04/07/2025
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاته،
Hum Hussaini Foundation امام حسینؑ کی راہ پر چلتے ہوئے مندرجہ ذیل دینی خدمات انجام دے رہی ہے:
امام بارگاہوں اور مساجد کی تعمیر
مجالسِ عزاء، جلوسوں اور عزاداری کا فروغ
نذر و نیاز کی تقسیم
مدارس اور قرآن سینٹرز کا قیام
🌙 آئیں! امام حسینؑ کے پیغام کو عام کریں اور صدقہ جاریہ کا حصہ بنیں۔
🤲🏽 آپ کے عطیات ہمارے مشن کو آگے بڑھا سکتے ہیں۔
💳 Easypaisa Account : 0332-2832212
📞 Contact : -03322832212
Jazak'Allah