ASOP Division Hyderabad

ASOP Division Hyderabad تعلیمات اھل بیت علیھم السلام کے مطابق نوجوان نسل کی تربیت کرنا تاکہ اسلامی معاشرہ قائم ہو سکیں.
(1)

*📹ویڈیو رپورٹ📹 اصغریہ تحریک اور اے ایس او کی حیدرآباد میں مردہ باد امریکا و اسرائیل ریلی*
21/05/2026

*📹ویڈیو رپورٹ📹 اصغریہ تحریک اور اے ایس او کی حیدرآباد میں مردہ باد امریکا و اسرائیل ریلی*

اسلام ٹائمز: ریلی کی قیادت اصغریہ اسٹوڈنٹس کے مرکزی صدر سید دانیال کاظمی، اصغریہ تحریک کے مرکزی صدر ایاز لاشاری اور اصغریہ خواتین تحریک کی مرکزی صدر زہرا لاشاری نے ک....

*🎞️تصویری رپورٹ🎞️حیدرآباد میں مردہ باد امریکا و اسرائیل ریلی*
21/05/2026

*🎞️تصویری رپورٹ🎞️حیدرآباد میں مردہ باد امریکا و اسرائیل ریلی*

ریلی کی قیادت اصغریہ اسٹوڈنٹس کے مرکزی صدر سید دانیال کاظمی، اصغریہ تحریک کے مرکزی صدر ایاز لاشاری اور اصغریہ خواتین تحریک کی مرکزی صدر زہرا لاشاری نے کی۔ ریلی میں خ....

18/05/2026

@فکرِ حیاتِ طیبہ:

"16 مئی یومِ مردہ باد آمریکا و اسرائیل ریلی کی الیکٹرانک میڈیا کوریج"

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان ڈویزن حیدرآباد

@16 مئی بفرمانِ شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی احتجاجی ریلی:الحمداللہ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان ڈویزن حیدرآ...
17/05/2026

@16 مئی بفرمانِ شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی احتجاجی ریلی:

الحمداللہ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان ڈویزن حیدرآباد، اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان ڈویزن حیدرآباد اور اصغریہ خواتین علم و عمل تحریک پاکستان کی جانب سے 16 مئی 2026 کو یومِ مردہ باد آمریکا و اسرائیل کے سلسلے میں احتجاجی ریلی کا انعقاد دوپہر 03 بجہ اولڈ کئمپس سے پریس کلب حیدرآباد تک نکالی گئی۔
ریلی سے اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کے محترم مرکزی صدر برادر سید دانیال شاھ کاظمی، اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی صدر محترم سائین ایاز علی لاشاری، اصغریہ خواتین علم و عمل تحریک پاکستان کی مرکزی صدر محترمہ خواہر زہرا لاشاری، اور حجتہ الاسلام والمسلمین محترم قبلہ مولانا محمد حسن مطہری نے خطابات کرنا فرمائے جس کے بعد اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کے سابقہ مرکزی صدر اور اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے موجودہ مرکزی عزادار سیکریٹری محترم برادر عاطف مہدی سیال نے قراردادیں پیش کیں، آخر میں آمریکا و اسرائیل کے پرچم نظرِ آتش کیئے گئے۔ اور ریلی کا اختتام کیا گیا۔
ریلی میں اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن ضلع مٹیاری کے صدر برادر رسول بخش نظامانی، ضلع حیدرآباد کے صدر برادر علی عباس چنہ، اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان ضلع مٹیاری کے صدر برادر جواد حسین بگھیو، ضلع حیدرآباد کے صدر محترم سائیں منور شاھ، ڈویزن حیدرآباد کے صدر محترم سائیں کاظم حسن کاظمی اور تنظیمی سینیئر محترم سید پسند علی رضوی نے بھی شرکت کی۔

ترجمان: اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان ڈویزن حیدرآباد

بفرمان شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی16 مئی یومِ مردہ باد آمریکا و اسرائیل احتجاجی ریلیانشاء اللہ 16 مئی 2026 کو ٹھیک...
16/05/2026

بفرمان شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی
16 مئی یومِ مردہ باد آمریکا و اسرائیل احتجاجی ریلی

