16/02/2025
آپ کو جہانِ علم و عشق کے بانی، جناب سلیمان سیانی کی قرآن خوانی، تعزیت اور دعا کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرنے اور ان کے لیے دعا کرنے کے لیے تشریف لائیں۔ آپ کی دعائیں اور موجودگی ہمارے لیے بہت اہمیت کی حامل ہوں گی۔
تاریخ: سوموار، 17 فروری 2025
وقت: عصر سے عشاء تک
مقام: مینا سینٹر، الفریڈ اسٹریٹ، گارڈن ویسٹ، کراچی
Google Map Location:
https://maps.app.goo.gl/mWV3QxxhZpvQohRk8