01/08/2025
التت ٹاؤن منیجمنٹ سوسائیٹی نے تاریخی کھن میں زیر زمین بجلی کے لائنوں اور ڈی بیز کے مینٹیننس کا عمل شروع کیا ہے جسکی وجہ سے کچھ دیر کے لیے بجلی کی ترسیل روزانہ بنیاد پہ ملتوی کی جائیگی. عوام الناس سے متعلقہ کام میں تعاون کی اپیل جاتی ہے.
عوام سے گزارش ہے کہ سرکٹ بریکرز کو مختلف طریقوں سے جام کرنے سے گریز کریں تاکہ کسی بڑے سانحے سے بچا جا سکے.
شکریہ