انشاء اللہ 16 مئی 2026 کو ٹھیک دوپہر 03 بجہ اولڈ کئمپس سے پریس کلب حیدرآباد تک نکالی جائیگی، تمام حامیانِ مظلومین سے بھرپور شرکت کی التماس۔

خطاب: محترم قبلہ مولانا محمد حسن مطہری صاحب

والسلام
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان ڈویزن حیدرآباد
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان ڈویزن حیدرآباد
اصغریہ خواتین علم و عمل تحریک پاکستان

بفرمان شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی16 مئی یومِ مردہ باد آمریکا و اسرائیل احتجاجی ریلیانشاء اللہ 16 مئی 2026 کو ...
15/05/2026

بفرمان شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی
16 مئی یومِ مردہ باد آمریکا و اسرائیل احتجاجی ریلی

انشاء اللہ 16 مئی 2026 کو ٹھیک دوپہر 03 بجہ اولڈ کئمپس سے پریس کلب حیدرآباد تک نکالی جائیگی۔
ریلی سے علماء کرام و تنظیمی رہنماء خطابات کرنا فرمائینگے۔
تمام حامیانِ مظلومین سے بھرپور شرکت کی التماس۔

والسلام
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان ڈویزن حیدرآباد
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان ڈویزن حیدرآباد
اصغریہ خواتین علم و عمل تحریک پاکستان

بفرمان شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی16 مئی یومِ مردہ باد آمریکا و اسرائیل احتجاجی ریلیانشاء اللہ 16 مئی 2026 کو ٹھیک...
14/05/2026

بفرمان شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی
16 مئی یومِ مردہ باد آمریکا و اسرائیل احتجاجی ریلی

انشاء اللہ 16 مئی 2026 کو ٹھیک دوپہر 03 بجہ اولڈ کئمپس سے پریس کلب حیدرآباد تک نکالی جائیگی۔

مرکزی خطاب :
محترم سید دانیال کاظمی
( مرکزی صدر اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگناٸزیشن پاکستان )

محترم ایاز حسین الحسینی
( مرکزی صدر اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان )

محترمہ خواہر زھرہ امتیاز
( مرکزی صدر اصغریہ خواتین علم و عمل تحریک پاکستان )

تمام حامیانِ مظلومین سے بھرپور شرکت کی التماس۔

والسلام
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان ڈویزن حیدرآباد
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان ڈویزن حیدرآباد
اصغریہ خواتین علم و عمل تحریک پاکستان

*16 مئی یومِ مردہ باد آمریکا و اسرائیل احتجاجی ریلی*مرکزی خطاب:محترم قبلہ سائیں ایاز علی لاشاری (مرکزی صدر اصغریہ علم و ...
12/05/2026

*16 مئی یومِ مردہ باد آمریکا و اسرائیل احتجاجی ریلی*

مرکزی خطاب:
محترم قبلہ سائیں ایاز علی لاشاری (مرکزی صدر اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان)

بتاریخ: 16 مئی 2026
بمقام: اولڈ کئمپس تا پریس کلب حیدرآباد

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان ڈویزن حیدرآباد
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان ڈویزن حیدرآباد
اصغریہ خواتین علم و عمل تحریک پاکستان

*16 مئی یومِ مردہ باد آمریکا و اسرائیل احتجاجی ریلی*مرکزی خطاب:محترم برادر سید دانیال کاظمی (مرکزی صدر اصغریہ اسٹوڈنٹس آ...
12/05/2026

*16 مئی یومِ مردہ باد آمریکا و اسرائیل احتجاجی ریلی*

مرکزی خطاب:
محترم برادر سید دانیال کاظمی (مرکزی صدر اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان)

بتاریخ: 16 مئی 2026
بمقام: اولڈ کئمپس تا پریس کلب حیدرآباد

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان ڈویزن حیدرآباد
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان ڈویزن حیدرآباد
اصغریہ خواتین علم و عمل تحریک پاکستان

Address

Hyderabad

Telephone

+923036969903

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ASOP Division Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ASOP Division Hyderabad:

Share