PTI Hyderabad Sindh

PTI Hyderabad Sindh This is the official community updates page sharing verified news and activities of PTI Hyderabad Sindh.

Official updates from PTI Hyderabad, sharing news, announcements, and key initiatives to keep our community informed and engaged.

09/10/2026

کبوتر چوک پشاور — عوام کا سمندر!

عمران خان سے وفاداری، حقیقی آزادی کا عزم؛ پشاور کے غیور عوام نے کبوتر چوک پر لانگ مارچ کے قافلے کا تاریخی استقبال کر کے اپنا فیصلہ سنا دیا۔

09/10/2026

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا لانگ مارچ کے شرکا سے کوہاٹی گیٹ کے مقام پر خطاب!

09/10/2026

پشاور میں دفعہ 804 نافذ

09/10/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ کے پانچویں دن ڈیٹور روڈ سے پشاور کی جانب قافلے کی روانگی کے شاندار مناظر!

لاکھوں کی تعداد میں عوام اور کارکنان کی شرکت، پشاور نے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ کر یہ ثابت کردیا ہے کہ پشاور عمران خان کا تھا، ہے اور رہے گا انشااللہ

09/10/2026

بالقسط لانگ مارچ — پانچواں دن!

کوہاٹی گیٹ، پشاور میں لانگ مارچ کے شرکاء کا شاندار استقبال، عوام اور کارکنان کی بڑی تعداد کی بھرپور شرکت۔ پشاور عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے۔

08/10/2026

بالقسط لانگ مارچ - پانچواں دن!

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا حیات آباد ٹول پلازہ کے مقام پر لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب!

08/10/2026

باالقسط لانگ مارچ کا پانچواں دن!

پشاور ٹول پلازہ انڈر پاس میں وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر!

کنٹینر سے "رہا کرو رہا کرو" کے نعروں سے فضا گونج اٹھی، ہزاروں کارکنان "عمران تیرے جان نثار" کے نعرے لگا رہے ہیں۔

08/10/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا لانگ مارچ کے پانچویں دن ڈیٹور روڈ کے مقام پر شرکاء سے خطاب!

08/10/2026

خیبر میں مختصر خطاب کے بعد قافلہ پشاور کی جانب روانہ!

"ہم حقیقی آزادی کی جدوجہد میں ہیں، تھوڑی بہت تکلیف ہے لیکن یہ اس تکلیف سے زیادہ نہیں جو ہمارے لیڈر عمران خان جیل میں برداشت کر رہے ہیں، آج پشاور میں آگے کا لائحہ عمل دوں گا، اور صوابی میں جو پلان دوں گا آپ سب کو مزہ آئے گا انشاءاللہ۔ وزیراعلی سہیل افریدی

Address

Hyderabad
71800

Telephone

+923213738090

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Hyderabad Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share