Al-Falah Education Society & Welfare Association Darel

Al-Falah Education Society & Welfare Association Darel Education and Welfare

05/03/2026
ایڈمن۔۔آغا خان رورل سپورٹ پروگرام (اے کے آر ایس پی) اور الفلاح ویلفیئر سوسائٹی کے باہمی اشتراک سے منیکال میں دیسی اونی م...
18/02/2026

ایڈمن۔۔
آغا خان رورل سپورٹ پروگرام (اے کے آر ایس پی) اور الفلاح ویلفیئر سوسائٹی کے باہمی اشتراک سے منیکال میں دیسی اونی مصنوعات کی مارکیٹ تک رسائی اور اس شعبے سے منسلک کاریگروں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے تین روزہ ورکشاپ کا انعقاد الفلاح ویلفیئر سوسائٹی کے مرکزی دفتر میں کیا گیا۔

اس ورکشاپ میں داریل منیکال سے تعلق رکھنے والے اونی مصنوعات کے ہنر سے وابستہ کاریگروں اور ماہرین نے شرکت کی۔ شرکاء کو ثقافتی ٹوپی، چوغہ، چادر، بنیان، جیکٹ، جرابیں اور دیگر اونی مصنوعات کی مؤثر مارکیٹنگ اور مارکیٹ تک رسائی کے حوالے سے ماہرینِ مارکیٹنگ نے خصوصی تربیت فراہم کی۔

الفلاح ویلفیئر سوسائٹی اور اے کے آر ایس پی کی اس مشترکہ کاوش سے نہ صرف مقامی ثقافت کو فروغ ملے گا بلکہ مقامی کاریگروں کے لیے روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔

عنایت عالم بشارت میموریل پبلک سکول داریل میں بطور سکینڈری سکول ٹیچر تعینات۔۔عنایت عالم صاحب کو خوش امدید کہتے ہیں۔۔
12/02/2026

عنایت عالم بشارت میموریل پبلک سکول داریل میں بطور سکینڈری سکول ٹیچر تعینات۔۔
عنایت عالم صاحب کو خوش امدید کہتے ہیں۔۔

? خوشخبری برائے طلبہ و والدین 🌟الحمدللہ!ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہبشارت میموریل پبلک اسکولجو اب تک ...
06/02/2026

? خوشخبری برائے طلبہ و والدین 🌟
الحمدللہ!
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ
بشارت میموریل پبلک اسکول
جو اب تک ایلیمنٹری لیول (کلاس 1 تا 8) تک تعلیم فراہم کر رہا تھا،
اب اس تعلیمی سال سے نویں جماعت (کلاس 9) کا بھی باقاعدہ آغاز کر رہا ہے۔
یہ ہمارے لیے باعثِ فخر ہے کہ ہم اپنے طلبہ کو معیاری تعلیم کے ساتھ آگے بڑھنے کے مزید مواقع فراہم کر رہے ہیں۔
تمام معزز والدین اور عزیز طلبہ کو اس خوشخبری پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🎉
📢 داخلے جاری ہیں
📌 خصوصیات:
• معیاری تعلیم
• تجربہ کار اساتذہ
• بہترین تعلیمی ماحول
مزید معلومات کے لیے اسکول آفس سے رابطہ کریں۔
بشارت میموریل پبلک اسکول
تعلیم، تربیت اور روشن مستقبل

Team Moawin  Foundation Meeting with Chairman Al-Falah Education Society & Welfare Association Darel Mr Saleem Ullah.
21/01/2026

Team Moawin Foundation Meeting with Chairman Al-Falah Education Society & Welfare Association Darel Mr Saleem Ullah.

ایڈمن۔الفلاح ایجوکیشن سوسایٹی اینڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن داریل کا وفد نے اسسٹنٹ کمشنر داریل سے ملاقات کیں۔ ملاقات میں تعلی...
19/01/2026

ایڈمن۔
الفلاح ایجوکیشن سوسایٹی اینڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن داریل کا وفد نے اسسٹنٹ کمشنر داریل سے ملاقات کیں۔ ملاقات میں تعلیمی ایشوز سمیت الفلاح ویلفیئر کے پروجیکٹس کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔

18/01/2026
ایڈمن۔۔بشارت میموریل پبلک سکول داریل میں نیا تعلیمی سال 3 فرروری سے شروع ہوگا۔تمام طلباء سے گزارش کی جاتی ہے کہ وقت کا خ...
18/01/2026

ایڈمن۔۔
بشارت میموریل پبلک سکول داریل میں نیا تعلیمی سال 3 فرروری سے شروع ہوگا۔
تمام طلباء سے گزارش کی جاتی ہے کہ وقت کا خیال رکھتے ہوۓ 3 فروری 2026 بوقت صبح 9 بجے اپنی حاضری یقینی بناٸیں ۔ شکریہ۔۔
منجانب ۔ انتظامیہ بشارت میموریل پبلک سکول داریل۔

خوشخبری ۔بشارت میموریل پبلک سکول داریل میں نیا تعلیمی سال 2026 کے لیۓ داخلے جاری ہے۔۔ 15 جنوری سے 10 فروری تک داخلے جاری...
14/01/2026

خوشخبری ۔
بشارت میموریل پبلک سکول داریل میں نیا تعلیمی سال 2026 کے لیۓ داخلے جاری ہے۔
۔ 15 جنوری سے 10 فروری تک داخلے جاری ہیں۔
خواہشمند حضرات رابطہ کرے۔
رابطہ نمبرز۔
03555323985
03555101350
03555067477
03555157429

Address

Darel
Hunza

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Falah Education Society & Welfare Association Darel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share