Al Afhaam

Al Afhaam Al-Afhaam is an Institute, determined to disseminate authentic Islamic teachings and knowledge of Quran and Hadiths.

We engage youth in numerous activities and organize workshops, visits to colleges and universities.

03/12/2023

Sindhi Culture Day | Short Reminder | Abdul Qavi Ansari

Tanveer ul Afhaam course Completion CeremonyGlimpses of Event
21/12/2021

Tanveer ul Afhaam course Completion Ceremony
Glimpses of Event

18/12/2021

تکمیلِ تنویر الافہام کورس کے حوالے سے حافظ ابودجانہ شیخ کی گفتگو۔
الحمد للہ الافہام کی جانب سے "تنویر الافہام کورس" کے اختتام پر تقریب تقسیم اسانید منعقد کی جارہی ہے۔ جس میں شیخ طاہر احمد حفظہ اللہ صاحب شرکاء سے " کامیاب داعی کیسے بنیں؟" کے عنوان پر گفتگو فرمائیں گے۔ احباب اس پروگرام میں شرکت کی بھرپور کوشش کریں۔

تاریخ: 19 دسمبر 2021، بروز اتوار
وقت: بعد نماز عشاء
بمقام: الأفہام آفس، فرسٹ فلور مبین آٹوز یونٹ نمںر 2 لطیف آباد حیدرآباد

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں :03110425423

فرمان باری تعالیٰفَلَوۡلَا نَفَرَ مِنۡ كُلِّ فِرۡقَةٍ مِّنۡهُمۡ طَآئِفَةٌ لِّيَـتَفَقَّهُوۡا فِى الدِّيۡنِ وَ لِيُنۡذِر...
16/12/2021

فرمان باری تعالیٰ
فَلَوۡلَا نَفَرَ مِنۡ كُلِّ فِرۡقَةٍ مِّنۡهُمۡ طَآئِفَةٌ لِّيَـتَفَقَّهُوۡا فِى الدِّيۡنِ وَ لِيُنۡذِرُوۡا قَوۡمَهُمۡ اِذَا رَجَعُوۡۤا اِلَيۡهِمۡ لَعَلَّهُمۡ يَحۡذَرُوۡنَ۔
ترجمہ: مگر ایسا کیوں نہ ہوا کہ ان کی آبادی کے ہر حصہ میں سے کچھ لوگ نکل کر آتے اور دین کی سمجھ پیدا کرتے اور واپس جا کر اپنے علاقے کے باشندوں کو خبر دار کرتے تاکہ وہ بچ جائیں۔
(سورۃ التوبة آیت نمبر 122)

05/12/2021

کلچر ڈے کی مناسبت سے | شیخ عبدالقوی انصاری صاحب کی نصیحتیں

فرمان باری تعالیٰفَلَوۡلَا نَفَرَ مِنۡ كُلِّ فِرۡقَةٍ مِّنۡهُمۡ طَآئِفَةٌ لِّيَـتَفَقَّهُوۡا فِى الدِّيۡنِ وَ لِيُنۡذِر...
10/11/2021

فرمان باری تعالیٰ
فَلَوۡلَا نَفَرَ مِنۡ كُلِّ فِرۡقَةٍ مِّنۡهُمۡ طَآئِفَةٌ لِّيَـتَفَقَّهُوۡا فِى الدِّيۡنِ وَ لِيُنۡذِرُوۡا قَوۡمَهُمۡ اِذَا رَجَعُوۡۤا اِلَيۡهِمۡ لَعَلَّهُمۡ يَحۡذَرُوۡنَ۔
ترجمہ: مگر ایسا کیوں نہ ہوا کہ ان کی آبادی کے ہر حصہ میں سے کچھ لوگ نکل کر آتے اور دین کی سمجھ پیدا کرتے اور واپس جا کر اپنے علاقے کے باشندوں کو خبر دار کرتے تاکہ وہ بچ جائیں۔
(سورۃ التوبة آیت نمبر 122)

فرمان رسول ﷺ
مَنْ سَلَكَ طَرِيقًا يَلْتَمِسُ فِيهِ عِلْمًا سَهَّلَ اللَّهُ لَهُ بِهِ طَرِيقًا إِلَى الْجَنَّةِ
ترجمہ: جو شخص اس راستے پر چلتا ہے جس میں وہ علم حاصل کرنا چاہتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے ذریعے سے اس کے لیے جنت کا راستہ آسان کر دیتا ہے
(صحیح مسلم: 2699)
اس آیت کریمہ اور حدیث نبوی کو مدنظر رکھتے ہوئے الأفہام کی جانب سے پیش خدمت ہے دین کے بنیادی علوم (قرآن،حدیث،عقیدہ اور عربی گرامر) پر مشتمل "تنویر الأفہام کورس" جس کے ذریعے ہم اپنی دنیا و آخرت کو سنوار سکتے ہیں۔

آغاز 26 نومبر 2021
جمعہ،ہفتہ اور اتوار
وقت: مغرب تا عشاء
کورس کا دورانیہ: 1 ماہ
کورس کے اختتام پر شرکاء میں اسانید تقسیم کی جائیں گی۔

بمقام: الأفہام آفس، فرسٹ فلور مبین آٹوز یونٹ نمںر 2 لطیف آباد حیدرآباد

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں :03110425423

رجسٹریشن کے لیے درج ذیل فارم کو پُر :
https://forms.gle/JTJPrqFHb4kr9cy9A

Youths ModestyGlimpses of Seminar
03/10/2021

Youths Modesty
Glimpses of Seminar

Youth ModestyGlimpses of Seminar
03/10/2021

Youth Modesty
Glimpses of Seminar

Youth's ModestyGlimpses of Seminar
03/10/2021

Youth's Modesty
Glimpses of Seminar

Schedule of Seminar
02/10/2021

Schedule of Seminar

Address

Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Afhaam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al Afhaam:

Share