Team SareAam Sanghar

Team SareAam Sanghar Official page of Team SareAam Sanghar
Join the team Sareaam from all over Sindh
www.sareaam.org

26/09/2025

جعلی جلالی پیر رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ قرآنِ مجید کو قینچی پر گھما کر استخارہ کرنے کا ڈرامہ بے نقاب۔ کلامِ الٰہی کی بے ادبی پر ٹیم سرعام ایکشن میں۔۔۔ تفصیل دیکھئے کل (ہفتہ) شام سات بج کر تین منٹ پہ، اے آر وائی نیوز پر

کیا آپ وزیراعظم نہیں بن سکتے ؟‏کیا سیاست صرف چند خاندانوں کے ارد گرد گھومتی ہے؟‏بانی ٹیم سرعام سید اقرارالحسن کراچی اور ...
26/09/2025

کیا آپ وزیراعظم نہیں بن سکتے ؟
‏کیا سیاست صرف چند خاندانوں کے ارد گرد گھومتی ہے؟
‏بانی ٹیم سرعام سید اقرارالحسن کراچی اور اندرون سندھ کے نوجوانوں سے ملاقات کریں گے !!!
‏آئین اپنے مسقبل کو بدل کر دیکھتے !

‏مقام: انڈس یونیورسٹی آڈیٹویم گلشن اقبال کراچی
‏تاریخ: ۲۷ ستمبر بروز ہفتہ

26/09/2025

‏نظام تب بدلے گا جب آپ میں سے ایک عام آدمی، ایک مڈل کلاس نوجوان لیڈر بنے گا، جس نے غربت، مہنگائی، بجلی اور ٹرانسپورٹ کے مسائل خود دیکھے ہوں گے۔ اور ایک عام آدمی تب ہی لیڈر بن سکے گا جب شخصیات کو پوجنے کی بجائے پاکستان کے نوجوان ایسی جمہوری سیاسی جماعت بنائیں گے جس میں الیکشن کے ذریعے لیڈر منتخب ہوں گے۔

11/01/2025

لیاری میں کنڈا مافیا ٹیم سرعام پر ٹوٹ پڑا

11/01/2025
السلام علیکم تمام دوستوں سے گزارش ہے پیج کو فالو اور شیئر کریں
11/08/2024

السلام علیکم تمام دوستوں سے گزارش ہے پیج کو فالو اور شیئر کریں

ٹیم سرعام حیدرآباد (سندھ) کا بانئ ٹیم سرعام سید اقرارالحسن کا شجرکاری مشن پاکستانیوں تک 14 اگست پر وطن عزیز کو درختوں کا...
11/08/2024

ٹیم سرعام حیدرآباد (سندھ) کا بانئ ٹیم سرعام سید اقرارالحسن کا شجرکاری مشن پاکستانیوں تک
14 اگست پر وطن عزیز کو درختوں کا تحفہ
ٹیم سرعام حیدراباد (سندھ) کے جانبازوں نے عوام میں سینکڑوں پودے مفت تقسیم کئے
پودوں کی اہمیت اور فائدے بھی بتائے انشآ اللہ یہ سلسلہ 14 اگست تک جاری رہے گا۔

ٹیم سرعام میرپورخاص (سندھ) کے جانبازوں نے بانی ٹیم سرعام سید اقرارالحسن کے شجرکاری  مشن کو اس سال بھی جاری رکھتے ہوئے، ش...
03/08/2024

ٹیم سرعام میرپورخاص (سندھ) کے جانبازوں نے بانی ٹیم سرعام سید اقرارالحسن کے شجرکاری مشن کو اس سال بھی جاری رکھتے ہوئے، شہر کے اندر پودے لگائے، تاکہ گرمی سے بچا جاسکے اور موسم کی شدت میں کمی لائی جاسکے۔ !!


Address

Hyderabad
71000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team SareAam Sanghar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share