہ کنسرٹ کا بائیکاٹ کرتے ہیں!!



مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن گیارہ جنوری کو اپنا 22 یوم تاسیس منانے جارہی ہے جس کی مناسبت سے 12 جنوری کو F-9 پارک اسلام آباد ...
04/01/2023

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن گیارہ جنوری کو اپنا 22 یوم تاسیس منانے جارہی ہے جس کی مناسبت سے 12 جنوری کو F-9 پارک اسلام آباد میں یومِ تاسیس کا پروگرام منعقد ہوگا جس میں ضلع بھر کی یونیورسٹیز کے طلباء شرکت کریں گے. وفاقی جامعہ اُردو اسلام آباد کے تمام دوستوں کو شرکت کی دعوت ہے.








Address

M3XC+79J, Kuri Model Village, Mozah Mohrian, 5B, Near Bahria Enclave Road
Islamabad Capital Territory

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim Students Organization Fuuastisb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share